زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
فصل بیمہ اسکیم میں، ریاستوں کی حصہ داری
Posted On:
30 NOV 2021 7:44PM by PIB Delhi
پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا ( پی ایم ایف بی وائی ) ایک رضاکارانہ اسکیم ہے۔اس اسکیم کے تحت بولی کے ذریعہ پریمئیم طے کیا جاتا ہے البتہ کسانوں کو خریف کے لئے زیادہ سے زیادہ دوفیصد ،ربیع خوراک اور تلہن کی فصلوں کے لئے 1.5 فیصد ، کمرشیل / باغبانی فصلوں کے لئے 5فیصد اد ا کرنا ہوگا جبکہ اسکیم کی تجاویز کے مطابق اصل کا بقایہ ، بولی لگائی پریمئیم کی رقم میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے حصص کا تناسب 50-50 کی بنیاد پر طے ہوتاہے اور خریف 2020 کے سیزن سے شمال مشرقی ریاستوں کے معاملے میں یہ حصہ داری 10-90 کی ہوتی ہے ۔ فصلوں کی پریمئیم کی قیمت ان کے ساتھ م وابستہ جوکھم پر مبنی ہوتی ہے اور ریاست کی پوری ذمہ داری ،بولی لگائی گئی ، پریمئیم کی اصل رقم ، فصلوں کی بیمہ کی گئی رقم ، ریاستوں کے ذریعہ نوٹیفائی کی گئی فصلوں کی تعداد پر منحصر ہوتی ہے۔ کچھ ریاستوں نے کچھ مخصوص سیزن کے لئے پریمئیم سبسڈی کی اپنی حصہ داری کو ظاہر نہیں کیا ہے ،البتہ ایسا نہ کرنے کی انہوں نے کوئی خاص وجہ نہیں بتائی ہے ۔مزید یہ کہ ریاستی حکومتوں نے اپنے اپنے علاقوں میں آنے والے سیکٹروں میں سیکٹر کے حساب سے بجٹ مختص کیا ہے۔
اب جبکہ ریاستیں اسکیم کے نفاذ میں ایک بڑا کردار ادا کررہی ہیں ، پریمیئم سبسڈی کی حصہ داری مرکزی اور ریاستی حکومت کو 50-50 کی بنیاد پر دی جاتا ہے اور جبکہ اسکیم کی شقوں کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں کو یہ خریف سیزن 2020 سے 10-90 کے حساب سے دی گئی ہے ۔
State-Wise Status of Pending State Subsidy* under PMFBY from Kharif 2018 till Rabi 2020-21 as on 24.11.2021
|
(RS. IN CRORE)
|
Season
|
State
|
Total State Subsidy
|
Total State Subsidy Paid
|
State Subsidy Pending
|
2018-19
|
Jharkhand
|
228.13
|
77.86
|
150.27
|
Rajasthan
|
1,502.12
|
1,489.25
|
12.87
|
Tamil Nadu
|
707.93
|
702.96
|
4.97
|
Telangana
|
194.77
|
44.36
|
150.41
|
Uttar Pradesh
|
509.50
|
495.99
|
13.51
|
2018-19 Total
|
|
|
|
321.96
|
2019-20
|
Assam
|
61.11
|
40.01
|
21.10
|
Gujarat
|
1,573.51
|
714.79
|
858.72
|
Jharkhand
|
212.23
|
-
|
212.23
|
Madhya Pradesh
|
1,627.71
|
1,566.15
|
61.57
|
Odisha
|
938.40
|
912.91
|
25.49
|
Rajasthan
|
2,162.68
|
2,158.12
|
4.56
|
Tamil Nadu
|
890.06
|
856.10
|
33.96
|
Telangana
|
320.64
|
-
|
320.64
|
Uttar Pradesh
|
469.42
|
450.63
|
18.79
|
2019-20 Total
|
|
|
|
1,558.28
|
2020-21
|
Assam
|
182.03
|
-
|
182.03
|
Chhattisgarh
|
642.80
|
636.29
|
6.51
|
Himachal Pradesh
|
42.89
|
13.92
|
28.97
|
Kerala
|
38.31
|
26.79
|
11.51
|
Madhya Pradesh
|
2,783.45
|
2,709.94
|
73.51
|
Maharashtra
|
3,008.03
|
1,662.17
|
1,345.86
|
Odisha
|
639.69
|
623.82
|
15.88
|
Puducherry
|
2.23
|
0.98
|
1.26
|
Rajasthan
|
2,822.67
|
2,576.14
|
246.53
|
Tamil Nadu
|
1,824.24
|
945.23
|
879.01
|
Tripura
|
4.84
|
2.70
|
2.14
|
Uttar Pradesh
|
641.18
|
590.45
|
50.73
|
Uttarakhand
|
65.56
|
47.30
|
18.27
|
2020-21 Total
|
|
|
|
2,863.79
|
Grand Total
|
|
|
|
4,744.04
|
*************
ش ح۔ش ر ۔رم
U-13547
(Release ID: 1776743)
Visitor Counter : 142