بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بڑی بندرگاہوں کی تعمیر

Posted On: 17 DEC 2021 4:18PM by PIB Delhi

ساگرمالاپروگرام ، بندرگاہوں  ، جہازرانی اورآبی گزرگاہوں کی وزارت کا ایک اہم پروگرام ہے ۔ جس کے تحت بھارت کے 14500  کلومیٹرطویل جہازرانی کے مضمرات کی حامل آبی گزرگاہو ن کے 7500کلومیٹرطویل ساحلی علاقے کو بروئے کار لاکر ملک میں بندرگاہوں  کے ذریعہ عمل میں آنے والی ترقی کو فروغ دینا ہے ۔

ساگرمالا  پروگرام کا خاص ویژن ، بنیادی ڈھانچہ میں کم سے کم سرمایہ کاری کے ساتھ برآمدات ، درآمدات اورگھریلو تجارت کے لئے ضروری لوازمات  پرآنے والی لاگت میں کمی کرنا ہے ۔

ساگرمالا پروگرام کے ایک حصے کے طورپر لگ بھگ 5.54لاکھ کروڑروپے تخمینے کے 800سے زیادہ پروجیکٹوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ جن پر 2015سے 2035کے درمیان عمل درآمدکیاجائے گا۔

ساگرمالا پروجیکٹ میں مختلف زمروں  کے پروجیکت شامل ہیں ۔ جیسے موجودہ بندرگاہوں  اور ٹرمنلوں کو جدیدطرز پرڈھالنا ، نئے بندرگاہ ،ٹرمنلز ، سیاحت سے متعلق پشتے ، بندرگاہوں کی کنکٹی وٹی میں اضافہ کرنا ، اندرون ملک آبی گزرگاہیں ، لائٹ ہاؤس سے متعلق سیاحت ، بندرگاہوں کے اطراف میں صنعت کاری ،ہنرمندی کا فروغ ، ٹیکنولوجی سے مراکز وغیرہ کا قیام شامل ہیں ۔

ساگرمالا کے تحت پروجیکٹوں پرعمل درآمد ، متعلقہ مرکزی وزارتوں ، ریاستوں کے سمندرسے متعلق اداروں  ، بڑی بندرگاہوں اور ایس پی وی کے ذریعہ کیاجاتاہے ۔ اور اس کے لئے جہاں بھی قابل عمل ہو وہاں  سرکاری اورنجی ساجھیداری کو ترجیح دی جاتی ہے ۔

ساگرمالا پروگرام کے تحت ایک لاکھ کروڑروپے سے زیادہ مالیت کے تقریبا 119پروجیکٹوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔

ساگرمالا کے تحت وزارت کے ذریعہ فراہم کئے گئے فنڈز کی تفصیلات ذیل میں پیش کی گئی ہیں :

Sr No

Name of Project

Project Pillar

Implementing Agency

Project Cost (Rs. Cr)

Project Status

1

Coastal Districts Skill Development Program - Phase I -Andhra Pradesh

Coastal Community Development

 

Ministry of Rural Development (DDU-GKY)

0.28

Completed

2

Construction of coastal Berth at VPT

Coastal Shipping and IWT

 

Visakhapatnam Port Trust

43

Completed

3

2 to 4 laning of port road connectivity to NH – 5 -Phase II

Port Connectivity

 

National Highway Authority of India

77

Completed

4

Centre of Excellence in Maritime and Shipbuilding -CEMS - AP-18 out of 24 Labs in AP

Coastal Community Development

 

Indian Register of Shipping

574

Completed

5

Construction of passenger jetty at Bhavani island- Krishna district

Coastal Shipping and IWT

 

Andhra Pradesh Tourism Development Corporation

22

Under Implementation

6

Coastal Districts Skill Development Program - Phase 2 -Andhra Pradesh

Coastal Community Development

 

Ministry of Rural Development (DDU-GKY)

6

Under Implementation

7

Construction of grade separator from H-7 area to Port connectivity Road by passing Convent Junction - Visakhapatnam Port

Port Connectivity

 

National Highway Authority of India

60

Under Implementation

8

Development of Fishing Harbour in Juvvaladinne in SPSR Nellore District in the State of Andhra Pradesh.

Coastal Community Development

 

Fisheries Department, GoAP

242

Under Development

9

Improvement of Kakinada Anchorage Ports infrastructure in East Godavari district, Andhra Pradesh

Port Modernization

 

Andhra Pradesh Maritime Board

100

Under Development

 بندرگاہوں ، جہازرانی اورآبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیرجناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ہے ۔

***************

 ( ش ح ۔ ع م ۔ع آ)

U-14546


(Release ID: 1783405)
Read this release in: English