کامرس اور صنعت کی وزارتہ

دسمبر کے لیے تاریخی اور اب تک کے سب سے زیادہ تجارتی سامان کی برآمد کے اعداد و شمار : جناب پیوش گوئل


ہندوستان کا تجارتی سامان: ابتدائی ڈیٹا دسمبر 2021

دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمد 37.29 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ حصولیابی ہے، جو دسمبر 2020 میں بلین امریکی ڈالر  27.22 کے مقابلے میں 37.0% کا اضافہ ظاہر کرتی ہے اور دسمبر 2019 میں بلین امریکی ڈالر 27.11 کے مقابلے میں 37.55 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے

جناب گوئل نے اس عظیم کامیابی کا  سبب  پی ایم مودی کی قیادت اور وژن کو قرار دیا

اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمد 299.74  بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 میں 201.37 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48.85فیصد زیادہ ہے اور اپریل-دسمبر 2020 میں 238.27 بلین امریکی ڈالر سے 25.80 فیصد زیادہ ہے

Posted On: 03 JAN 2022 7:08PM by PIB Delhi

دسمبر 2021 کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمد 37.29 بلین امریکی ڈالر تھی، جو کہ دسمبر 2020  میں 27.22بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں37.0 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے اور دسمبر 2019 میں27.11 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 37.55 فیصد اضافے کو سامنے لاتی ہے۔

کامرس اور صنعت، ٹیکسٹائل، صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا اور اسے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت سے منسوب کیا۔ انہوں نے تمام ای پی سی، برآمد کنندگان اور پوری دنیا میں ہندوستانی سفارت خانے کے عہدیداروں کو اس تاریخی کامیابی میں تعاون کرنے پر مبارکباد دی۔

اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی برآمد 299.74  بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل تا دسمبر 2020 میں 201.37 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48.85فیصد زیادہ ہے اور اپریل-دسمبر 2020 میں 238.27 بلین امریکی ڈالر سے 25.80 فیصد زیادہ ہے۔

دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی درآمد 59.27 بلین امریکی ڈالر تھی، جو دسمبر 2020 میں 42.93 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 38.06 فیصد زیادہ ہے اور دسمبر 2019 میں 39.59 بلین امریکی ڈالر سے 49.7 فیصد زیادہ ہے۔

اپریل سے دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی درآمد 443.71 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل سے دسمبر 2020 کے 262.13 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 69.27 فیصد زیادہ ہے اور اپریل-دسمبر 1920 میں 364.18 بلین امریکی ڈالر سے 21.84 فیصد زیادہ ہے۔

دسمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 21.99 بلین امریکی ڈالر تھا، جبکہ اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران یہ 143.97 بلین امریکی ڈالر تھا۔

بیان 1: دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

دسمبر-21

دسمبر-20

دسمبر-19

دسمبر-21 بمقالہ دسمبر -20

دسمبر-21بمقابلہ دسمبر-19

برآمدات

37.29

27.22

27.11

37.00

37.55

درآمدات

59.27

42.93

39.59

38.06

49.70

خسارہ

21.99

15.72

12.49

39.90

76.10

 

بیان 2: اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل - دسمبر 21

اپریل- دسمبر20

اپریل-دسمبر19

اپریل- دسمبر 21 بمقابلہ اپریل- دسمبر 20

اپریل- دسمبر 21 بمقابلہ اپریل- دسمبر 19

برآمدات

299.74

201.37

238.27

48.85

25.80

درآمدات

443.71

262.13

364.18

69.27

21.84

خسارہ

143.97

60.76

125.91

136.94

14.34

دسمبر 2021 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 31.67 بلین امریکی ڈالر تھی، جو دسمبر 2020 میں 24.88 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں 27.31 فیصد زیادہ تھی  اور دسمبر  2019 میں  23.48  بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں 34.92 فیصد مثبت اضافہ درج کرتی ہے۔ ۔

دسمبر 2021 میں غیر پیٹرولیم درآمدات کی مالیت 43.37 بلین امریکی ڈالر تھی جو دسمبر 2020 میں 33.31 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 30.22 فیصد اور دسمبر2019  میں 28.88 ارب امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 50.20 فیصد کی زیادہ مثبت نمو کے ساتھ تھی۔

بیان 3: اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی غیر پیٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

دسمبر-21

دسمبر-20

دسمبر-19

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر -20

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر-19

برآمدات

31.67

24.88

23.48

27.31

34.92

درآمدات

43.37

33.31

28.88

30.22

50.20

 

اپریل تا دسمبر 2021 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مجموعی مالیت 257.14 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل سے دسمبر 2020 کے 183.91 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 39.82 فیصد زیادہ ہے اور اپریل-2013 میں 206.13 ارب امریکی ڈالر سے 24.74 فیصد زیادہ ہے۔

اپریل تا دسمبر 2021 میں غیر پیٹرولیم درآمدات کی مجموعی مالیت 325.73 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل سے دسمبر 2020 میں 208.25 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل کی درآمدات کے مقابلے میں 56.41 فیصد اور اپریل تا دسمبر 2019 میں 267.47 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات غیر تیل کے مقابلے میں 21.78 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ ۔

بیان 4: اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل تا دسمبر 21

اپریل تا دسمبر 20

اپریل  تا دسمبر 19

اپریل تا دسمبر 21 بمقابلہ اپریل  تا دسمبر 20

اپریل تا دسمبر 21 بمقابلہ اپریل تا دسمبر 19

بر آمدات

257.14

183.91

206.13

39.82

24.74

درآمدات

325.73

208.25

267.47

56.41

21.78

 

دسمبر 2021 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کا حجم 28.69 بلین امریکی ڈالر تھا، جو دسمبر 2020 میں 22.30 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات کے مقابلے میں 28.64 فیصد کی مثبت نمو اور  دسمبر 2019 میں 21.06 بلین امریکی ڈالر کی نان پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات کے مقابلے میں36.21 فیصدمثبت نمودرج کرتا ہے۔

نان آئل، نان جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات کی مالیت دسمبر 2021 میں 35.57 بلین امریکی ڈالر تھی جو دسمبر 2020 میں غیر تیل اور نان جی جے درآمدات کے مقابلے میں 34.68 فیصد مثبت اضافہ کے ساتھ 26.41 بلین امریکی ڈالر تھی اور یکم دسمبر 2019 میں 24.07 بلین امریکی ڈالر کی نان آئل اور نان جی جے درآمدات کے مقابلے میں اس کی  مثبت نمو47.75 فیصد درج کی گئی ۔

بیان 5: دسمبر 2021 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

دسمبر-21

دسمبر-20

دسمبر-19

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر-20

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر-19

بر آمدات

28.69

22.30

21.06

28.64

36.21

درآمدات

35.57

26.41

24.07

34.68

47.75

 

اپریل تا دسمبر 2021 میں نان پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات کی مجموعی مالیت 228.25 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ اپریل تا دسمبر 2020  میں 167.02 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور  غیر جیمز اینڈ جیولری کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 36.66 فیصد زیادہ ہے اور اپریل تا دسمبر 2019 میں 178.15 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 28.12 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اپریل تا دسمبر 2021 میں غیر آئل، غیر جی جے (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات 263.66 بلین امریکی ڈالر تھیں، جس میں 47.33 فیصد کی مثبت نمو ریکارڈ کی گئی، اس کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2020  میں  غیر تیل اور غیر جی جے درآمدات 178.96 بلین امریکی ڈالر کی تھیں۔اور اپریل تا دسمبر 2019 میں 224.96 بلین امریکی ڈالر سے 17.20فیصد زیادہ کی مثبت نمو درج کی گئی۔

بیان 6:  اپریل تا دسمبر 2021 میں ہندوستان کی غیر پٹرولیم تجارتی اشیاء کی تجارت

 

بلین امریکی ڈالر میں قیمت

نمو فیصد

 

اپریل- دسمبر21

اپریل- دسمبر20

اپریل- دسمبر19

اپریل- دسمبر20 بمقابلہ اپریل- دسمبر20

اپریل- دسمبر21 بمقابلہ اپریل- دسمبر19

برآمدات

228.25

167.02

178.15

36.66

28.12

درآمدات

263.66

178.96

224.96

47.33

17.20

 

10 بڑے اجناس گروپس جو کل برآمدات کا 79% احاطہ کرتے ہیں اور دسمبر 2021 میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مثبت نمو دکھا رہے ہیں، یہ ہیں –

بیان 7:   اجناس کے 10 بڑے سرفہرست گروپس کی برآمدات

 

برآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

 اجناس کے اہم گروپ

دسمبر-21

دسمبر-20

دسمبر-21

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر-20

انجینئرنگ کا سامان

9708.94

7072.63

26.04

37.27

پیٹرولیم مصنوعات

5611.70

2336.63

15.05

140.16

 ہیرے اور زیورات

2982.55

2575.67

8.00

15.80

نامیاتی  اور غیر نامیاتی کیمیائی مادے

2646.32

2100.00

7.10

26.01

ڈرگس اور دوا سازی کا سامان

2288.20

2203.53

6.14

3.84

الیکٹرانک اشیاء

1663.70

1248.33

4.46

33.27

تمام ٹیکسٹائل کا آر ایم جی

1460.36

1195.78

3.92

22.13

کپاس کاریشہ/ فیبرکس/میڈاپس، ہتھ کرگھا مصنوعات

1439.44

987.76

3.86

45.73

پلاسٹک اور  لینولیم

893.02

570.49

2.40

56.54

چاول

882.62

682.77

2.37

29.27

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

29576.85

20973.58

79.33

41.02

باقیماندہ

7708.21

6242.71

20.67

23.48

کل برآمدات

37285.07

27216.29

100.00

37.00

 

سرفہرست 10 بڑے اجناس کے گروپ جو کل درآمدات کا 78فیصد احاطہ کرتے ہیں، درج ذیل ہیں:

بیان 8:   اجناس کے 10 بڑے سرفہرست گروپس کی درآمدات

 

درآمداتی قیمت( ملین امریکی ڈالر)

شیئر فیصد

نمو فیصد

اجناس کے بڑے گروپ

دسمبر-21

دسمبر-20

دسمبر-21

دسمبر-21 بمقابلہ دسمبر-20

پیٹرولیم، خام اور مصنوعات

15904.53

9629.01

26.83

65.17

الیکٹرانک سامان

6532.02

5037.69

11.02

29.66

سونا

4690.68

4485.76

7.91

4.57

مشینی سامان

3878.29

3149.33

6.54

23.15

برقی اور غیر برقی

3224.79

1879.88

5.44

71.54

ہیرے، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

2882.49

2397.17

4.86

20.25

کوئلہ، کوک، کوئلے کا ایندھن وغیرہ

2796.08

1624.32

4.72

72.14

نقل وحمل کا سازو سامان

2265.75

2476.59

3.82

-8.51

مصنوعی گوند، پلاسٹک کا سامان وغیرہ

1961.81

1434.57

3.31

36.75

بناسپتی تیل

1822.63

1210.88

3.07

50.52

کل 10 بڑے اجناس کے گروپ

45959.08

33325.21

77.54

37.91

باقیماندہ

13315.21

9609.34

22.46

38.57

کل درآمدات

59274.29

42934.54

100.00

38.06

 

****************

 

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 304



(Release ID: 1789110) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Marathi