بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

گرین فیلڈ پورٹس کی ترقی

Posted On: 03 DEC 2021 6:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3 دسمبر 2021: ساگرمالا پروگرام کے تحت، سریکاکولم ضلع میں بھوناپڈو پورٹ، مشرقی گوداوری میں کاکیناڈا ایس ای زیڈ پورٹ، کرشنا میں مچلی پٹنم بندرگاہ اور ضلع پرکاسم میں رامایا پٹنم بندرگاہ کی گرین فیلڈ بندرگاہوں کی ترقی کے لیے، حکومت آندھرا پردیش کو، آج تک کوئی مالی امداد فراہم نہیں کی گئی ہے۔

ریاست آندھرا پردیش میں اندرون ملک آبی گزرگاہوں کی ترقی کے لیے سال 2015-16 سے 2021-22 تک مختص کیے گئے فنڈز (خرچ کیے گئے) درج ذیل ہیں:

 

قومی آبی شاہرہ (این ڈبلیو)

طوالت (کلو میٹر)

اخراجات (روپئے کروڑ میں)

اکتوبر 2021تک

 

 

 

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

 

این ڈبلیو-4 کے وجے واڑہ - مکتیالہ سیکٹرمیں، فیز-I دریائے کرشنا سالانہ اسکیم

82

2.57

0.96

14.78

20.8

4.41

3.62 (عبوری)

0.21

 

                     

 

یہ جانکاری، آج لوک سبھا میں، بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے، ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No.13750

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1778123) Visitor Counter : 114


Read this release in: English