صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –364واں دن


بھارت  میں مجموعی طور پر ٹیکہ کاری 155.92 کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک49لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 JAN 2022 8:27PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،14جولائی، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  155.92 کروڑ  (1,55,92,20,012) سے تجاوز کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 49 لاکھ سے زیادہ (49,33,612)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 37 لاکھ (37,50,755)  احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10389988

دوسری خوراک

9772502

احتیاطی خوراک

1607719

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18388642

دوسری خوراک

17037818

احتیاطی خوراک

1228082

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32384770

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

522552771

دوسری خوراک

364961308

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

197184796

دوسری خوراک

159816960

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

122876541

دوسری خوراک

100103161

احتیاطی خوراک

914954

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

903777508

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

651691749

احتیاطی خوراک

3750755

میزان

1559220012

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:14جنوری 2022 (364واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

132

دوسری خوراک

3974

احتیاطی خوراک

132241

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

134

دوسری خوراک

8679

احتیاطی خوراک

144216

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

858161

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

958121

دوسری خوراک

1745314

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

129746

دوسری خوراک

505819

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

73765

دوسری خوراک

270550

احتیاطی خوراک

102760

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2020059

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2534336

احتیاطی خوراک

379217

میزان

4933612

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:423



(Release ID: 1790085) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Hindi , Manipuri