صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 328واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 131 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 67  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 09 DEC 2021 7:58PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد131 کروڑ (1,31,09,90,768)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک67لاکھ سے زیادہ(67,11,113)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385295

دوسری خوراک

9578757

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18382425

دوسری خوراک

16654204

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

474236912

دوسری خوراک

260176498

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

188536173

دوسری خوراک

130635998

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

117934532

دوسری خوراک

84469974

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

809475337

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

501515431

میزان

1310990768

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/09 دسمبر2021 (328 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

131

دوسری خوراک

6340

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

182

دوسری خوراک

12862

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1351738

دوسری خوراک

3388757

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

320242

دوسری خوراک

941439

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

187740

دوسری خوراک

501682

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1860033

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4851080

میزان

6711113

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- ع م- رض

U. No.14037



(Release ID: 1779971) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Hindi , Manipuri