کامرس اور صنعت کی وزارتہ
غیرملکی سرمایہ کاری
Posted On:
01 DEC 2021 4:30PM by PIB Delhi
نئی دہلی،یکم دسمبر، 2021/پچھلے پانچ مالی برسوں میں غیر ملکی راست سرمایہ کاری ایف ڈی آئی کی آمد اور غیر ملکی کمپنیوں کی طرف سے کی گئی سرمایہ کاری ایف پی آئی کی آمد کے وسیلے سے فراہم کی گئیں۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کی تفصیلات :
نمبر شمار
|
مالی سال
|
کل ایف ڈی آئی آمد
(رقم امریکی ڈالر ملین میں)
|
ایف پی آئی آمد
(رقم امریکی ڈالر ملین میں)
|
1.
|
2016-17
|
60,220
|
7,735
|
2.
|
2017-18
|
60,974
|
22,165
|
3.
|
2018-19
|
62,001
|
(-) 2,225
|
4.
|
2019-20
|
74,390
|
552
|
5.
|
2020-21
|
81,973
|
38,725
|
وسیلہ : بھارتیہ ریزرو بینک۔
جیساکہ مندرجہ بالا ٹیبل میں دکھایا گیا ہے کووڈ – 19 وبا کے باوجود ملک میں پچھلے مالی سال 20-2019 کے مقابلے مالی سال 21-2020 کے دوران ایف ڈی آئی کی آمد اور ایف پی آئی کی آمد دونوں میں ترقی ہوئی ہے۔
یہ جانکاری کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U –13581
(Release ID: 1777074)
Visitor Counter : 128