سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

خواتین اور بچوں کے مابین منشیات کا استعمال

Posted On: 07 DEC 2021 4:00PM by PIB Delhi

 نئی دہلی،7 دسمبر 2021: 2018 کے دوران منعقدہ پہلے’ہندوستان میں منشیات کی زیادتی اور طور طریقوں سے متعلق جامع قومی سروے‘ کے مطابق ، خواتین اور بچوں کے مابین منشیات کے استعمال کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

منشیات کے مادّے

موجودہ استعمال کا دائرہ

بچے

(10-17 سال کی عمر والے)

خواتین

(10-75 سال کی عمر والی)

بھانگ

0.9فیصد

0.6فیصد

افیون

1.8فیصد

0.2فیصد

 سکون آور ادویات

0.58فیصد

--

سانس کے ذریعے لی جانے والی ادویات

1.17فیصد

0.07فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

منشیات اور نفسیاتی طور پر اثر کرنے والے مادّوں کے قانون 1985 (این ڈی پی ایس)

کے تحت جنس وار اور عمر وار افراد کی تفصیل مرکزی طورپر برقرار نہیں رکھی جاتی۔ البتہ، گزشتہ تین برسوں میں منشیات کے شعبے سے تعلق رکھنے والے معاملات کی تعداد درج ذیل ہے:

2018 : 60,155

2019 : 74,620

2020* : 67,214

2021* : 43,179

(ستمبر)

*اعداد وشمار عبوری ہے

ملک میں مجموعی طور سے 364 منشیات کی لت چھڑانے  والے  (آئی آر سی اے) مراکز کام کررہے ہیں۔ ملک بھر میں لت چھڑانے والے مراکز کی تعداد اور گزشتہ تین برسوں نیز رواں برس کے دوران ان مراکز کو فراہم کی گئی مالیاتی امداد ، جھارکھنڈ سمیت ریاست وار ضمیمہ-1 میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ-1

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

منشیات کی لت چھڑانے والے مراکز کی تعداد

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

0

2

آندھراپردیش

10

3

اروناچل پردیش

1

4

آسام

19

5

بہار

9

6

چنڈی گڑھ

0

7

چھتیس گڑھ

3

8

دادر اور نگر حویلی

0

9

دمن اور دیو

1

10

دہلی

12

11

گوا

0

12

گجرات

7

13

ہریانہ

9

14

ہماچل پردیش

6

15

جموں اور کشمیر

1

16

جھارکھنڈ

1

17

کرناٹک

33

18

کیرالہ

21

19

لکشدیپ

0

20

مدھیہ پردیش

13

21

مہاراشٹر

42

22

منی پور

26

23

میگھالیہ

0

24

میزورم

11

25

ناگالینڈ

7

26

اڈیشہ

42

27

پڈوچیری

1

28

پنجاب

5

29

راجستھان

19

30

سکم

2

31

تمل ناڈو

22

32

تلنگانہ

8

33

تریپورہ

0

34

اترپردیش

21

35

اتراکھنڈ

3

36

مغربی بنگال

9

 

میزان

364

 

 

 

این اے پی ڈی ڈی آر کی اسکیم کے تحت گزشتہ تین برسوں اور رواں برس میں منشیات کی لت چھڑانے والے مراکز کو جاری کردہ فنڈس کی ریاست وار  تفصیلات  (روپئے لاکھوں میں)

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

(02.12.2021 تک)

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

2

آندھراپردیش

302.45

314.41

394.2

157.04

3

اروناچل پردیش

0

2.32

0

0

4

آسام

469.37

333.68

668.51

200.54

5

بہار

197.53

105.12

396.91

91.44

6

چنڈی گڑھ

0

0

15.79

0

7

چھتیس گڑھ

17.76

39.14

88.10

40.19

8

دادر اور نگر حویلی

0

0

0

0

9

دمن اور دیو

2.2

0

17.74

0

10

دہلی

241.5

267.39

392.03

165.63

11

گواہ

0

0

0

0

12

گجرات

145.65

215.86

169.66

58.28

13

ہریانہ

157.05

166.31

247.00

22.86

14

ہماچل پردیش

34.35

53.52

39.56

42.98

15

جموں اور کشمیر

20.04

18.99

84.28

47.87

16

جھارکھنڈ

0

2.2

39.18

11.06

17

کرناٹک

698.11

1290.08

922.11

262.16

18

کیرالہ

307.44

905.13

596.37

168.55

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

252.05

270.37

479.63

129.43

21

مہاراشٹر

1370.7

1645.7

1790.38

215.73

22

منی پور

545.01

864.2

634.09

263.54

23

میگھالیہ

14.13

58.49

11.90

0

24

میزورم

265.96

212.76

216.62

75.09

25

ناگالینڈ

179.3

155.74

140.00

74.67

26

اڈیشہ

846.31

1115.06

1066.39

268.78

27

پڈوچیری

81.16

41.36

66.37

0

28

پنجاب

96.52

167.04

154.92

0

29

راجستھان

177.91

498.28

658.63

167.66

30

سکم

38.18

18.55

41.58

22.26

31

تمل ناڈو

838.09

750.8

566.43

188.84

32

تلنگانہ

123.06

351

244.79

41.64

33

تریپورہ

0

2.45

7.75

0

34

اترپردیش

374.63

510.7

1049.44

200.69

35

اتراکھنڈ

55.12

213.23

38.65

18.67

36

مغربی بنگال

94.16

236.53

213.84

62.05

 

میزان

7945.74

10826.41

11452.85

2997.65

 

نڈ

 

یہ معلومات آج لوک سبھامیں سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.13896

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1778948) Visitor Counter : 103


Read this release in: English