شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ دسمبر 2021 کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی زمرہ کے لئے بنیاد 2012=100 پر صارفین کی قیمت کے اشاریہ کی تعداد

Posted On: 12 JAN 2022 5:30PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی  وزارت (ایم او ایس پی آئی)  کے تحت کام کرنے والا  قومی شماریاتی دفتر  (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ دسمبر 2021  (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور  مجموعی  طور پر بنیاد  2012=100 پر  منتخب ذیلی گروپ  / گروپ  کے لئے صارفین کی  غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ  کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند  اور تمام ریاستوں  /  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ  اور  گروپ  کے لئے سی پی آئی بھی  جاری کئے جارہے ہیں۔

پرائس ڈیٹا عام طور پر منتخب 1114 شہری بازاروں اور  منتخب 1181  گاؤں  سے  شماریات اور پروگرام کے  نفاذ کی وزارت کے  ایک ہفتہ واری  روسٹر پر  این ایس او  کے  فیلڈ آپریشن ڈویژن کے  زمینی ملازمین کے ذاتی دورے  کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ دسمبر  2021  کے دوران  این ایس او  نے 99.7  فیصد  گاؤوں اور  98.5  فیصد  شہروں سے  اُن اشیاء کی قیمت جمع کی، جب کہ  بازار کے لحاظ  سے قیمتیں 89.6  فیصد دیہی  اور  93.3  فیصد شہری  درج کی گئی تھیں۔

عام اشاریہ اور  سی ایف پی آئی پر مبنی  کُل ہند مہنگائی کی شرح (نقطہ وار بنیاد  پر یعنی پچھلے  سال کے اسی مہینے میں،  دسمبر 2020  سے  دسمبر  2021 کے مقابلے) درج ذیل ہے:

سی پی آئی (عام) اور  سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

اشاریہ

دسمبر 2021 (عارضی)

نومبر 2021 (عارضی)

دسمبر  2020

دیہی

شہری

 مجموعی

دیہی

 شہری

 مجموعی

دیہی

 شہری

مجموعی

سی پی آئی (عام)

5.36

5.83

5.59

4.29

5.54

4.91

4.07

5.19

4.59

سی ایف پی آئی

3.46

5.08

4.05

1.09

3.33

1.87

3.11

4.08

3.41

 

عام اشاریہ  اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کی معلومات  نیچے دی جارہی ہیں:

نومبر  2021  کے مقابلے دسمبر  2021  کے دوران  کُل ہند سی پی آئی(عام) اور  سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (فیصد میں)

اشاریئے

دیہی

شہری

مجموعی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

دسمبر 21

نومبر 21

دسمبر 21

نومبر 21

دسمبر 21

 نومبر 21

سی پی آئی (عام)

167.0

167.6

-0.36

165.1

165.6

-0.30

166.1

166.7

-0.36

سی ایف پی آئی

164.6

166.7

-1.26

171.7

173.6

-1.09

167.1

169.1

-1.18

 

نوٹ: نومبر 2021  کے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

پرائس ڈیٹا  ویب پورٹل کے ذریعہ  حاصل ہوتے ہیں، جس کی نگرانی  قومی شماریاتی مرکز کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

 اشاریہ جاری کرنے کی اگلی تاریخ 14  فروری 2022( پیر) طے کی گئی ہے۔

ضمیموں کی فہرست:

ضمیمہ

عنوان

I

نومبر (عارضی) اور دسمبر  2021 (عارضی) مہینے کے لئے دیہی ، شہری  اور مجموعی زمرے کے لئے کُل ہند عام  (تمام گروپ)، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح  پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی کی تعداد

II

دسمبر 2021  (عارضی) مہینے کے لئے دیہی ، شہری  اور مجموعی زمرے کے لئے عام  (تمام گروپ) کی  کل ہند  مہنگائی کی شرح، گروپ اور ذیلی  گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی کی تعداد

III

نومبر  (عارضی) اور دسمبر 2021  (عارضی)  کے لئے دیہی ، شہری  اور مجموعی  ریاستوں کے لئے  عام سی  پی آئی

