شہری ہوابازی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سال 2020-21 کے  دوران ،7 نومبر 2021 تک اڑان کی پروازوں میں 3438955 مسافروں نے سفر کیا


سال 2022-21 اور مالی برس 2021-22 کے دوران 18 ہوائی اڈوں/ ہیلی پیڈس /آبی ایروڈرون کو اپ گریڈ کیا گیا

Posted On: 29 NOV 2021 2:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی،28نومبر 2021؛      سال2020-21 کے دوران ابھی تک ہوائی اڈوں/ ہیلی پیڈس کو اپ گریڈ کرنے/احیاء کرنے کی تفصیلات، ریاست وار منسلکہ ضمیمہ اے میں دی گئی ہیں۔

سال 2020-21 کے دوران میں اب تک علاقائی کنیکٹی ویٹی اسکیم (آر سی ایس)- اڑان (اڑے دیش کا عام ناگرک) کی تفصیلات ریاست وار تفصیلات منسلکہ ضمیمہ بی میں دی گئی ہیں۔

سال 2020-21 کے  دوران ،7 نومبر 2021 تک اڑان کی پروازوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی مجموعی تعداد 3438955  ہے۔

ضمیمہ-اے

سال 2020-21 اور رواں مالی برس یعنی 2021-22 کے دوران ہوائی اڈوں/ ہیلی پیڈس/ آبی ایئرو ڈرون ، جنھیں اپ گریڈ کیا گیا، کی تفصیلات:

نمبر شمار

ہوائی اڈے/ ہیلی پیڈس/ آبی ایرو ڈرون

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2020-21

1.

کرنول

آندھراپردیش

2.

پاسی گھاٹ

اروناچل پردیش

3.

شپ پور

انڈومان اور نکوبار

4.

روپسی

آسام

5.

دربھنگہ

بہار

6.

بلاس پور

چھتیس گڑھ

7.

سابرمتی ریور فرنٹ (مغربی) اور  یکجہتی کا مجسمہ (مغربی)، کیشوڈ

گجرات

8.

ہسار

ہریانہ

9.

کارگل

جموں اور کشمیر

10.

جمشید پور

جھارکھنڈ

11.

راورکیلا

اڈیشہ

12.

نیویلی

تمل ناڈو

13.

بریلی، کشی نگر

اترپردیش

14.

چنیالیسور(ایچ)، گوچر (ایچ)، نئی ٹہری (ایچ)،سہستردھارا(ایچ)، سرینگر نگر(ایچ)

اتراکھنڈ

2021-22

15.

سندھودرگ، گونڈیا

مہاراشٹر

16.

دمکا

جھارکھنڈ

17.

علی گڑھ، اعظم گڑھ، مرادآباد

اترپردیش

18.

ہلدوانی

اتراکھنڈ

 

ضمیمہ-بی

سال 2021-22 کے دوران ابھی تک شروع کئے گئے اڑان روٹس کی تفصیلات:

 

نمبرشمار

روانگی ہوائی اڈہ

آمد ہوائی اڈہ

1.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

نیو ٹہری (اتراکھنڈ)

2.

نیو ٹہری(اتراکھنڈ)

دہرہ دون(اتراکھنڈ)

3.

نیو ٹہری(اتراکھنڈ)

سرینگر (اتراکھنڈ)

4.

سرینگر(اتراکھنڈ)

نیو ٹہری (اتراکھنڈ)

5.

سرینگر (اتراکھنڈ)

گوشر (اتراکھنڈ)

6.

گوشر (اتراکھنڈ)

سرینگر (اتراکھنڈ)

7.

ممبئی (مہاراشٹر)

دربھنگہ (بہار)

8.

دربھنگہ (بہار)

ممبئی (مہاراشٹر)

9.

دہلی

دربھنگہ (بہار)

10.

دربھنگہ (بہار)

دہلی

11.

بنگلورو (کرناٹک)

دربھنگہ (بہار)

12.

دربھنگہ (بہار)

بنگلورو (کرناٹک)

13.

حیدرآباد (تلنگانہ)

ناسک (مہاراشٹر)

14.

ناسک (مہاراشٹر)

حیدرآباد (تلنگانہ)

15.

دہلی

پکیونگ (سکم)

16.

پکیونگ (سکم)

دہلی

17.

پریاگ راج(اترپردیش)

بھوبنیشور (اڈیشہ)

18.

بھوبنیشور (اڈیشہ)

پریاگ راج(اترپردیش)

19.

پریاگ راج(اترپردیش)

بھوپال (مدھیہ پردیش)

20.

بھوپال (مدھیہ پردیش)

پریاگ راج(اترپردیش)

21.

پریاگ راج(اترپردیش)

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

22.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

پریاگ راج(اترپردیش)

23.

کشن گڑھ (راجستھان)

احمد آباد (گجرات)

24.

احمد آباد (گجرات)

کشن گڑھ (راجستھان)

25.

وارانسی (اترپردیش)

پٹنہ (بہار)

26.

امرتسر (پنجاب)

پٹنہ (بہار)

27.

پٹنہ (بہار)

امرتسر (پنجاب)

28.

حیدرآباد (تلنگانہ)

جگدل پور (سی جی)

29.

جگدل پور (سی جی)

رائے پور (سی جی)

30.

رائے پور (سی جی)

جگدل پور (سی جی)

31.

جگدل پور (سی جی)

حیدرآباد (تلنگانہ)

32.

اسٹیچو آف یونیٹی (ڈبلیو اے)

سامبرمتی ریورفرنٹ (ڈبلیو اے)

 

 

 

(گجرات)

(گجرات)

33.

سامبرمتی ریورفرنٹ (ڈبلیو اے) گجرات

اسٹیچو آف یونیٹی (ڈبلیو اے) گجرات

34.

ہنڈن (اترپردیش)

کلبرگی (کرناٹک)

35.

کلبرگی (کرناٹک)

ہنڈن (اترپردیش)

36.

ممبئی (مہاراشٹر)

آدم پور (پنجاب)

37.

آدم پور (پنجاب)

ممبئی (مہاراشٹر)

38.

بیلگام(کرناٹک)

سورت (گجرات)

39.

سورت (گجرات)

بیلگام(کرناٹک)

40.

سورت (گجرات)

کشن گڑھ (راجستھان)

41.

کشن گڑھ (راجستھان)

سورت (گجرات)

42.

تروپتی (آندھراپردیش)

کلبرگی (کرناٹک)

43.

کلبرگی (کرناٹک)

تروپتی (آندھراپردیش)

44.

کالی کٹ (کیرالہ)

دہلی

45.

دہلی

کالی کٹ (کیرالہ)

46.

بیلگام (کرناٹک)

ناسک (مہاراشٹر)

47.

ناسک (مہاراشٹر)

بیلگام(کرناٹک)

48.

بیلگام(کرناٹک)

جودھپور (راجستھان)

49.

جودھپور (راجستھان)

بیلگام(کرناٹک)

50.

آگرہ (اترپردیش)

بینگلورو (کرناٹک)

51.

بینگلورو (کرناٹک)

آگرہ (اترپردیش)

52.

آگرہ (اترپردیش)

بھوپال (مدھیہ پردیش)

53.

بھوپال (مدھیہ پردیش)

آگرہ (اترپردیش)

54.

گورکھپور (اترپردیش)

لکھنؤ (اترپردیش)

55.

لکھنؤ (اترپردیش)

گورکھپور (اترپردیش)

56.

ڈبرو گڑھ (آسام)

دیماپور (ناگالینڈ)

57.

دیماپور (ناگالینڈ)

ڈبرو گڑھ (آسام)

58.

آدمپور (پنجاب)

جے پور (راجستھان)

59.

جے پور (راجستھان)

آدمپور (پنجاب)

60.

ڈبرو گڑھ (آسام)

امپھال (منی پور)

61.

امپھال (منی پور)

ڈبرو گڑھ (آسام)

62.

بنگلورو (کرناٹک)

جام نگر (گجرات)

63.

جام نگر (گجرات)

بنگلورو (کرناٹک)

64.

حیدرآباد (تلنگانہ)

جام نگر (گجرات)

65.

جام نگر (گجرات)

حیدرآباد (تلنگانہ)

66.

آگرہ (اترپردیش)

لکھنؤ (اترپردیش)

67.

لکھنؤ (اترپردیش)

آگرہ (اترپردیش)

68.

سندھو درگ (مہاراشٹر)

ممبئی (مہاراشٹر)

69.

ممبئی (مہاراشٹر)

سندھو درگ (مہاراشٹر)

70.

تروپتی (آندھراپردیش)

بیلگام(کرناٹک)

 

 

71.

بیلگام (کرناٹک)

تروپتی (آندھراپردیش)

72.

ہسار (ہریانہ)

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

73.

