یو پی ایس سی

مشترکہ جیو- سائنٹسٹ امتحان 2021 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 03 DEC 2021 5:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،3 دسمبر 2021:  مشترکہ جیو-سائنٹسٹ امتحان 2021 کے 21 فروری 2021 کو منعقدہ اسٹیج-I(ابتدائی) امتحانات کے نتائج پر مبنی،  یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منعقدہ   17 اور 18 جولائی 2021 کو منعقدہ اسٹیج-II(مین) امتحانات اور اس کے بعد نومبر 2021 کے مہینےمیں ہونے والے  پرسنلٹی ٹیسٹ کی بنیاد پر، امتیاز کے حساب سے، درج ذیل میں ان امیدواروں کی فہرستیں دی گئی ہیں جنھیں  ہندوستان کے جیولوجیکل سروے آف انڈیا میں کیمسٹ گروپ ’اے‘، اور سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ میں سائنٹسٹ‘ بی‘ (ہائیڈرولوجی)، گروپ ’اے‘ سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل) گروپ ’اے‘ اور سائنٹسٹ ’بی‘ جیو فزکس، گروپ ’اے‘  کے عہدوں پر تقرری کے لیے  سفارشات کی گئی۔

2۔ سرکار کے ذریعے دی گئی ان اسامیوں کی تعداد کی رپورٹ جنھیں پُر کیا جانا ہے، درج ذیل ہیں:

کیمسٹ، گروپ ’اے‘ / سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل)، گروپ ’اے‘

اسامی کا نام

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

کیمسٹ ، گروپ ’اے‘

17

04

13

03

03

40 (بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1)

سائنٹسٹ’بی‘ (کیمیکل) گروپ ’اے‘

02

00

01

00

00

03

میزان

19

04

14

03

03

43(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1)

سائنٹسٹ ’بی‘ (ہائیڈرولوجی)، گروپ ’اے‘

اسامی کا نام

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

سائنٹسٹ ’بی‘ (ہائیڈرولوجی) گروپ ’اے‘

08

02

03

02

01

16

سائنٹسٹ ’بی‘ (جیوفزکس) گروپ ’اے‘

اسامی کا نام

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

سائنٹسٹ ’بی‘ (جیوفزکس) گروپ ’اے‘

05

00

01

00

00

06

 

3۔درج ذیل عہدوں کے لیے مجموعی طور پر 57 امیدواروں کی تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

کیمسٹ، گروپ ’اے‘ / سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل)، گروپ ’اے‘

امیدواروں کی تعداد جن کے لیے سفارش کی گئی

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

12

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1)

04

14

03

03

36

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی-1)

سائنٹسٹ ’بی‘ (ہائیڈرولوجی) گروپ ’اے‘

امیدواروں کی تعداد جن کے لیے سفارش کی گئی

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

06

01

05

02

01

15*

 

 

 

 

 

01 ای ڈبلیو ایس جگہ، ای ڈبلیو ایس امیدوار کی عدم دستیابی کے باعث پر نہیں ہوسکی

سائنٹسٹ ’بی‘ (جیوفزکس) گروپ ’اے‘

 

امیدواروں کی تعداد جن کے لیے سفارش کی گئی

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

02

01

02

01

---

06

 

 

 

 

 

 

4۔ مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان 2021 کے

ضابطے 16 (iv) اور (v) کے مطابق کمیشن نے کیمسٹ، گروپ ’اے‘ / سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل)، گروپ ’اے‘ کے عہدوں کے لیے صرف ایک مستحکم ریزرو فہرست تیار کی ہے جس میں درج ذیل امیدوار ہیں:

جنرل

پی ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

07

03

03

01

14

 

 

 

 

5۔ ان تمام عہدوں کے لیے تقرری  میرٹ کے حساب سے سرکار کے ذریعے کی جائے گی۔

6۔ درج ذیل رول نمبروں کے ساتھ 12 سفارش شدہ امیدواروں کا نتیجہ عبوری ہے:

 کیمسٹ، گروپ ’اے‘ / سائنٹسٹ ’بی‘ (کیمیکل)، گروپ ’اے‘

0692231

0891490

0892469

0892995

0893808

0990343

2690975

 

سائنٹسٹ ’بی‘ (ہائیڈرولوجی )، گروپ ’اے‘

0490275

0890233

0890370

 

سائنٹسٹ ’بی‘ (جیوفزکس)، گروپ’اے‘

0990200

1590135

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

7۔ جن امیدواروں کا نتیجہ عبوری رکھا گیا ہے انھیں تقرری کی پیشکش اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک کہ اس طرح کے امیدواروں سے موصول ہونے والے اصل دستاویزات کی کمیشن تصدیق نہیں کردیتا ہے۔ ان امیدواروں کی عبوری صورتحال حتمی نتیجے کے اعلان کی تاریخ سے 3 مہینے کی مدت کے لیے ویلڈ رہے گی۔ اگر اس مدت کے دوران امیدوار کمیشن کے ذریعے مطلوبہ ضروری دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری کو منسوخ کردیاجائے گا اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط وکتابت نہیں کی جائے گی۔

8۔یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامینیشن کے نزدیک ایک فیسیلی ٹیشن کاؤنٹر ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق ہر طرح کے معلومات/ وضاحت وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ معلومات کام کے دنوں میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ذاتی طور پر حاصل کی جاسکتی ہیں یا انھیں ٹیلی فون نمبر011-23385271 / 23381125 سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ نتیجہ بھی یو پی ایس سی کی ویب سائٹwww.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے نمبرس ریزلٹ کی اشاعت کی تاریخ سے 15 دن کے اندر اندر دستیاب ہوں گے۔

نتیجے کے لیے یہاں کلک کریں۔

*****

U.No.13707

(ش ح - اع - ر ا)   

 



(Release ID: 1777889) Visitor Counter : 130


Read this release in: Hindi , English