IV

دسمبر  2021  کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی زمرے کے لئے  مردم شماری 2011  کے مطابق  50  لاکھ سے زیادہ آبادی والی  بڑی ریاستوں میں مہنگائی کی شرح (عارضی)

 

کُل ہند صارفین کی قیمت  کا اشاریہ

(بنیاد : 2012=100)

ضمیمہ-1

گروپ کا  کوڈ

ذیلی  گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

 شہری

 مجموعی

وزن

نومبر 21  کا اشاریہ (عارضی)

دسمبر 21  کا اشاریہ (عارضی)

وزن

نومبر 21  کا اشاریہ  (حتمی)

دسمبر 21  کا اشاریہ (عارضی)

وزن

نومبر 21  کا اشاریہ  (حتمی)

دسمبر 21  کا اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور پیداوار

12.35

146.9

147.4

6.59

151.0

151.6

9.67

148.2

148.7

 

1.1.02

گوشت  اور مچھلی

4.38

199.8

197.0

2.73

204.9

202.2

3.61

201.6

198.8

 

1.1.03

انڈا

0.49

171.5

176.5

0.36

175.4

180.0

0.43

173.0

177.9

 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

7.72

159.1

159.8

5.33

159.6

160.0

6.61

159.3

159.9

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

198.4

195.8

2.81

175.8

173.5

3.56

190.1

187.6

 

1.1.06

پھل

2.88

153.2

152.0

2.90

160.3

158.3

2.89

156.5

154.9

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

183.9

172.4

4.41

229.1

219.5

6.04

199.2

188.4

 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

2.95

165.4

164.4

1.73

165.1

164.2

2.38

165.3

164.3

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

1.70

122.1

120.6

0.97

123.1

121.9

1.36

122.4

121.0

 

1.1.10

مصالحے

3.11

170.8

171.7

1.79

167.2

168.2

2.50

169.6

170.5

 

1.2.11

غیر الکحل والی مشروبات

1.37

169.1

169.7

1.13

156.1

156.5

1.26

163.7

164.2

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ ، مٹھائی وغیرہ

5.56

174.3

175.1

5.54

176.8

178.1

5.55

175.5

176.5

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

167.5

165.8

36.29

173.5

172.2

45.86

169.7

168.2

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

191.4

190.9

1.36

197.0

196.8

2.38

192.9

192.5

 

3.1.01

کپڑے

6.32

170.4

171.9

4.72

162.3

163.3

5.58

167.2

168.5

 

3.1.02

جوتے چپل

1.04

166.0

167.3

0.85

145.3

146.7

0.95

157.4

158.7

3

 

کپڑے اور جوتے چپل

7.36

169.8

171.2

5.57

159.7

160.7

6.53

165.8

167.0

4

 

 مکانات

--

--

--

21.67

164.2

163.4

10.07

164.2

163.4

5

 

ایندھن اور روشنی

7.94

165.3

165.6

5.58

161.6

161.7

6.84

163.9

164.1

 

6.1.01

گھریلو  سامان اور خدمات

3.75

162.9

163.9

3.87

155.2

156.0

3.80

159.3

160.2

 

6.1.02

صحت

6.83

173.4

174.0

4.81

164.2

165.1

5.89

169.9

170.6

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

158.9

160.1

9.73

151.2

151.6

8.59

154.8

155.6

 

6.1.04

تفریح

1.37

163.8

164.5

2.04

156.7

157.6

1.68

159.8

160.6

 

6.1.05

تعلیم

3.46

169.3

169.7

5.62

160.8

160.6

4.46

164.3

164.4

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

4.25

162.4

162.8

3.47

161.8

162.4

3.89

162.2

162.6

6

 

متعدد

27.26

165.2

166.0

29.53

157.3

157.8

28.32

161.4

162.0

عام اشاریئے (تمام گروپ)

100.00

167.6

167.0

100.00

165.6

165.1

100.00

166.7

166.1

صارفین کی غذا کی قیمت کا اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

166.7

164.6

29.62

173.6

171.7

39.06

169.1

167.1

 

