وزارت دفاع

دفاعی شعبے میں خود کفیلی

Posted On: 10 DEC 2021 3:50PM by PIB Delhi

         

رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں کرنل راجیہ وردھن راٹھور (ریٹائرڈ) کو   ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  دفاعی مہارت   کے لئے اختراع (آئی ڈیکس) اسکیم کے تحت  2018۔2021 کے درمیان  کمپنی وار اور ریاست وار  تقسیم کی گئی مجموعی رقم درج ذیل ہے۔

 

نمونہ تیار کرنے اور تحقیق شروع کرنے کے لئے  امدادی (اایس پی اے آر کے) گرانٹ

(روپے میں)

نمبر شمار

آئی ڈیکس حاصل کرنے والی کمپنی کا نام

ریاست

کل رقم   (2018 -2021)

1

آدتیہ پردیسیٹیک پرائیویٹ لیمیٹیڈ

تلنگانہ

15,00,000

2

الفا ڈیزائن ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

28,55,000

3

اینویشن لیبس پرائیویٹ لیمیٹیڈ

تلنگانہ

14,95,816

4

ایسٹروم ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

28,96,275

5

بگ بینگ بوم سولیوشن پرائیویٹ لیمیٹیڈ

تمل ناڈو

82,73,206

6

بگ کیٹ وائر لیس پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

61,50,000

7

سینٹر فار اسٹڈی آف سائنس ٹیکنالوجی اینڈ پالیسی

کرناٹک

15,00,000

8

چپس اسپرٹ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

44,23,138

9

ڈائی مینشن این ایس جی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

مہاراشٹر

87,00,000

10

ڈی وی 2جے ایس انوویشن

دہلی

52,50,000

11

گروتوا سسٹم پرائیویٹ لیمیٹیڈ

مہاراشٹر

40,50,740

12

گیان ڈاٹا پرائیویٹ لیمیٹیڈ

تمل ناڈو

5,64,109

13

ایچ ڈبلیو ڈیزائن لیب پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کیرلا

13,42,405

14

ایوٹینا ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

اترپردیش

9,98,180

15

آئرو ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کیرلا

14,36,500

16

سینسز ان کارپوریشن پرائیویٹ لیمیٹیڈ

راجستھان

15,00,000

17

کائنیٹکس انجینئرنگ سولیوشز لمیٹیڈی

کرناٹک

45,00,000

18

لیکھا وائر لیس سولیوشن پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

56,50,746

19

لاجک فروٹ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

ہریانہ

13,36,783

20

ایم ایم آر ایف آئی سی ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

45,19,290

21

نو یگ انفو سولیوشن پرائیویٹ لیمیٹیڈ

اترپردیش

44,99,924

22

نوپو نانوٹیک پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

10,41,350

23

نارٹھ اسٹریٹ کولنگ ٹاور پرائیویٹ لیمیٹیڈ

اترپردیش

90,00,000

24

نیوکاش ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کیرلا

11,45,200

25

اوپٹومائزڈ الیکٹرو ٹیک پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

7,49,750

26

او ایس ایس یو ایس بایو ری نیو ایبلس پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

12,08,662

27

ریڈوم ٹکنالوجیز اینڈ سروسز پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

22,60,247

28

سیف آٹومیشن سروس ایل ایل پی

آندھرا پردیش

22,85,104

29

ایس سی آئی۔ سی او ایم سافٹ ویئر انڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ

مہاراشٹر

44,99,600

30

تتوابودھ ٹیکنالوجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ

ہریانہ

13,82,500

31

ٹونبو امیجنگ انڈیا پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

45,00,000

32

موشن آٹونومس پرائیویٹ لیمیٹیڈ

کرناٹک

15,00,000

کل میزان

10,30,14,525

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈی پی ایس یوز کے ذریعہ سی ایس آر کے تحت  پارٹنرز انکیو بیٹرز (پی آئی) کو تقسیم کئے گئے فنڈز

(روپے میں)

 

نمبر شمار

پارٹنر انکیو بیٹر

ریاست

کل رقم  (2018-2021)

1

ایس آئی این ای، آئی آئی ٹی بامبے

مہاراشٹر

50,00,000

2

میکر ولیج، کوچی

کیرلا

20,00,000

3

آئی آئی ٹی، ایم آئی سی، آئی آئی ٹی مدراس

تمل ناڈو

60,00,000

4

فورج، کوئمبٹور

تمل ناڈو

1,10,00,000

5

آئی ٹی آئی سی، آئی آئی ٹی حیدر آباد

تلنگانہ

12,00,000

6

سی آئی آئی ای، آئی آئی ایم احمد آباد

گجرات

55,00,000

7

ایف آئی ٹی ٹی، آئی آئی ٹی دہلی

دہلی

60,00,000

8

ٹی۔ ہب حیدر آباد

تلنگانہ

80,00,000

کل میزان

4,47,00,000

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اب تک آئی  ڈیکس نے  ڈیفنس انڈیا اسٹارٹ اپس چیلنج  (ڈی آئی ایس سی) کے پانچ دور  اور  اوپن چیلنج کے تین دور  لانچ کئے ہیں، جن میں  اختراع کاروں سے  دو ہزار  سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں۔ آئی  ڈیکس ڈی آئی ایس سی اور او سی کے تحت  نمونہ تیار کرنے اور ریسرچ شروع کرنے  کے لئے  امداد (ایس پی اے آر کے) فریم ورک کے ذریعہ  کئی ٹیکنالوجی کے میدانوں میں  پروجیکٹوں کے لئے فنڈ فراہم کراتا ہے۔ اسٹارٹ اپس کے لئے  یہ 1.50 کروڑ روپے تک کی گرانٹ فراہم کراتا ہے۔

پارٹنر انکیو بیٹرز (پی آئی) پروڈکٹ تیار کرنے کے لئے  ٹیکنالوجی کی مہارت اور اسٹارٹ اپس کی  ضرورتوں کے درمیان  کے خلا کو پُر کرتا ہے۔ آئی  ڈیکس کو بھی  دفاعی حصولیابی طریق کار  2020 کے تحت  حصولیابی کی ایک راہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ حکومت نے آئندہ پانچ برسوں میں  آئی  ڈیکس کے فروغ کے لئے 498.78 کروڑ مالیت کی ایک اسکیم منظور  کی ہے۔ آئی  ڈیکس کے تحت  اختراعی نمونے تیار کرنے کے لئے  60 معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔

آئی  ڈیکس اسکیم کے تحت  11 انکیوبیٹرز کے ساتھ  مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے ہیں۔11 پاٹنرز انکیو بیٹرز میں سے  7  قومی سطح کی اہمیت والے  ادارے ہیں اور ایک  ممتاز ادارہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-14094

                          



(Release ID: 1780322) Visitor Counter : 127


Read this release in: English