زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کسانوں کے لئے منفرد آئی ڈی

Posted On: 14 DEC 2021 6:17PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت ، بھارت سرکار ملک کے کسانوں کی منفرد آئی ڈی بنانے  پر عمل کررہی ہے۔

کسان کایونک آئیڈینٹیفائر کسانوں کے پروفائل کو سبھی زرعی اسکیموں کے ساتھ جوڑے گاجن سے کسانوں نے فائدہ اٹھایا ہے۔ کسانوں کو دیے جانے والے کچھ فوائد مندرجہ ذیل ہیں :

  1. ای -نو یور فارمر (ای- کے وائی ایف) کے ذریعہ پروزننگ فارمرس ویریفکیشن  جو کہ مختلف اسکیموں کے تحت فائدہ اٹھانے کے لئے مختلف محکموں میں فزیکل دستاویزات دوبارہ جمع کرنے کی ضرورت کو ختم کردے گا۔
  2. فیلڈپرمبنی اور کسٹمائزڈ ایڈوائزری تک رسائی
  3. خراب موسم کی وجہ سے فصلوں کو ہونے والے نقصان تک رسائی میں آسانی

 

پی ایم- کسان کے تحت رجسٹرڈ کسانوں کے ڈیٹابیس میں 09.12.2021 تک 11.64 کروڑ کسان شامل تھے جن میں تمل ناڈو ریاست  شامل ہے جہاں  47.82 لاکھ کسانوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں  زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے  ایک تحریری جواب میںفراہم کیں۔

************

ش ح۔ف ا۔ م  ص

 (U:14266)


(Release ID: 1781566) Visitor Counter : 666


Read this release in: English