پنچایتی راج کی وزارت

 سوامتوااسکیم

Posted On: 21 DEC 2021 5:11PM by PIB Delhi

 

 پنچایت  راج کی وزارت  (ایم اوپی آر) گاؤں میں آباد علاقوں میں گھروں کی ملکیت رکھنے والے گاؤں کے گھریلو مالکن کو حقوق کا ریکارڈ ’ مہیاکرانے کی غرض سے مرکزی شعبہ جاتی اسکیم  سوامتوا (ایم وی اے ایم آئی ٹی وی اے ) نافذ کررہی ہے ۔ قانونی ملکیت کے حقوق (پراپرٹی کارڈ /ملکیت کے دستاویزات ) ڈرو ٹکنالوجی کے استعمال کرکے قطعات  آراضی کا نقشہ بناکرجاری کئے جاتے ہیں ۔ یہ اسکیم پنچایت راج کی وزارت ، ریاستی ریوینیو محکمہ ، ریاستی پنچایت راج محکمہ اورسروے  آف انڈیا (ایس اوآئی ) کے باہمی تعاون سے نافذ کی جارہی ہے ۔ اسکیم کے نفاذ کے لئے ریاستوں کو سروے آف انڈیا (ایس اوآئی ) کے ساتھ یاد داشت  مفاہمت (ایم اویو ) پردستخط کرنے کی ضرورت ہے ۔ ابھی تک 29ریاستوں نے  جس میں ریاست  راجستھان شامل ہے ، ایس اوآئی کے ساتھ یادداشت  مفاہمت پردستخط کئے ہیں ۔ اسکیم کامقصد مارچ ، 2025 تک پورے ملک کے تمام گاؤں کا احاطہ کرناہے ۔ سوامتوا اسکیم کے تحت مارچ 2025 تک احاطہ کئے جانے والے گاؤں کی تعداد کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ -1کے ساتھ منسلک ہے ۔ نفاذ کی پیش رفت اور اسکیم کے تحت خاص علاقے کی نقشہ سازی کی تکمیل کا انحصار بہت سے عوامل پر ہے ، ٹیم کی دستیابی ، ریاست کے ذریعہ خاص چونا سے نشان زدہ گاؤں  کی فراہمی موسمی حالات  وغیرہ ۔ 15دسمبر ، 2021تک اسکیم کے نفاذ کی حیثیت ضمیمہ -2کےساتھ منسلک ہے ۔

15دسمبر2021 تک 1127 گاؤں میں ڈرون اڑان کی تکمیل ہوئی ہے اور راجستھان میں 38گاؤں میں 582 پراپرٹی کارڈ تقسیم کئے گئے ہیں ۔ جیسل میر کے 183 گاؤں دوسہ کے 850 گاؤں  اورجے پور ضلع کے 94گاؤں میں ڈرون اڑان کی تکمیل ہوئی ہے ۔

پراپرٹی کارڈ جسے راجستھان میں پٹہ کے نام سے جاناجاتاہے ۔ جیسلمیر ضلع کے صرف 38گاؤں میں تقسیم کئے گئے ہیں ۔

سوامتوا اسکیم کے فریم ورک کے مطابق ریاست راجسھتان میں 22-2021میں 13000 گاؤں  اور 23-2022 میں  33543 گاؤں کے احاطہ کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ایک مدت  میں احاطہ کئے جانے والے گاؤں  کے احاطہ کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ایک مدت میں احاطہ کئے جانےوالے گاؤں  کی تعدادکاانحصار بہت سے عوام پرہے ، مثلاً ریاست کی تیاری ، دستیاب ڈرون ٹیموں کا استعمال اورموسمی حالات کے علاوہ ریاستی حکام کے ذریعہ  زمین کی جلدی تصدیق ۔

اسکیم کا ایک مقصد دیہی ہندوستان کے شہریوں کی جائیداد وں کی مانیٹائزیشن سہولت ہے تاکہ انھیں اس کا اہل بنایاجائے کہ وہ اپنی جائیداد کااستعمال  قرض اور دوسرے مالی فائدہ  لے کر بطور ایک مالی اثاثہ کے کرسکیں ۔ سوامتوا اسکیم کے ذریعہ جائیداد سے متعلق قرض دینے کا ڈاٹاوزارت  کی طرف سے برقرارنہیں رکھاجاتاہے ۔ سوامتوااسکیم میں درج سروے اورتصدیقی عمل کے دوران رونما ہونے والے تنازعات  /اعتراضات  کے فیصلے کا مقصد زمین سے متعلقہ  تنازعات کی تعداد میں کمی لاناہے ۔ یہ ریاستی حکومت  پرمنحصر ہے کہ وہ ایس اوآئی کے ساتھ دستخط کردہ یادداشت مفاہمت کے دائرہ کارمیں اسکیم کے تحت کسی خاص علاقے کے احاطہ کرنے کو ترجیح دے ۔

ضمیمہ -1

مجوزہ ریاست وا ر گاؤں جن کا سوامتوااسکیم کے تحت اسکیم کی ہدایات کے مطابق احاطہ کیاجائے گا۔

 

 

نمبرشمار.

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

No. of Villages to be Covered

1

جموں وکشمیر

0

0

0

6,850

2

لداخ

0

0

0

243

3

انڈمان ونکوبار

0

0

552

0

4

آندھراپردیش

6,000

11,950

0

0

5

اروناچل پردیش

0

0

0

5,577

6

آسام

0

0

21,000

7,680

7

بہار

0

10,000

35,265

0

8

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

9

چھتیس گڑھ

8,000

12,578

0

0

10

دادرہ وناگرحویلی

0

70

0

0

11

دمن ودیو

0

31

0

0

12

دہلی

0

0

0

0

13

گوا

0

410

0

0

14

گجرات

1,000

8,510

9,505

0

15

ہریانہ

0

0

0

0

16

ہماچل پردیش

0

0

8,000

12,961

17

جھارکھنڈ

10,000

22,725

0

0

18

کرناٹک

31,207

0

0

0

19

کیرالہ

464

1,200

0

0

20

لکشدیپ

0

27

0

0

21

مدھیہ پردیش

32,600

0

0

0

22

مہاراشٹر

39,137

 

0

0

23

منی پور

0

0

3,798

0

24

میگھالیہ

0

0

0

6,846

25

میزورم

0

0

0

838

26

ناگالینڈ

0

0

0

1,617

27

اڈیشہ

2,000

50,141

0

0

28

پڈوچیری

0

125

0

0

29

پنجاب

5,045

8,000

0

0

30

راجستھان

13,000

33,543

0

0

31

سکم

0

454

0

0

32

تمل ناڈو

0

1,263

17,200

0

33

تلنگانہ

1,000

10,234

0

0

34

تریپورہ

0

0

898

0

35

اترپردیش

30,000

0

0

0

36

اتراکھنڈ

12,548

0

0

0

37

مغربی بنگال

0

33,002

8,000

0

میزان

1,92,001

2,04,263

1,04,218

42,612

 

ضمیمہ  - 2

15دسمبر ، 2021کے مطابق سوامتوا اسکیم کے تحت ترقی

(گاوؤں کی تعداد )

 

نمبرشمار

ریاست

ڈرونوں کی پرواز

ریاستوں کو  میپ -1سپردکیاگیا

ریاستوں کی جانب سے  میپ  حاصل کئے گئے

ریاستوں کو  جانچ پڑتال کے لئے  میپ سپردکئے گئے

جائیدادس سے متعلق دستاویز تقسیم کئے گئے

1

آندھراپردیش

1066

754

249

165

 

2

اروناچل پردیش

74

10

 

 

 

3

آسام

27

11

 

 

 

4

چھتیس گڑھ

1112

304

 

 

 

5

دادرہ وناگرحویلی اوردمن اینڈ دیو

18

7

 

 

 

6

گجرات

103

 

 

 

 

7

ہریانہ

6508

6342

5876

5335

2,909*

8

جموں وکشمیر

261

91

 

 

 

9

جھارکھنڈ

99

 

 

 

 

10

کرناٹک

2112

1834

1344

1324

381

11

کیرالہ

1

 

 

 

 

12

لداخ

5

5

 

 

 

13

مدھیہ پردیش

12348

7669

6139

5599

2,956

14

مہاراشٹر

9190

7179

3440

3321

1,201**

15

میزورم

4

 

 

 

 

16

پڈوچیری

1

 

 

 

 

17

پنجاب

534

373

186

156

 

18

راجستھان

1127

439

86

83

38

19

اترپردیش

44772

30650

19465

17106

2,005

20

اتراکھنڈ

7668

7234

5177

4738

1,570

کل 

 

87030

62902

41962

37827

11,060

 

*رجسٹرڈ ملکیت  کےدستاویزات

**ریاست  سسٹم پر اپ لوڈ ، پراپرٹی کارڈ رکھنے والے

معمولی فیس دیکر آ ن لائن سسٹم سے سندڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔

یہ معلومات پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئیں ۔

*************

 

(ش ح ۔  اک ۔ ع آ)

U-14703



(Release ID: 1784558) Visitor Counter : 189


Read this release in: English