کامرس اور صنعت کی وزارتہ
بھارت کی کاروباری برآمدات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 DEC 2021 6:28PM by PIB Delhi
گزشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران بھارت کی کاروباری برآمدات درج ذیل ہیں:
|
سال
|
کاروباری برآمدات کی قدر
(ارب امریکی ڈالرز)
|
|
2018-19
|
330.08
|
|
2019-20
|
313.36
|
|
2020-21
|
291.81
|
|
(اپریل – نومبر) 2020-21
|
174.46
|
|
* ((اپریل – نومبر 2021-22
|
263.42
|
ذریعہ: ڈی جی سی آئی اینڈ ایس۔
ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ فراہم معلومات کے مطابق دو دسمبر 2021 تک مختلف مالی اداروں پر اشیا اور خدمات کی برآمدات سے متعلق واجب الادامجموعی رقم درج ذیل ہے:
|
قدر کروڑ روپے میں
|
|
9 ماہ سے کم مدّت کے لئے برآمدات سے متعلق بیجک کی واجب الادا رقم
|
9 ماہ سے زیادہ مدّت کے لئے برآمدات سے متعلق بیجک کی واجب الادا رقم
|
15 ماہ سے زیادہ مدّت کے لئے برآمدات سے متعلق بیجک کی واجب الادا رقم
|
|
14,91,747
|
13,54,134
|
9,90,342
|
ذریعہ : آر بی آئی
سال 17-2016 سے 21-2020 اور اپریل تا ستمبر 22- 2021 کے دوران، بینکوں کے لئے برآمداتی قرض سے متعلق بیمہ کے احاطے کے تحت بینکوں کو مختلف ادائیگیوں سے گریز پر ایکسپورٹ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن ( ای سی جی سی ) کے ذریعہ نمٹائی گئی کل رقم درج ذیل ہے:
|
Years
|
Claim settled
(₹ in Crore)
|
|
2016-17
|
655.50
|
|
2017-18
|
1131.47
|
|
2018-19
|
813.39
|
|
2019-20
|
261.64
|
|
2020-21
|
761.87
|
|
2021-22 (Apr-Sept)
|
79.52
|
حکومت نے 22-2021 سے 26-2025 تک کی مدّت کے لئے ای سی جی سی لمٹیڈ کو 4400 کروڑ روپے مالیت کے سرمایہ کاری کی فراہمی سے متعلق تجویز کو منظوری دے دی ہے تاکہ 5 سالہ مدّت کے لئے 5.28 لاکھ کروڑ روپے کی اضافی برآمدات کے لئے معاؤنت کی جا سکے ۔
کامرس کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی ہیں ۔
*************
( ش ح ۔ ع م ۔ ر ب(
U. No.13989
(ریلیز آئی ڈی: 1779660)
وزیٹر کاؤنٹر : 123