سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سماجی انضمام کے لیے ڈاکٹرامبیڈکر اسکیم

Posted On: 21 DEC 2021 5:47PM by PIB Delhi

مذکورہ بالا اطلاع سماجی انصاف و تفویض و  اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

درخواست کو متعلقہ ڈسٹرکٹ کلکٹر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے سفارشات کے ساتھ بھیجنا ضروری ہے۔ وہ درخواستیں جو مجاز اتھارٹی کی سفارش کے بغیر براہ راست فاؤنڈیشن میں موصول ہوتی ہیں درخواست دہندگان کو واپس بھیج دی جاتی ہیں اور ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ریاستی حکومت میں متعلقہ اتھارٹی کی طرف سے مستند شدہ/سفارش کردہ تجویز کو دوبارہ جمع کرائیں۔ مزید یہ کہ ایسے بھی معاملات منظرعام پر آئے  ہیں جہاں جوڑے کی شادی ہندو میرج ایکٹ 1955 کے تحت رجسٹرڈ نہیں بلکہ اسٹیٹ میرج رجسٹریشن ایکٹ کے تحت کرائی گئی ہے۔ ایسے معاملات میں متعلقہ ضلع کلکٹر/ضلع مجسٹریٹ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ جوڑے کے مذہب کی حیثیت سے متعلق ایک سرٹیفکیٹ ضرور جاری کریں۔

جستہ جستہ موصول ہونے والے دستاویزات ریاستوں میں کئی طرح کے عمل سے گزرنے کی وجہ سے  تاخیر یا سست روی کا شکار  ہوجاتی ہیں۔

اسکیم کے رہنما خطوط اور درخواست فارمیٹ جس میں ضروری دستاویزات جمع کرائے جانے کی ضرورت ہے اور یہ ویب سائٹ www.ambedkarfoundation.nic.in پر دستیاب  بھی کرا دی گئی ہے تاکہ درخواست دہندہ کو تمام متعلقہ دستاویزات کے ساتھ ایک ہی وقت میں تجویز جمع کروانے میں سہولت فراہم کی جاسکے۔ انہیں میل/ٹیلیفون کے ذریعے یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کس طرح مناسب چینل کے ذریعے مکمل درخواست جمع کروائی جائے۔

ریاستی حکومت کے ضلع کلکٹر/ضلع مجسٹریٹ کو بھی خطوط بھیجے گئے ہیں تاکہ مطلوبہ جوڑے کی بیداری کے لیے بین ذات شادی کی اسکیم کی وسیع کوریج کی جائے۔

ضمیمہ 1

سال 2018-19 سے 2020-21 تک بین ذات کے مابین  شادیوں کے ذریعے سماجی انضمام کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر اسکیم سے متعلق  ریاست وار تفصیلات

مالی برس 2018-19

نمبرشمار

ریاست

منظور شدہ

1.

آندھرا پردیش

16

2.

دہلی

25

3.

گجرات

04

4.

ہریانہ

06

5.

مہاراشٹر

06

6.

راجستھان

04

7.

تلنگانہ

10

8.

تملناڈو

22

9.

اترپردیش

09

10.

مغربی بنگال

03

11.

ہماچل پردیش

03

12.

کرناٹک

05

13.

اڈیشہ

01

14.

جھار کھنڈ

01

15.

مدھیہ پردیش

02

16.

چھتیس گڑھ

01

17.

جموں

01

18.

اترا کھنڈ

01

میزان

120

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل 2

مالی برس 2020-21

نمبرشمار

 ریاست

منظور شدہ

1.

آندھرا  پردیش

54

2.

دہلی

50

3.

ہریانہ

04

4.

مہاراشٹر

05

5.

مدھیہ پردیش

02

6.

تلنگانہ

52

7.

اترپردیش

15

8.

ہماچل پردیش

01

9.

تملناڈو

13

10.

راجستھان

06

11.

گجرات

09

12.

مغربی بنگال

15

13.

پنجاب

01

14.

چھتیس گڑھ

07

15.

کرناٹک

04

16.

پدوچیری

01

17.

اترا کھنڈ

03

18.

اڈیشہ

02

19.

کیرالہ

04

میزان

248

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل 3

مالی برس 2020-21

نمبرشمار

ریاست

منظور شدہ

1.

آندھرا پردیش

114

2.

دہلی

36

3.

ہریانہ

07

4.

مہاراشٹر

17

5.

مدھیہ پردیش

04

6.

تلنگانہ

63

7.

اترپردیش

26

8.

ہماچل پردیش

02

9.

تملناڈو

57

10.

راجستھان

01

11.

گجرات

06

12.

مغربی بنگال

11

13.

پنجاب

02

14.

چھتیس گڑھ

04

15.

کیرالہ

01

16.

اترا کھنڈ

01

17.

کرناٹک

01

میزان

353

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

ش ح۔  س ک ۔ ف ر

U. NO. 14652


(Release ID: 1784160) Visitor Counter : 232


Read this release in: English