بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں بجلی پیدا کرنے کی موجودہ صلاحیت کی مخرج کے لحاظ سے تفصیلات کا گوشوارہ

Posted On: 07 DEC 2021 5:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،7 دسمبر:بجلی   اور نئی اور قابل احیاء توانائی کے مرکزی وزیرجناب آر کے سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا ہے کہ  ملک میں بجلی پیداکرنے کی موجودہ صلاحیت کی مخرج کے لحاظ سے تفصیلات کا گوشوارہ درج ذیل ہے :

ایندھن  کے لحاظ سے تنصیبی صلاحیت

زمرہ

تنصیب  شدہ پیداواری صلاحیت (ایم ڈبلیو)

حجری ایندھن

کوئلہ

2,02,415

لگنائٹ

6,620

گیس

24,900

ڈیزل

510

مجموعی  حجری ایندھن

2,34,444

غیرحجری ایندھن

آرا ی ایس (انکلسیو ہائیڈرو)

1,49,567*

 

ہائیڈرو

 

46,512

 

ہوائی ، شمسی  اوردیگر احیاتوانائی

 

 

 

ہوائی توانائی

39,990

 

 

شمسی توانائی

47,666

 

 

بی ایم بجلی   /سی او جی ای این

10,176

 

 

فضلہ سے توانائی

402

 

 

چھوٹے  پیمانے پرپن بجلی کی تیاری

4,822

 

مجموعی تنصیب شدہ صلاحیت

1,03,055

نیوکلیائی

6,780

مجموعی غیرحجری ایندھن

1,56,347

 

حجری اورغیرحجری ایندھن

3,90,791

قابل احیاء   توانائی وسائل  (پن بجلی سمیت ) کی صلاحیت 18نومبر ، 2021 کو 150گیگاواٹ  سے تجاوز کرگئی ہے اوراب 150.05 ڈبلیو کے بقدر  ہوگئی ہے ۔

 

*********************

 

 (ش ح ۔  م ن۔ ع آ)

U-13935


(Release ID: 1779188)
Read this release in: English