زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

سوائل ہیلتھ کارڈ اسکیم

Posted On: 30 NOV 2021 7:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،30؍نومبر: قومی پیداواریت کاؤنسل (این سی پی ) نے 2017 میں ‘‘بھارت سوائل ہیلتھ کارڈ کی تیز ترفراہمی کی غرض سے مٹی کی ذرخیزی سے متعلق بنیادی ڈھانچہ کے بارے میں ایک مطالعہ کیاتھا۔ اس مطالعہ میں یہ پایاگیا تھا کہ سوائل ہیلتھ کارڈ (ایس ایچ سی ) سفارشات پرمبنی کھاد اوربہت چھوٹے تقویت بخش اجزاء کے استعمال کے نتیجے میں 10-8فیصد کی بچت ہوئی ہے اور فصل کی حصولیاتی میں 6-5فیصد تک کا مجموعی اضافہ ہواہے ۔

حیدرآباد کے زرعی توسیع کے بندوست کے قومی ادارے (منیج ) نے نومب ، 2017 میں سوائل ہیلتھ کارڈ ( ایس ایچ سی ) اسکیم پرایک مطالعہ کا انعقاد کیاتھا۔ اس مطالعہ سے جو اہم باتیں سامنے آئیں ان کے مطابق کھاد خاص طورپر نائٹروجن کے استعمال  میں کچھ کمی ہوئی ہے اورقدرتی کھاد اوردیگربہت چھوٹے تقویت بخش اجزاکے استعمال میں اضافہ ہواہے ۔مجموعی طورپر دھان کے کسانوں نے یوریاکے استعمال میں 9فیصد تک کی کمی کی ہے ، جب کہ ڈائی  ایمونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی ) /سنگل سپرفاسٹ ( ایس ایس پی ) میں 7فیصد تک کی کمی ہوئی ہے ۔ لیکن پوٹاشیم کے استعمال میں 20فیصد تک کا اضافہ درج کیاگیاہے ۔ یہ کھادوں کے متوازن استعمال کی جانب پیش قدمی کرنے والی ایک صحت مد نشانی ہے ۔

ریاستوں نے مذکورہ اسکیم کے نفاذ کے دوران انھیں درپیش کسی بھی قسم کی چنوتیوں کے بارے میں کوئی خبرنہیں دی ہے ۔

سوائل ہیلتھ کارڈ اسکیم کو تمل ناڈو، مہاراشٹر، تلنگانہ اوراترپردیش سمیت ملک کے تمام حصوں میں نافذ کیاگیاہے ۔ زرعی آراضی کی کل تعداد اور جاری کئے گئے سوائل ہیلتھ کارڈس کی تعداد کی ریاستی وار /مرکز کے زیرانتظام علاقے وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے ۔

زرعی آراضی کی کل تعداد اورجاری کئے جاچکے سوائل ہیلتھ کارڈس کی ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

 

Sl. No.

States/UTs

Total No. of farm holding

Soil Health Cards issued

Cycle-I (2015-17)

Cycle-II (2017-19)

Model Village Programme (2019-20)

1

Andman & Nicobar

11954

10000

9540

1007

2

Andhra Pradesh

8523910

7455204

6967162

226487

3

Arunachal Pradesh

113253

20532

22128

225

4

Assam

2741711

1300901

1300901

66218

5

Bihar

16412893

6469650

6277942

123866

6

Chhattisgarh

4010772

3890709

4746670

59302

7

Dadra and Nagar Haveli and Daman & Diu

23088

2222

12994

0

8

Goa

74563

25000

16743

2938

9

Gujarat

5320626

5108923

8694942

63591

10

Haryana

1628015

4227238

4143900

25235

11

Himachal Pradesh

996809

385011

960765

19671

12

J & K

1416509

692062

1018051

70246

13

Jharkhand

2802946

637507

641828

58572

14

Karnataka

8680739

7832189

7832189

65034

15

Kerala

7583496

763435

2209717

80045

16

Madhya Pradesh

10003135

8872377

8907385

127585

17

Maharashtra

15285439

13146000

13053000

201837

18

Manipur

150484

114522

114522

10010

19

Meghalaya

232397

209561

246879

3243

20

Mizoram

89774

11986

16458

2119

21

Nagaland

196532

184797

12000

27304

22

Odisha

4865850

2374233

2053734

162405

23

Puducherry

33840

19594

12089

2508

24

Punjab

1092713

1251726

1160568

17793

25

Rajasthan

7654616

6886000

11860699

86341

26

Sikkim

71532

46000

66000

2936

27

Tamil Nadu

7937947

6767000

7016654

58317

28

Telangana

5947735

5720737

4842509

110664

29

Tripura

573194

117723

117723

15602

30

Uttar Pradesh

23821625

17014573

20354551

255517

31

Uttarakhand

881305

750494

882797

13645

32

West Bengal

7242732

5040510

4200000

4520

Total

146422134

107348416

119773040

1964783

 

 

 

***************

 

 

U-13548

ش  ح۔ ع م ۔ع آ



(Release ID: 1776737) Visitor Counter : 152


Read this release in: English