وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 2021/105۔ کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 28 DEC 2021 6:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 28 دسمبر 2021:

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز   نے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز   کے نوٹیفکیشن نمبر 2021/98۔کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 16 دسمبر 2021، میں مندرجہ ذیل ترامیم کی ہیں ، جن کا اطلاق 29 دسمبر 2021 سے ہوگا۔

مذکورہ بالا نوٹیفکیشن کے جدول۔ I میں، نمبر شمار 18 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے، درج ذیل تفصیلات تبدیل کی جائیں گی، یعنی:

جدول۔ I

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے بھارتی روپئے کے مساوی تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

 (درآمد شدہ اشیاء کے لیے)

 (برآمد شدہ اشیاء کے لیے)

18.

ترک لیرا

6.65

6.25

 

 

 

 

 

 

************

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14913


(Release ID: 1785951) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi