امور داخلہ کی وزارت

شمال مشرقیخطے میں مسلح تصادم

Posted On: 30 NOV 2021 4:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30نومبر 2021؛    

شمال مشرقی خطے میں 2014 کے بعد سے اور موجودہ سال میں15نومبر 2021 تک شورش سے متعلق واقعات کی سال وار تعداد درج ذیل ہے:

سال

2014

2015

2016

2017

2018

2019

2020

15 نومبر 2021 تک

واقعات

824

574

484

308

252

223

163

187

شمال مشرقی ریاستوں میں پچھلے پانچ سالوں اور رواں سال میں 15نومبر 2021 تک شورش سے متعلق واقعات میں ہلاک ہونے والے شہریوں، سیکورٹی فورس (ایس ایف) کے اہلکاروں اورشورش پسندوں کی ریاست وار تعداد درج ذیل ہے:

سال

ہلاک شدہ افراد

اروناچل پردیش

آسام

منی پور

میگھالیہ

میزورم

ناگالینڈ

تریپورہ

2016

شہری

-

29

11

08

-

-

-

سکیورٹی فورسز

02

04

11

-

-

-

-

شورش پسند

07

51

09

15

-

05

-

2017

شہری

03

06

23

02

-

03

-

سکیورٹی افراد

-

03

08

-

-

01

-

شورش پسند

09

16

22

06

-

04

-

2018

شہری

01

07

08

04

-

03

-

سکیورٹی افراد

02

01

07

01

-

03

-

شورش پسند

12

05

10

03

-

04

-

2019

شہری

12

-

07

01

-

01

-

سکیورٹی افراد

02

-

-

-

-

02

-

شورش پسند

02

-

09

-

-

01

-

2020

شہری

-

02

-

-

-

-

-

سکیورٹی افراد

02

-

03

-

-

-

-

شورش پسند

07

05

07

-

-

02

-

2021

(15نومبر 2021 تک)

شہری

-

11

09

-

-

-

-

سکیورٹی افراد

01

-

05

-

-

-

02

شورش پسند

07

13

18

-

-

-

01

 

 

 

شمال مشرقی خطے میں فوجی کارروائیوں کے لیے کوئی علیحدہ فنڈ مختص نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم، مرکزی حکومت شمال مشرقی ریاستوں کو سیکورٹی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای) کی واپسی ادائیگی کر رہی ہے۔

یہ بات وزیر مملکت برائے داخلہ امور جناب نتیا نند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

*****

U.No.14014

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1776571) Visitor Counter : 180


Read this release in: English , Manipuri