امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر میں دراندازی اور دہشت گردانہ حملے

Posted On: 01 DEC 2021 3:43PM by PIB Delhi

امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیہ نند رائے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ جموں و کشمیر میں 2018 سے  دراندازی اور دہشت گردانہ حملوں کے واقعات میں  نمایاں کمی آئی ہے۔ گزشتہ تین برسوں اور رواں سال کے دوران  تخمینے کے مطابق دراندازی  اور دہشت گردانہ واقعات  کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

کیفیت

2018

2019

2020

2021

تخمینے کے مطابق خالص دراندازی

143

141

51

28 (upto 31.10.2021)

دہشت گردانہ واقعات

417

255

244

200 (upto 21.11.2021)

 

 

 

 

 

 

 

اکتوبر 2020 سے اکتوبر 2021 کے  دوران دہشت گردانہ واقعات کی تعداد کی  مہینہ وار تفصیل درج ذیل ہے۔

ماہ/ سال

دہشت گردانہ واقعات

ماہ/ سال

دہشت گردانہ واقعات

اکتوبر , 2020

22

مئی , 2021

13

نومبر ,2020

15

جون , 2021

22

دسمبر ,2020

28

جولائی , 2021

26

جنوری ,2021

08

اگست , 2021

36

فروری ,2021

07

ستمبر , 2021

14

مارچ , 2021

11

اکتوبر, 2021

37

اپریل , 2021

12

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اکتوبر 2020 سے اکتوبر 2021 کے  دوران  سکیورٹی دستوں اور جموں و کشمیر پولیس  اہلکاروں کے جانی نقصان کی تعداد درج ذیل ہے ۔

 

سکیورٹی دستوں کے شہیدوں کی تعداد

جموں و کشمیر  پولیس کے شہیدوں کی تعداد

32

19

 

 

 

 

 

 

دسمبر 2020 سے نومبر 2021 تک  (26 نومبر 2021 تک) کے گزشتہ 12 مہینوں کے دوران  14 دہشت گرد پکڑے گئے ہیں اور 165 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-13562                          


(Release ID: 1776936) Visitor Counter : 193


Read this release in: English , Tamil