شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزارتوں کی جانب شمال مشرقی خطے میں مرکزی اسپانسر شپ والی اسکیموں پرخرچ

Posted On: 16 DEC 2021 1:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی16دسمبر؍2021

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ توسیع شدہ رہنما خطوط کے مطابق تمام 54 غیر مستثنیٰ مرکزی وزارتوں؍محکموں کے لئے یہ لازم ہے کہ وہ شمال مشرقی خطے میں مرکزی سیکٹر اور مرکزی اسپانسر شپ والی اسکیموں کے لئے اپنے مجموعی بجٹ امداد کا کم از کم 10 فیصد تک خرچ کریں۔شمال مشرقی ریاستوں میں  مرکزی وزارتوں کی جانب سے مجموعی بجٹ امداد کا 10 فیصد خرچ کے  تعلق سے 15-2014ء سے 22-2021ء  مدت کے دوران   بجٹ تخمینے، نظر ثانی شدہ تخمینے اور حقیقی اخراجات  درج ذیل ٹیبل ایک میں دیئے گئے ہیں۔

 

ٹیبل-1: 10 فیصد مجموعی بجٹ امداد جی بی ایس کے تحت بجٹ تخمینے، نظر ثانی شدہ تخمینے اور حقیقی تخمینے

(کروڑ میں)

سال

بجٹ تخمینے

نظر ثانی شدہ تخمینے

حقیقی تخمینے

2014-15

36,107.56

27,359.17

24,819.18

2015-16

29,087.93

29,669.22

28,673.73

2016-17

29,124.79

32,180.08

29,367.9

2017-18

43,244.64

40,971.69

39,753.44

2018-19

47,994.88

47,087.95

46,054.80

2019-20

59,369.90

53,374.19

48,533.80

2020-21

60,112.11

51,270.90

48,563.82

2021-22

68,020.24

-

25,737.07*

وسیلہ:مرکزی بجٹ کا اسٹیٹ منٹس 23؍11مختلف سال

نوٹ:حقیقی تخمینہ تعداد عبوری ہیں اور وزارت خزانہ کی طرف سے منظوری کے مطابق ہوں گے۔

30ستمبر 2021ء تک 54غیر مستثنیٰ وزارتوں؍ محکمہ میں سے 53کی اطلاع دی گئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ تین سال کے دوران 10 فیصد مجموعی بجٹ امداد کے تحت وزارت کے لحاظ سے مختص کی گئی رقم اور خرچے کی تفصیلات ضمیمہ -1 میں دی گئی ہے۔

یہ اقدامات اس لئے کئے جارہےہیں ، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام وزارتیں شمال مشرقی خطے میں اپنے جی بی ایس کا لازمی 10 فیصد خرچ کریں، منجملہ دیگر چیزوں کے ، جن میں وزیر کی سطح پر جائزہ میٹنگوں کا اہتمام شمال مشرقی خطے کی ترقیات  کی وزارت ، مرکزی  وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ میٹنگوں کا اہتمام اور ایم ڈی او این ای آر کے سیکریٹری کی سطح پر جائزہ میٹنگوں کا اہتمام ، غیر استثنیٰ والی وزارتوں ؍محکموں کے ساتھ میٹنگوں کا اہتمام ، وقتاً فوقتاً پیش رفت کا جائزہ لینے کےلئے بین وزارتی میٹنگوں کا اہتمام، پروجیکٹ کے نفاذ ، عوامی مالی انتظام نظام ؍پی ایف ایم ایس  کے تحت ادائیگی کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کےلئے شمال مشرقی ریاستوں کے ساتھ جائزہ میٹنگوں کا اہتمام اور مختلف وزارتوں؍ محکموں کے ساتھ میٹنگوں کا اہتمام شامل ہے۔

 

ضمیمہ-1

شمال مشرق میں وزارتوں کی جانب سے خرچ سے متعلق مورخہ 16 دسمبر 2021ء کو راجیہ سبھا کے غیر ستارے والے سوال نمبر 2017 کے پارٹ(اے) سے(ڈی) کے لئے ضمیمہ

19-2018ء سے 21-2020ء کے لئے 10 فیصد جی بی ایس کے تحت نظرثانی شدہ تخمینے اور حقیقی تخمینے

 

(کروڑ میں)

 

 

