اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نئی سپنج آئرن صنعتیں

Posted On: 06 DEC 2021 4:07PM by PIB Delhi

 اسٹیل کے مرکزی وزیر  جناب  رام چندر پرساد سنگھ نے آج  یہ جانکاری راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

اتر پردیش سمیت ملک میں مالی سال 2021-2020 کے دوران کام کرنے والے اسفنج آئرن پلانٹس کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سطح  کے اعتبار سے تفصیلات درج ذیل ہیں:-

انڈین سپنج آئرن انڈسٹری، 2021-2020 کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے اعتبار سے تفصیلات۔

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

یونٹس کی تعداد

آندھرا پردیش

6

چھتیس گڑھ

69

گوا

3

گجرات

10

جھار کھنڈ

24

کرناٹک

35

مہاراشٹر

7

اڈیشہ

76

تملناڈو

6

تلنگانہ

9

اترپردیش

4

مغربی بنگال

36

میزان

285

ماخذ: جوائنٹ پلانٹ کمیٹی (جے پی سی)

 

 

 

گھریلو سپنج آئرن انڈسٹری میں کل روزگار 2021-2020 کے دوران تقریباً 85,000 رہے۔ (ماخذ: جے پی سی)۔

اسٹیل ایک  غیر منضبط  ڈی ریگولیٹڈ سیکٹر ہونے کی وجہ سے سپنج آئرن انڈسٹریز کے قیام کے حوالے سے مخصوص فیصلے انفرادی اسٹیل کمپنیوں/سرمایہ کاروں کے ذریعے کمرشیل ادائیگیوں اور منڈی کے تقاضوں کی بنیاد  پر کیے جاتے ہیں۔

****************

 (ش ح۔ش ر۔ رض)

13867U NO:


(Release ID: 1778752)
Read this release in: English