صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 361- واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 153.70  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک76لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 JAN 2022 8:18PM by PIB Delhi

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج تک153.70  کروڑ سے زیادہ  (1,53,70,44,657)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 76 لاکھ (76,68,282) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے پہلے دن،اہل افراد کو18لاکھ (18,52,611) سے زائد اہل افراد ٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10389382

دوسری خوراک

9755924

احتیاطی خوراک

900696

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18387875

دوسری خوراک

17000119

احتیاطی خوراک

481687

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28100780

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

518073243

دوسری خوراک

357683795

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

196579842

دوسری خوراک

157742357

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

122527691

دوسری خوراک

98951038

احتیاطی خوراک

470228

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

894058813

مجموعی طور پر دوسری خوراک

641133233

احتیاطی خوراک

1852611

مجموعی تعداد

1537044657

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:11جنوری 2022  (361واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

209

دوسری خوراک

5886

احتیاطی خوراک

370452

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

331

دوسری خوراک

11839

احتیاطی خوراک

275235

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1777021

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1497487

دوسری خوراک

2299885

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

165367

دوسری خوراک

638225

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

91609

دوسری خوراک

332543

احتیاطی خوراک

202193

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

3532024

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3288378

احتیاطی خوراک

847880

مجموعی تعداد

7668282

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********** ***

( ش ح ۔س ک ۔ ر ض (

U.No. 328



(Release ID: 1789308) Visitor Counter : 109


Read this release in: English , Hindi , Manipuri