وزارتِ تعلیم
اسکول نصاب میں حقیقی کہانیوں کی شمولیت
प्रविष्टि तिथि:
13 DEC 2021 5:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی13دسمبر؍2021
تعلیم کی وزیر مملکت محترمہ اَنّ پورنا دیوی نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ تعلیمی تحقیق و تربیت کی قومی کونسل(این سی ای آر ٹی) نے اَپر پرائمری سے سینئر سیکنڈری درجے تک سماجی علوم اور تاریخ کے موضوعات کی اپنی کتابوں میں، اُن مجاہدین آزادی کو وافر جگہ فراہم کی ہے، جنہوں نے بھارت کی جدوجہدآزادی میں حصہ لیا تھا۔اِن کتابوں میں جدوجہد آزادی کے جانبازوں کی بہت سی کہانیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
*************
ش ح- ا س – ن ع
U. No.14231
(रिलीज़ आईडी: 1781249)
आगंतुक पटल : 134
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English