سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

منشیات کا استعمال

Posted On: 21 DEC 2021 5:51PM by PIB Delhi

 

ہندوستان  میں منشیات کے استعمال کا طریقہ اور حد کے بارے میں 2018  میں کئے گئے جامع قومی سروے کے مطابق عورتوں، بچوں اور ابھرتی ہوئی نسل میں منشیات کے استعمال کی تفصیلات مندرجہ ذیہ ہے:

سادہ

موجودہ استعمال کا پھیلاؤ

10 سے 17  سال کے بچے

10 سے 75  سال کی خواتین

بھانگ

0.9%

0.6%

افیم کی طرح ڈرگس

1.8%

0.2%

سکون آور ڈرگس

0.58%

--

دم کش ڈرگس

1.17%

0.07%

سماجی انصاف وتفویض اختیارات کی وزارت قومی منصوبہ عمل برائے تخفیف ڈرگ طلب (این اے پی ڈی ڈی آر) کی اسکیم نافذ کرتی ہے جس کے تحت غیر سرکاری  تنظیموں/ رضاکار تنظیموں کو مربوط باز آباد کاری  مراکز  برائے منشیات  کے عادی افراد (آئی آر سی اے ایس)  برادری پر مبنی  ہمجولی کے ذریعہ انٹرویشن (سی پی ایل آئی)، نوخیزوں کے بیچ  منشیات کے فورا روک تھام کے لئے، مراکز آؤٹ ریچ اور ڈروپ(او ڈی آئی سی) اور سرکاری  اسپتالوں میں  نشہ کے عادی افراد کے لئے علاج کی سہولتوں کے چلانے اور دیکھ بھال کے لئے مالی امداد مہیا کرائی جاتی ہے۔ وزارت مندرجہ ذیل چیزوں کی حمایت کرتی ہے:

       I.            ممکنہ طور پر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے    اضلاع میں نشہ مکت بھارت ابھیان (این ایم بی اے) کا  آغاز۔ اس ابھیان کے تحت  8000 نوجوان رضا کاروں کے ذریعہ زبردست کمیونٹی آؤٹ ریچ کیا جا رہا ہے۔ اس کے تحت 45.6  لاکھ سے زیادہ نوجوانوں سے رابطہ قائم کیا گیا ہے۔

    II.            (364 ) مربوط باز آبادکاری مراکز برائے نشہ کے عادی افراد (آئی آر سی اے ایس) کی دیکھ بھال، صرف منشیات سے متاثر افراد کے علاج کے لئے نہیں بلکہ انہیں روک تھام کی تعلیم کی خدمات مہیا کرانے، بیداری پیدا کرنے، حوصلہ افزا مشاورت، نشہ آور ڈرگس چھڑانے کے بعد ان کا خیال رکھنے اور انہیں اصل سماجی زندگی سے دوبارہ مربوط کرنے کے لئے۔

 III.            (54)کمیونٹی پر مبنی ہمجولی گروپ کے ذریعہ انٹروینشن (سی پی ایل آئی) مراکز کی دیکھ بھال، متاثر ہونے والے بچوں اور نو عمروں پر خصوصی توجہ کے ساتھ، اس کے تحت ہمجولی تعلیم دینے والے بچوں کو بیداری پیدا کرنے اور لائف  اسکل سرگرمیوں کے لئے مصروف  رکھتے ہیں۔

IV.            (87)آؤٹ ریچ ینڈ ڈروپ ان سینٹرز (او ڈی آئی سی ایس) کی دیکھ ریکھ، جس کے تحت منشیات  کا استعمال کرنے والوں کو محفوظ  جگہ مہیا کرائی جاتی ہے اور ان کی اسکریننگ، تشخیص اور مشاورت کی جاتی ہے اور اس کے بعد علاج کے لئے ریفر کیا جاتا ہے اور باز آبادکاری کی خدمت مہیا کرائی جاتی ہیں۔

   V.            سرکاری اسپتالوں میں 35 نشہ کے عادی افراد کے لئے علاج کی سہولتوں (اے ٹی ایف ایس) کا قیام جسے ایمس، نئی دہلی کے ذریعہ نافذ کیا جا رہا ہے۔

VI.            این اے پی ڈی ڈی آر اسکیم کے تحت وزارت نے نوچیتنا ماڈیولس کو ترقی دی ہے، جس کی  پیروی  اسکولوں میں بچوں، اساتذہ اور  والدین کے درمیان منشیات  کے استعمال کے برے اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرکے کی جائے گی۔

نشہ آور اور نفسیاتی ادویات (این ڈی پی ایس) ایکٹ – 1985 کے تحت  گرفتار شدہ افراد کی صنفی وار  اور عمر وار  تفصیلات  مرکزی طور پر برقرار  نہیں رکھی جاتی ہیں۔ البتہ گزشتہ تین سالوں  کے دوران رجسٹر کی گئی  منشیات  کے استعمال کے کیسوں کی تعداد  مندرجہ ذیل ہے:

2018 : 60,155

2019 : 74,620

2020* : 67,214

2021*(Sep.) : 43,179

*ڈاٹا عارضی ہے۔

پورے ملک میں چلنے والے کل 364 نشہ چھڑانے کے مراکز (آئی آر سی اے ایس) ہیں۔ پورے ملک میں کام کرنے والے نشہ چھڑانے کے مراکز کی تعداد اور گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال میں انہیں دی جانے والی مالی امداد کی ریاست  وار  بشمول ریاست جھارکھنڈ تفصیلات ضمیمہ-1 میں درج ہیں:

ضمیمہ-1

نمبر شمار

ریاستیں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

نشہ چھڑانے والے مراکز کی تعداد

1

انڈومان ونکوبار آئر لینڈ

0

2

آندھرا پردیش

10

3

اروناچل پردیش

1

4

آسام

19

5

بہار

9

6

چنڈی گڑھ

0

7

چھتیس گڑھ

3

8

دادر اور نگر حویلی

0

9

دمن اور دیو

1

10

دہلی

12

11

گوا

0

12

گجرات

7

13

ہریانہ

9

14

ہماچل پردیش

6

15

جموں وکشمیر

1

16

جھار کھنڈ

1

17

کرناٹک

33

18

کیرالہ

21

19

لکشدیپ

0

20

مدھیہ پردیش

13

21

مہاراشٹر

42

22

منی پور

26

23

میگھالیہ

0

24

میزورم

11

25

ناگالینڈ

7

26

اڈیشہ

42

27

پڈوچیری

1

28

پنجاب

5

29

راجستھان

19

30

سکم

2

31

تمل ناڈو

22

32

تلنگانہ

8

33

تری پورہ

0

34

اتر پردیش

21

35

اترا کھنڈ

3

36

مغربی بنگال

9

 

میزان

364

 

این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال میں نشہ چھڑانے والے مراکز کو جاری کردہ فنڈ (روپے لاکھوں میں) کی ریاست وار تفصیلات
 

 

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

(till 02.12.2021)

 

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

302.45

314.41

394.2

157.04

3

اروناچل پردیش

0

2.32

0

0

4

آسام

469.37

333.68

668.51

200.54

5

بہار

197.53

105.12

396.91

91.44

6

چنڈی گڑھ

0

0

15.79

0

7

چھتیس گڑھ

17.76

39.14

88.10

40.19

8

دادر اور نگر حویلی

0

0

0

0

9

دمن اور دیو

2.2

0

17.74

0

10

دہلی

241.5

267.39

392.03

165.63

11

گوا

0

0

0

0

12

گجرات

145.65

215.86

169.66

58.28

13

ہریانہ

157.05

166.31

247.00

22.86

14

ہماچل پردیش

34.35

53.52

39.56

42.98

15

جموں وکشمیر

20.04

18.99

84.28

47.87

16

جھارکھنڈ

0

2.2

39.18

11.06

17

کرناٹک

698.11

1290.08

922.11

262.16

18

کیرالہ

307.44

905.13

596.37

168.55

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

252.05

270.37

479.63

129.43

21

مہاراشٹر

1370.7

1645.7

1790.38

215.73

22

منی پور

545.01

864.2

634.09

263.54

23

میگھالیہ

14.13

58.49

11.90

0

24

میزورم

265.96

212.76

216.62

75.09

25

ناگالینڈ

179.3

155.74

140.00

74.67

26

اڈیشہ

846.31

1115.06

1066.39

268.78

27

پڈوچیری

81.16

41.36

66.37

0

28

پنجاب

96.52

167.04

154.92

0

29

راجستھان

177.91

498.28

658.63

167.66

30

سکم

38.18

18.55

41.58

22.26

31

تمل ناڈو

838.09

750.8

566.43

188.84

32

تلنگانہ

123.06

351

244.79

41.64

33

تری پورہ

0

2.45

7.75

0

34

اترپردیش

374.63

510.7

1049.44

200.69

35

اترا کھنڈ

55.12

213.23

38.65

18.67

36

مغربی بنگال

94.16

236.53

213.84

62.05

 

میزان

7945.74

10826.41

11452.85

2997.65

 

یہ اطلاع وزیر مملکت برائے سماجی انصاف  و تفویض اختیارات جناب اے نارائنا سوامی کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-  اک- ق ر)

U-14883



(Release ID: 1785781) Visitor Counter : 302


Read this release in: English