نوٹس:

  1. سی ایف پی آئی: ’کھانا اور مشروبات‘ گروپ میں شامل 12 گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی ’غیر الکحل والی مشروبات‘ اور ’تیار کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ‘ کو چھوڑ کر، دس ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔
  2. سی پی آئی (دیہی) مکان کے اعداد و شمار جمع نہیں کیے گئے ہیں۔

 ضمیمہ-2

دسمبر 2021 کے لیے کل ہند سال در سال مہنگائی کی شرح (فیصد میں) (عارضی)

گروپ کا کوڈ

ذیلی گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مجموعی

 

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 
 

1.1.01

اناج اور پیداوار

143.4

147.4

2.79

148.0

151.6

2.43

144.9

148.7

2.62

 
 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

187.5

197.0

5.07

194.8

202.2

3.80

190.1

198.8

4.58

 
 

1.1.03

انڈا

173.4

176.5

1.79

178.4

180.0

0.90

175.3

177.9

1.48

 
 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

154.0

159.8

3.77

154.4

160.0

3.63

154.1

159.9

3.76

 
 

1.1.05

تیل اور چربی

154.8

195.8

26.49

144.1

173.5

20.40

150.9

187.6

24.32

 
 

1.1.06

پھل

147.0

152.0

3.40

152.6

158.3

3.74

149.6

154.9

3.54

 
 

1.1.07

سبزیاں

187.8

172.4

-8.20

206.8

219.5

6.14

194.2

188.4

-2.99

 
 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

159.5

164.4

3.07

162.1

164.2

1.30

160.4

164.3

2.43

 
 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

113.8

120.6

5.98

116.3

121.9

4.82

114.6

121.0

5.58

 
 

1.1.10

مصالحے

164.5

171.7

4.38

163.0

168.2

3.19

164.0

170.5

3.96

 
 

1.2.11

غیر الکحل والی مشروبات

156.1

169.7

8.71

145.9

156.5

7.27

151.8

164.2

8.17

 
 

1.1.12

تیار کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

164.3

175.1

6.57

167.2

178.1

6.52

165.6

176.5

6.58

 

1

 

کھانا اور مشروبات

159.6

165.8

3.88

163.4

172.2

5.39

161.0

168.2

4.47

 

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

184.6

190.9

3.41

191.8

196.8

2.61

186.5

192.5

3.22

 
 

3.1.01

کپڑے

157.5

171.9

9.14

152.5

163.3

7.08

155.5

168.5

8.36

 
 

3.1.02

جوتے چپل

152.4

167.3

9.78

137.3

146.7

6.85

146.1

158.7

8.62

 

3

 

کپڑے اور جوتے چپل

156.8

171.2

9.18

150.2

160.7

6.99

154.2

167.0

8.30

 

4

 

مکان

--

--

--

157.7

163.4

3.61

157.7

163.4

3.61

 

5

 

ایندھن اور روشنی

150.9

165.6

9.74

142.9

161.7

13.16

147.9

164.1

10.95

 
 

6.1.01

گھریلو اشیاء اور خدمات

153.9

163.9

6.50

145.7

156.0

7.07

150.0

160.2

6.80

 
 

6.1.02

صحت

162.5

174.0

7.08

154.1

165.1

7.14

159.3

170.6

7.09

 
 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

147.5

160.1

8.54

136.9

151.6

10.74

141.9

155.6

9.65

 
 

6.1.04

تفریح

155.1

164.5

6.06

145.4

157.6

8.39

149.6

160.6

7.35

 
 

6.1.05

تعلیم

163.5

169.7

3.79

156.1

160.6

2.88

159.2

164.4

3.27

 
 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

156.2

162.8

4.23

157.7

162.4

2.98

156.8

162.6

3.70

 

6

 

متعدد

155.9

166.0

6.48

147.6

157.8

6.91

151.9

162.0

6.65

 

عام اشاریہ (تمام گروپ)

158.5

167.0

5.36

156.0

165.1

5.83

157.3

166.1

5.59

 

