وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح مبادلہ کی اطلاع نمبر  02/2022 - کسٹمز (این.ٹی.)

Posted On: 06 JAN 2022 7:07PM by PIB Delhi

 

کسٹمز ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اور 16 دسمبر 2021 کے نوٹیفکیشن نمبر 92/2021 - کسٹمز (این۔ٹی۔) کی جگہ سوائے اس کے کہ متعلقہ کام اس طرح کے سپرسیشن سے پہلے کئے گئے یا حذف کئےگئے ہوں، سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز کی طرف سے یہ تعین کیا جاتا ہے کہ ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح کو جسے شیڈول 1 اور شیڈول  2  میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں بیان کیا گیا ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس منسلک کیا جاتا ہے اور  یہ درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لئے 7 جنوری2022 سے کالم (3) کے متعلقہ اندراج میں مقرر کردہ شرح کے مطابق نافذ العمل ہو گا۔

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابرغیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(برائےدرآمد شدہ اشیا)

(برائے بر آمد )

1.

آسٹریلین ڈالر

54.75

52.45

2.

بحرینی دینار

204.05

191.55

3.

کنیڈین ڈالر

59.35

57.25

4.

چائنیز ین

11.90

11.50

5.

ڈینش کورنر

11.55

11.15

6.

یورو

85.85

82.80

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.75

9.40

8.

کویتی دینار

254.50

238.30

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.80

49.45

10.

نارویجین کورنر

8.55

8.25

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

102.60

99.10

12.

قطری ریال

21.00

19.70

13.

سعودی ریال

20.50

19.25

14.

سنگا پور ڈالر

55.80

53.90

15.

ساؤتھ افریقین رینڈ

4.85

4.55

16.

سویڈش کورنر

8.30

8.00

17.

سوئس فرینک

82.90

79.65

18.

ترکش لیرا

5.65

5.25

19.

یو اے ای درہم

20.95

19.65

20.

یو ایس ڈالر

75.40

73.65

 

شیڈول-2

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابرغیر ملکی کرنسی کی100 اکائی کے تبادلے کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(برائےدرآمد شدہ اشیا)

(برائے بر آمد)

1.

جاپانیز این

65.50

63.15

2.

کورین اون

6.40

6.00

ش ح۔ ع س ۔ ک ا

 


(Release ID: 1788174) Visitor Counter : 166


Read this release in: English , Hindi