سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

مرکزکے زیر اہتمام چلائی جانے والی اسکیمیں

Posted On: 07 DEC 2021 4:05PM by PIB Delhi

 

سماجی انصاف وتفویض اختیارات کے  وزیر ڈاکٹر وریندر کمار  نے  آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  میں بتایا کہ   سماجی  انصاف اور  تفویض اختیارات کے محکمے کے ذریعہ  مرکز کے زیر اہتمام  متعدد اسکیمیں چلائی جارہی ہیں۔ ان کی تفصیل ضمیمہ  میں دی گئی ہے ۔

سال 22-2021  سے  حصص داروں کےسبھی اسکیموں کے نتائج کے تعلق سے سوشل آڈٹ   کے  اہتمام کا منصوبہ بنایا گیا  تاکہ  ان اسکیموں  کا  احتساب  ہوسکے اور  نفاذ  کی  بہترراہیں  دریافت کی جاسکیں ۔

ضمیمہ  :

 

نمبرشمار

پروگرام/اسکیم

1

درجہ 9 اور 10 میں پڑھمنے والے ایس سی طلبا کے لئے پری- میٹرک اسکالر شپ

2

ایس سی  طلبا کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالر شپ

3

ایسے بچوں کے لئے پری- میٹرک اسکالر شپ جو  غیر صاف ستھرے  پیشے سے وابستہ ہیں اور جو صفائی  کے کام پر مشتمل ہیں اور جس سے صحت خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ  رہتا ہے

4

لڑکوں کے لئے بابوجگجیون رام  چھاتراواس یوجنا

5

پردھان منتری آدرش گرام یوجنا

6

شہری حقوق  کے تحفظ کا قانون  1955 اور انسداد مظالم قانون  1989 کے موثر نفاذ  کے لئے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں   کے لئے مرکزی امداد

7

شیڈیولڈ کاسٹس  ڈیولپمنٹ کارپوریشنز  (ایس سی ڈی سی )کی اعانت

8

او بی سی طلبا کے  لئے پری میٹرک  اسکالر شپ 

9

او بی سی طلبا کے لئے پوسٹ میٹرک  اسکالر شپ

10

اوبی  سی لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ہوسٹل کی تعمیر

11

اقتصادی اعتبار سے پسماندہ  طبقات  ( ای بی سی ) سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لئے ڈاکٹر امبیڈ کر اسکیم آف پری میٹرک اسکالر شپ

12

ڈی نوٹیفائڈ اینڈ  نومیڈک  ٹرائبس  ( ڈی اینڈ ٹی ) سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لئے ڈاکٹر امبیڈکراسکیم آف پری میٹرک  اسکالر شپ اینڈ پوسٹ میٹرک اسکالر شپ

13

ڈی اینڈ ٹی طلبا وطالبات کے لئے ہوسٹلوں  کی تعمیر  کے لئے  نانا جی دیش مکھ اسکیم 

14

بزرگ شہریوں کے لئے  قومی کارروائی منصوبہ

15

منشیات کی مانگ میں کمی لانے کے لئے قومی کارروائی منصوبہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

ش ح۔م م۔رم

U-13



(Release ID: 1779138) Visitor Counter : 121


Read this release in: English