2018-19

2019-20

2020-21

نمبر شمار

وزارت؍محکمہ

نظر ثانی شدہ تخمینہ

حقیقی تخمینہ

نظر ثانی شدہ تخمینہ

حقیقی تخمینہ

نظر ثانی شدہ تخمینہ

حقیقی تخمینہ

1

زراعت تحقیقی اور تعلیم

460

460

462.7

462.7

497.6

497.6

2

زراعت تعاون و کسانون کی بہبود

6726.3

2203.7

10136.7

4057.5

11619.9

2926.8

3

مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری

264.7

261.8

254.9

256.9

312.4

326.7

4

آیوروید، یوگا اور نیچرو یونانی سدھا اور ہومیو

107.9

103.4

69.3

62.1

113

111.8

5

بایوٹیکنالوجی

159.9

160

154.6

154.5

166.7

139.7

6

کیمیکلز اور پیٹرو کیمیکلز

5.9

206.8

22

214.1

2.6

2.6

7

شہری ہوابازی

0

160.3

70

68.7

70

70

8

کوئلہ

72.5

2.3

87.2

6.1

55.4

8.5

9

کامرس

102.9

102.5

110

110

100

142.4

10

صارفین کے امور

169

21.5

195

86.5

1194.2

529.9

11

ثقافت

168.7

122.5

122.2

117.1

39.3

22.2

12

دفاع(متفرق)

143.5

143.5

240.6

238.6

318

315.3

13

شمال مشرق خطے کی ترقی

1091.4

628.5

1494.5

1483

1040

1066.3

14

پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی

1997.8

1750

1833.9

1883.9

1700

1811.7

15

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی

337

337

321.3

320.8

305

298.5

16

معذور افراد کو بااختیاربنانا

86.7

44.7

82.5

77.8

55.3

38.1

17

ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی

163.6

158.6

165.5

141.9

130.3

132.1

18

ماہی پروری

0

0

63.8

84.8

83.2

82

19

خوراک اور عوامی نظام تقسیم

102

99.9

64.4

59.6

30.9

26.9

20

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتیں

87

38.8

88.9

19.4

115

89

21

صحت اور خاندانی بہبود

4345.4

4001.8

4556.9

4222.3

4573.4

4894.9

22

صحت میں تحقیق

92.5

87.4

101

91.4

83

74.6

23

اعلیٰ تعلیم

2341

2263.3

2863

2583.1

2496.2

2288.6

24

داخلی امور

33

232.6

33

315.4

195

460.3

25

مکانات اور شہری امور

1203.6

697.5

1252.6

1227.5

563.5

550.9

26

اطلاعات و نشریات

122.2

65.2

105.2

127.7

45.3

51.8

27

محنت اور روزگار

947.5

947.5

1080.3

634.4

1309.5

1165.1

28

زمینی وسائل

198.6

184.1

178.3

285.1

123.9

205.9

29

قانون و انصاف

97.5

71.48

120

102

81.4

81.4

30

بہت چھوٹی  ،چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں

679.7

667.5

755.3

720.6

566.8

482.1

31

کانکنی

61.1

72

73

76.2

74.7

82.6

32

اقلیتی امور

432.4

278.4

477.7

889.2

467.2

453.9

33

نئی اور قابل تجدید توانائی

504.5

122.4

375

128.1

335

105.1

34

پنچایتی راج

69.3

111.7

48

79.5

65.7

65.7

35

دواسازی

33.5

33.5

41.4

36.4

79.3

83.3

36

پولس

677.9

1430.2

764.5

1179.9

350.6

748.2

37

ڈاک

77.2

22.6

53.9

35.8

98.1

92.7

38

بجلی

2891

2082.5

2508.8

2071

1056

1056

39

صنعت اور اندرونی تجارت کا فروغ

1088.8

1088

1297.6

1288.7

756.4

956

40

سرکاری صنعتیں

0.9

0.9

1

0.5

0.6

0.3

41

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہیں

6210

5944.5

6070

5982.1

7970

7935.2

42

دیہی ترقی

3271

9742.5

4349

5501.4

5240.4

7979.2

43

اسکولی تعلیم اور ادب

3952.1

4125.3

4448.2

4662.9

1667.8

4792.7

44

جہاز رانی

125

105

59.1

56.3

42

32

45

ہنرمندی کا فروغ اور صنعت کاری

244.1

222.8

223.5

124.7

244.8

215.5

46

سماجی انصاف و تفویض اختیارات

318

270.4

343.8

212.6

306.8

220.1

47

اعدادو شمار اور پروگرام کا نفاذ

24.9

26.7

49.4

195.2

20.6

42.1

48

ٹیلی مواصلات

790.9

307.5

799.8

862.1

1150.6

802.4

49

ٹیکسٹائل

255.4

231.9

273.3

217.5

135.2

169.1

50

سیاحت

198.4

214.4

129.9

74.9

115

146.7

51

قبائلی امور

600

855.6

706

1128.5

551.3

814.7

52

آبی وسائل اور گنگا کااحیا

318.8

746.4

370.6

566.2

331.1

407.2

53

خواتین اور بچوں کی ترقی

2451.3

1665

2592

2724.7

2078.8

2326

54

نوجوانوں کے امور اور کھیل

183.5

130.7

233.5

223.9

146.5

143.9

 

میزان

47,087.95

46,054.8

53,374.2

48,533.8

51,270.9

48,563.8

 

*************

 

ش ح- ح ا– ن ع

U. No.14420


(Release ID: 1782573)
Read this release in: English , Manipuri