صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آیوشمان بھارت سے متعلق اپڈیٹ – صحت اور تندرستی کے مراکز

Posted On: 21 DEC 2021 3:03PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 18-2017 کے بجٹ اعلان کے مطابق 1.5 لاکھ سب- ہیلتھ سنٹرز (ایس ایچ سی) اور پرائمری ہیلتھ سنٹرز (پی ایچ سی) کو دسمبر 2022 تک صحت اور تندرستی کے مراکز (ایچ ڈبلیو سی) میں تبدیل کیا جانا ہے۔

 

اِس سلسلے میں 14؍ دسمبر 2021 تک 80764    اے بی- ایچ ڈبلیو سی نے کام کرنا شروع کر دیا ہے  ۔ اِس میں سب- ہیلتھ سنٹر (ایس ایچ سی)-54707 ، پرائمری ہیلتھ سنٹر  (پی ایچ سی)، 21894 ، اربن پرائمری ہیلتھ سنٹر ( یو پی ایچ سی) – 4163 شامل ہیں۔ (ماخذ-اے بی- ایچ ڈبلیو سی پورٹل)۔ ریاست وار اعداد و شمار ضمیمہ-1 میں دیئے گئے ہیں۔

 

شروع کئے جانے سے لے کر اسکیم کے تحت کئے جانے والے اخراجات کی تقسیم ضمیمہ II- میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ -1

ایسے  اے بی- ایچ ڈبلیو سی کی ریاست وار اعداد و شمار جنہوں نے کام کرنا شروع کر دیا ہے

ریاست

14 دسمبر 2021 تک کام شروع کرنے والے ایچ ڈبلیو سی

 

ایس ایچ سی

پی ایچ سی

یو پی ایچ سی

کل تعداد

انڈمان  اور نکو بار جزائر

102

22

5

129

آندھرا پر دیش

2920

1145

243

4308

ارونا چل پردیش

133

66

4

203

آسام

1607

681

 

2288

بہار

1190

1049

98

2337

چنڈی گڑھ

 

2

27

29

چھتیس گڑھ

2551

643

47

3241

دادر اور نگر حویلی

52

8

 

60

دمن اور دیو

26

4

 

30

دلی

 

0

 

0

گوا

98

56

5

159

گجرات

5110

1464

316

6890

ہریانہ

659

362

101

1122

ہماچل پردیش

596

512

17

1125

جموں و کشمیر

1056

396

19

1471

جھارکھنڈ

1413

178

54

1645

کرناٹک

3298

2166

365

5829

کیرالہ

1519

840

94

2453

لداخ

76

32

 

108

لکش دیپ

 

3

 

3

مدھیہ پردیش

4869

1141

149

6159

مہاراشٹر

6562

1828

463

8853

منی پور

154

55

2

211

میگھالیہ

203

79

19

301

میزورم

141

53

8

202

ناگالینڈ

177

48

7

232

اڈیشہ

342

1234

91

1667

پڈوچیری

82

43

1

126

پنجاب

2354

332

94

2780

راجستھان

186

1975

291

2452

سکم

96

18

2

116

تمل ناڈو

2445

1381

460

4286

تلنگانہ

2161

635

224

3020

 تریپورہ

256

61

7

324

اترپردیش

7516

2205

477

10198

اتراکھنڈ

716

394

38

1148

مغربی بنگال

4041

783

435

5259

ضمیمہ II-

مالی سال 19-2018 سے 22-2021 تک قومی صحت مشن کے تحت آیوشمان بھارت یوجنا – صحت اور تندرستی کے مراکز (اے بی –ایچ اینڈڈبلیو سیز) کے تحت  ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ وار استعمال۔

 ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام خطہ

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

انڈمان  اور نکو بار جزائر

2.00

0.66

0.37

1.42

آندھرا پر دیش

11.15

295.35

65.90

122.13

ارونا چل پردیش

3.75

9.15

4.10

4.26

آسام

12.48

20.45

101.16

30.23

بہار

27.25

109.57

85.63

0.00

چنڈی گڑھ

0.00

0.00

0.00

0.00

چھتیس گڑھ

22.94

61.06

77.98

32.42

دادر اور نگر حویلی

0.05

0.26

0.00

3.53

دمن اور دیو

0.21

0.02

گوا

0.10

0.26

0.44

0.13

گجرات

23.62

65.89

74.49

84.26

ہریانہ

27.10

5.38

16.00

17.33

ہماچل پردیش

3.40

11.91

13.65

19.03

جموں و کشمیر

22.70

19.78

9.57

7.54

جھارکھنڈ

19.67

27.22

46.88

0.00

کرناٹک

27.81

87.55

161.22

25.42

کیرالہ

16.14

118.64

63.22

9.53

لکش دیپ

0.00

0.00

0.21

0.21

مدھیہ پردیش

16.95

81.84

206.15

129.80

مہاراشٹر

24.59

166.51

203.62

109.77

منی پور

4.54

3.04

2.66

0.03

میگھالیہ

0.66

4.96

13.67

6.60

میزورم

0.28

1.60

2.96

4.23

ناگالینڈ

2.29

4.59

4.28

6.99

اڈیشہ

23.66

65.16

113.08

32.59

پڈوچیری

0.14

1.38

2.64

2.34

پنجاب

8.06

22.89

66.15

29.78

راجستھان

23.44

5.56

103.42

51.12

سکم

0.32

0.35

1.75

1.92

تمل ناڈو

59.51

76.93

55.27

0.66

 تریپورہ

0.75

4.08

10.52

10.59

اترپردیش

98.42

301.64

265.43

98.76

اتراکھنڈ

2.91

30.88

59.67

9.77

مغربی بنگال

2.31

27.45

119.49

84.58

تلنگانہ

3.31

17.09

14.64

0.99

لداخ

0.00

0.00

2.40

0.16

نوٹ:

1.مندرجہ بالا معلومات میں این آر ایچ ایم اور این یو ایچ ایم کے تحت آیوشمان بھارت- صحت اور تندرستی کے مراکز کی معلومات شامل ہیں۔

 

2.اخراجات میں مرکز کے ذریعے جاری کردہ ، ریاست کے ذریعے جاری کردہ فنڈ میں سے کئے جانے والے اخراجات اور سال کے آغاز میں خرچ سے بچ جانے والی رقومات شامل ہیں۔اخرجات کی تفصیل ریاستوں  ؍ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے ذریعے جمع کرائی گئی فائنانشیئل  مینجمنٹ رپورٹ (ایف ایم آر) میں دستیاب معلوما ت کے مطابق ہیں اور انہیں 30؍ ستمبر 2021 تک اپڈیٹ کیا گیا ہے۔

 

3.دلی حکومت نے ایف ایم آر میں مختلف مدوں کے تحت 2.74 کروڑ روپے ( مالی سال 21-2020) کی رقم درج کی ہے۔  

***************

 ( ش ح ۔ ا گ ۔ک ا)

U-14647


(Release ID: 1784167) Visitor Counter : 140