وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا جمہوریہ کوریا کا دورہ

Posted On: 27 DEC 2021 7:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 27 دسمبر 2021:

ایئر چیف مارشل وی آر چودھری پی وی ایس ایم اے وی ایس ایم وی ایم اے ڈی سی، بھارتی فضائیہ کے سربراہ 30 دسمبر 2021 تک جمہوریہ کوریا کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ جمہوریہ کوریا کے قومی سلامتی کے وزیر، چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، جمہوریہ کوریا کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات کریں گے اور اہم دفاعی اداروں کا دورہ کریں گے۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے اس دورے سے جمہوریہ کوریا کی مسلح افواج کے ساتھ تعلقات کو مضبوطی حاصل ہونے کی امید ہے۔

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14875


(Release ID: 1785679) Visitor Counter : 152
Read this release in: English , Hindi