صارفین کی غذا کی قیمت کا اشاریہ (سی ایف پی آئی)

159.1

164.6

3.46

163.4

171.7

5.08

160.6

167.1

4.05

 

 

مکان کے لیے سی پی آئی (دیہی) کی اعداد و شمار جمع نہیں کی گئی ہیں۔

ضمیمہ-3

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے عام صارفین کی قیمت کا اشاریہ

(بنیاد : 2012=100)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

دیہی

شہری

مجموعی

وزن

نومبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

وزن

نومبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

وزن

نومبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

168.9

169.3

3.64

170.7

171.5

4.58

169.6

170.1

2

اروناچل پردیش

0.14

173.8

172.9

0.06

--

--

0.10

173.8

172.9

3

آسام

2.63

171.7

170.2

0.79

168.7

166.9

1.77

171.1

169.5

4

بہار

8.21

166.1

164.3

1.62

171.0

169.3

5.14

166.8

165.0

5

چھتیس گڑھ

1.68

166.1

165.5

1.22

164.9

163.7

1.46

165.6

164.8

6

دہلی

0.28

159.5

159.6

5.64

161.3

157.7

2.77

161.2

157.8

7

گوا

0.14

166.2

165.9

0.25

161.5

161.8

0.19

163.3

163.4

8

گجرات

4.54

162.4

161.9

6.82

156.0

156.3

5.60

158.8

158.7

9

ہریانہ

3.30

163.5

162.5

3.35

159.2

158.3

3.32

161.5

160.5

10

ہماچل پردیش

1.03

161.0

158.9

0.26

164.8

164.7

0.67

161.7

160.0

11

جھارکھنڈ

1.96

164.7

164.1

1.39

169.8

168.1

1.69

166.6

165.6

12

کرناٹک

5.09

168.0

168.9

6.81

173.7

174.3

5.89

171.1

171.8

13

کیرالہ

5.50

171.5

172.9

3.46

170.5

170.9

4.55

171.1

172.2

14

مدھیہ پردیش

4.93

166.0

164.3

3.97

168.7

166.8

4.48

167.1

165.3

15

مہاراشٹر

8.25

168.1

167.8

18.86

159.8

160.5

13.18

162.6

162.9

16

منی پور

0.23

187.2

186.9

0.12

173.0

172.6

0.18

182.7

182.4

17

میگھالیہ

0.28

158.3

158.7

0.15

162.4

162.4

0.22

159.6

159.8

18

میزورم

0.07

165.6

166.2

0.13

164.5

164.2

0.10

164.9

165.0

19

ناگالینڈ

0.14

176.7

177.7

0.12

162.5

163.0

0.13

170.7

171.5

20

اوڈیشہ

2.93

168.6

168.1

1.31

163.9

162.9

2.18

167.3

166.6

21

پنجاب

3.31

162.6

161.3

3.09

154.7

153.1

3.21

159.1

157.6

22

راجستھان

6.63

163.3

162.4

4.23

162.7

162.5

5.51

163.1

162.4

23

سکم

0.06

182.5

182.3

0.03

170.1

170.4

0.05

178.5

178.4

24

تمل ناڈو

5.55

172.1

173.9

9.20

173.3

174.4

7.25

172.8

174.2

25

تلنگانہ

3.16

174.8

173.8

4.41

170.2

169.6

3.74

172.3

171.5

26

تریپورہ

0.35

185.0

184.6

0.14

171.2

171.6

0.25

181.4

181.2

27

اتر پردیش

14.83

166.0

164.2

9.54

166.2

164.5

12.37

166.1

164.3

28

اتراکھنڈ

1.06

163.5

163.1

0.73

167.4

163.8

0.91

165.0

163.4

29

مغربی بنگال

6.99

172.5

171.9

7.20

171.8

170.5

7.09

172.2

171.2

30

انڈومان اور نکوبار جزائر

0.05

183.9

188.1

0.07

169.8

169.8

0.06

176.7

178.8

31

چنڈی گڑھ

0.02

169.8

169.8

0.34

158.0

156.5

0.17

158.7

157.3

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

153.8

154.7

0.04

161.8

162.1

0.03

159.1

159.6

33

دمن اور دیو

0.02

170.4

171.7

0.02

163.9

164.6

0.02

167.7

168.7

34

جموں و کشمیر*

1.14

176.8

176.4

0.72

175.9

173.8

0.94

176.5

175.5

35

لکشدیپ

0.01

178.0

176.0

0.01

160.6

163.1

0.01

169.1

169.4

36

پڈوچیری

0.08

174.0

173.0

0.27

170.4

172.1

0.17

171.3

172.3

کل ہند

100.00

167.6

167.0

100.00

165.6

165.1

100.00

166.7

166.1

 

نوٹس:

-- بتاتا ہے کہ قیمتوں کے اشاریے کی موصولی متعینہ شیڈول سے 80 فیصد کم ہے اور اس لیے اشاریوں کو جمع نہیں کیا جاتا ہے۔

* اس زمرے کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (سابقہ جموں و کشمیر ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

ضمیمہ-4

دسمبر 2021 کے لیے اہم ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے سال در سال مہنگائی کی شرح (فیصد میں) (عارضی)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مجموعی

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

دسمبر 20 کا اشاریہ (حتمی)

دسمبر 21 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

160.5

169.3

5.48

161.4

171.5

6.26

160.8

170.1

5.78

2

آسام

162.5

170.2

4.74

162.3

166.9

2.83

162.5

169.5

4.31

3

بہار

158.4

164.3

3.72

160.4

169.3

5.55

158.7

165.0

3.97

4

چھتیس گڑھ

158.9

165.5

4.15

155.3

163.7

5.41

157.5

164.8

4.63

5

دہلی

152.3

159.6

4.79

147.9

157.7

6.63

148.1

157.8

6.55

6

گجرات

153.0

161.9

5.82

148.8

156.3

5.04

150.6

158.7

5.38

7

ہریانہ

150.9

162.5

7.69

150.0

158.3

5.53

150.5

160.5

6.64

8

ہماچل پردیش

150.8

158.9

5.37

154.5

164.7

6.60

151.5

160.0

5.61

9

جھارکھنڈ

159.5

164.1

2.88

159.0

168.1

5.72

159.3

165.6

3.95

10

کرناٹک

159.8

168.9

5.69

162.7

174.3

7.13

161.4

171.8

6.44

11

کیرالہ

165.6

172.9

4.41

162.3

170.9

5.30

164.4

172.2

4.74

12

مدھیہ پردیش

154.9

164.3

6.07

157.9

166.8

5.64

156.1

165.3

5.89

13

مہاراشٹر

157.4

167.8

6.61

151.1

160.5

6.22

153.2

162.9

6.33

14

اوڈیشہ

163.0

168.1

3.13

156.0

162.9

4.42

161.0

166.6

3.48

15

پنجاب

155.6

161.3

3.66

148.1

153.1

3.38

152.2

157.6

3.55

16

راجستھان

154.6

162.4

5.05

154.5

162.5

5.18

154.6

162.4

5.05

17

تمل ناڈو

163.3

173.9

6.49

163.4

174.4

6.73

163.4

174.2

6.61

18

تلنگانہ

164.3

173.8

5.78

158.9

169.6

6.73

161.3

171.5

6.32

19

اتر پردیش

154.9

164.2

6.00

156.6

164.5

5.04

155.5

164.3

5.66

20

اتراکھنڈ

154.9

163.1

5.29

153.6

163.8

6.64

154.4

163.4

5.83

21

مغربی بنگال

162.6

171.9

5.72

160.6

170.5

6.16

161.7

171.2

5.88

22

جموں و کشمیر

165.3

176.4

6.72

163.6

173.8

6.23

164.7

175.5

6.56

کل ہند

158.5

167.0

5.36

156.0

165.1

5.83

157.3

166.1

5.59

 

نوٹ:

* اس قطار کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (سابق جموں و کشمیر ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-  ق ت- ق ر)

U-401



(Release ID: 1789896) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi