وزارتِ تعلیم
azadi ka amrit mahotsav

ایشان اُدے اسکالرشپ اسکیمیں

Posted On: 22 DEC 2021 5:07PM by PIB Delhi

وزیر مملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے شمال مشرقی علاقے کے لیے ‘‘ ایشان اُدے’’ خصوصی اسکالرشپ اسکیم کو نافذ کیا ہے تاکہ شمال مشرقی خطے میں، طلباء کو مالی مدد فراہم کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کو فروغ دیا جا سکے ۔ پچھلے 5  برس کے دوران 9 منتخبہ  امیدواروں کی  ریاست وار  اور سمت وار تعداد ضمیمہ کے بیان 1 میں دی گئی ہے۔

 سلیکشن سال 2018-2017 کے بعد سے، اس اسکیم کو نیشنل اسکالرشپ پورٹل(این ایس پی) پر شامل کردیا گیا ہے جو کہ ایک واحد مقام ہے جہاں طلباء مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے پیش کردہ مختلف اسکالرشپ اسکیموں اور اسکالرشپ کی رقم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔اسکالرشپ کی رقم براہ راست فوائد کی منتقلی (ڈی بی ٹی) کے ذریعے طلباء کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرا دی جاتی ہے۔

اسکیم کے تحت آنے والے اخراجات یو جی سی کے کھلے بجٹ سے پورے کیے جاتے ہیں۔ اسکیم کے تحت پچھلے پانچ سالوں کے دوران اخراجات کی تفصیلات ضمیمہ کے بیان 2 میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ

ضمیمہ، جس کا حوالہ  محترم  رکن پارلیمنٹ  برج لال  کی طرف سے   ایشان اُدے اسکالر شپ  اسکیم کے سللسے میں  پوچھے گئے  22.12.2021 کے لیے  غیر ستارہ والے سوال نمبر 2772، کے  حصہ (اے) اور(سی) میں  دیا گیا ہے۔

اسٹیٹمنٹ-1: اُیشان ادے اسکالرشپ کے تحت منتخب ہونے والے نئے امیدواروں کی ریاست کے لحاظ سے اور علم کے لحاظ سے تعداد

 

2015-16

2016-17

2017-18

ریاستیں

طلبا کی تعداد

خواتین فیصد

مرد فیصد

طلبا کی تعداد

خواتین فیصد

مرد فیصد

طلبا کی تعداد

خواتین فیصد

مرد فیصد

اروناچل پردیش

208

58 فیصد

42 فیصد

316

61 فیصد

39 فیصد

94

53 فیصد

47 فیصد

آسام

7166

51 فیصد

49 فیصد

7482

51 فیصد

49 فیصد

7255

62 فیصد

38 فیصد

منی پور

2049

50 فیصد

50 فیصد

705

47 فیصد

53 فیصد

1081

57 فیصد

43 فیصد

میگھالیہ

101

46 فیصد

54 فیصد

183

50 فیصد

50 فیصد

187

50 فیصد

50 فیصد

میزورم

57

44 فیصد

56 فیصد

234

48 فیصد

52 فیصد

55

51 فیصد

49 فیصد

ناگا لینڈ

92

48 فیصد

52 فیصد

405

50 فیصد

50 فیصد

301

54 فیصد

46 فیصد

سکم

124

59 فیصد

41 فیصد

156

61 فیصد

39 فیصد

0

0 فیصد

0 فیصد

تریپورہ

203

37 فیصد

63 فیصد

519

40 فیصد

60 فیصد

827

42 فیصد

58 فیصد

میزان

10000

51فیصد

49 فیصد

10000

50 فیصد

50 فیصد

9800

59 فیصد

41 فیصد

 

2018-19

2019-20

ریاستیں

طلبا کی تعداد

خواتین فیصد

مرد فیصد

طلبا کی تعداد

 خواتین فیصد

مردفیصد

ارونا چل پردیش

44

52فیصد

48فیصد

36

44فیصد

56فیصد

آسام

6134

60فیصد

40فیصد

4288

60فیصد

40فیصد

منی پور

1120

51فیصد

49فیصد

1378

54فیصد

46فیصد

میگھالیہ

70

56فیصد

44فیصد

87

55فیصد

45فیصد

میزورم

165

53فیصد

47فیصد

160

58فیصد

42فیصد

ناگا لینڈ

47

68فیصد

32فیصد

69

67فیصد

33فیصد

سکم

14

57فیصد

43فیصد

41

34فیصد

66فیصد

تریپورہ

457

44فیصد

56فیصد

177

48فیصد

52فیصد

میزان

8051

57فیصد

43فیصد

6236

58فیصد

42فیصد

 

اسٹیٹمنٹ-2: ایشان اُدے اسکالرشپ اسکیم کے تحت اخراجات 2016-15 سے 2021-20 کے دوران تازہ اور تجدید ی دونوں پر غور کرتے ہوئے

(روپئے کروڑ میں)

منصوبہ کا نام

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

ایشان اُدے اسپیشل اسکالرشپ برائے این ای آر

74.74

88.98

61.10

151.74

99.36

185.18

 

 

 

 

 

 

 

****************

 

 

(ش ح۔س ب۔ رض)

U NO:14714


(Release ID: 1784540)
Read this release in: English