چنڈی گڑھ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

ہسار (ہریانہ)

74.

ہسار (ہریانہ)

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

75.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

ہسار (ہریانہ)

76.

ہسار (ہریانہ)

دھرمشالہ (ہماچل پردیش)

77.

دھرمشالہ (ہماچل پردیش)

ہسار (ہریانہ)

78.

بلاسپور (چھتیس گڑھ)

پریاگ راج (اترپردیش)

79.

پریاگ راج (اترپردیش)

بلاسپور (چھتیس گڑھ)

80.

بلاسپور (چھتیس گڑھ)

جبل پور (مدھیہ پردیش)

81.

جبل پور (مدھیہ پردیش)

بلاسپور (چھتیس گڑھ)

82.

دہلی

بریلی (اترپردیش)

83.

بریلی (اترپردیش)

دہلی

84.

کرنول (آندھراپردیش)

وشاکھاپٹنم (آندھراپردیش)

85.

وشاکھاپٹنم (آندھراپردیش)

کرنول (آندھراپردیش)

86.

کرنول (آندھراپردیش)

چنئی (تمل ناڈو)

87.

چنئی (تمل ناڈو)

کرنول (آندھراپردیش)

88.

کرنول (آندھراپردیش)

بنگلور (کرناٹک)

89.

بنگلور (کرناٹک)

چنئی (تمل ناڈو)

90.

شیلانگ (میگھالیہ)

سلچر (آسام)

91.

سلچر (آسام)

شیلانگ (میگھالیہ)

92.

شیلانگ (میگھالیہ)

اگرتلہ (تریپورہ)

93.

اگرتلہ (تریپورہ)

شیلانگ (میگھالیہ)

94.

گواہاٹی (آسام)

روپسی (آسام)

95.

روپسی (آسام)

کولکاتہ (مغربی بنگال)

96.

کولکاتہ (مغربی بنگال)

روپسی (آسام)

97.

روپسی (آسام)

گواہاٹی (آسام)

98.

گواہاٹی (آسام)

پاسی گھاٹ (اروناچل پردیش)

99.

پاسی گھاٹ (اروناچل پردیش)

گواہاٹی (آسام)

100.

اگرتلہ (تریپورہ)

ڈبرو گڑھ (آسام)

101.

ڈبرو گڑھ (آسام)

اگرتلہ (تریپورہ)

102.

امپھال (منی پور)

شیلانگ (میگھالیہ)

103.

شیلانگ (میگھالیہ)

امپھال (منی پور)

104.

گواہاٹی (آسام)

تیزو (اروناچل پردیش)

105.

تیزو (اروناچل پردیش)

گواہاٹی (آسام)

106.

شیلانگ (میگھالیہ)

ڈبرو گڑھ (آسام)

 

 

107.

ڈبرو گڑھ (آسام)

شیلانگ (میگھالیہ)

108.

 پنت نگر (اتراکھنڈ)

پتھور گڑھ (اتراکھنڈ)

109.

پتھور گڑھ (اتراکھنڈ)

 پنت نگر (اتراکھنڈ)

110.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

سرینگر (اتراکھنڈ)

111.

سرینگر (اتراکھنڈ)

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

112.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

ہلدوانی (اتراکھنڈ)

113.

ہلدوانی (اتراکھنڈ)

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

114.

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

کوچر (اتراکھنڈ)

115.

کوچر (اتراکھنڈ)

دہرہ دون (اتراکھنڈ)

116.

ساہستردھارا (اتراکھنڈ)

چنیالیسور(اتراکھنڈ)

117.

چنیالیسور(اتراکھنڈ)

ساہستردھارا اتراکھنڈ)

118.

ساہستردھارا( اتراکھنڈ)

کوچر (اتراکھنڈ)

119.

کوچر (اتراکھنڈ)- ہیلی پورٹ

ساہستردھارا (اتراکھنڈ)۔ ہیلی پورٹ

120.

گواہاٹی (آسام)

شیلانگ (میگھالیہ)

121.

شیلانگ (میگھالیہ)

گواہاٹی (آسام)

122.

شیلانگ (میگھالیہ)

دیماپور (ناگالینڈ)

123.

دیماپور (ناگالینڈ)

شیلانگ (میگھالیہ)

 

یہ معلومات آج راجیہ

سبھامیں شہری ہوا بازی کی وزارت میں جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.13452

(ش ح - اع - ر ا)   

 


(Release ID: 1776318) Visitor Counter : 203


Read this release in: Marathi , English