صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
انٹینسی فائڈ مشن اندر دھنش 3.0 مہم
Posted On:
30 NOV 2021 6:09PM by PIB Delhi
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 29 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 250 اضلاع میں ٹیکہ کاری کے روٹین پروگرام کے تحت جن حاملہ خواتین اور بچوں کو ٹیکے نہیں لگائے جاسکے ہیں ان تک پہنچنے کے لئے فروری 2021 اور اور مارچ 2021 میں انٹینسی فائڈ مشن اندر دھنش (آئی ایم آئی) 3.0 کے پندرہ دن کی مدت کے دو دور چلائے گئے۔ میں انٹینسی فائڈ مشن اندر دھنش (آئی ایم آئی) 3.0 کے دوران 9.5 لاکھ بچوں اور 2.2 لاکھ حاملہ خواتین کو ٹیکے لگائے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ا گ۔ن ا۔
U-14023
(Release ID: 1776645)
Visitor Counter : 153