جل شکتی وزارت

لداخ میں نئے ہائیڈرو۔پاور پروجیکٹس

Posted On: 29 NOV 2021 5:55PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 29 نومبر 2021:

حکومت نے دریائے سندھ کے طاس میں آٹھ ہائیدرو الیکٹرک پروجیکٹوں کو منظوری دی، جس میں سے سات پروجیکٹس لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہیں جبکہ ایک جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار

نام

مقام

اہلیت (ایم ڈبلیو)

تخمینہ لاگت (کروڑ روپئے میں)

تکمیل کی مدت کا تخمینہ (مہینوں میں)

  1.  

دربک شیوک

لداخ

19.00

272.03

30

  1.  

سنکو

لداخ

18.50

260.41

30

  1.  

نمو چلنگ

لداخ

24.00

522.53

54

  1.  

رونگ ڈو

لداخ

12.00

123.70

48

  1.  

منگدوم سانگرا

لداخ

19.00

254.16

30

  1.  

کارگل ہنڈرمین

لداخ

25.00

489.30

36

  1.  

تماشہ

لداخ

12.00

147.89

48

  1.  

رتن ناگ

جموں  و کشمیر

10.50

315.73

48

لداخ کے مذکورہ بالا سات پروجیکٹس (نمبر شمار 1 سے 7 تک) ہائیڈرو پروجیکٹس ہیں جو کہ آبپاشی کے فوائد سے متعلق نہیں ہیں۔ رتن ناگ پروجیکٹ (نمبر شمار 8) میں جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے ضلع کشتواڑ کے علاقوں کو آبپاشی کے فوائد بہم پہنچانے کا انتظام ہے ۔

منسلک فہرست کے مطابق سینٹرل الیکٹری سٹی اتھارٹی نے مطلع کیا ہےکہ ملک بھر میں 37 بڑے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹس زیر تعمیر ہیں۔

یہ معلومات جل شکتی کے وزیر مملکت جناب وِشویشور ٹوڈو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی۔

 

ریاست کے حساب سے زیر تعمیر ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹوں (25 ایم ڈبلیو سے زائد)کی فہرست

 

 

 

نمبر شمار

اسکیم کا نام

ریاست

صلاحیت

(ڈبلیو ایم)

1

پولا ورم

آندھرا پردیش

960.00

2

سوبان سری لووَر

اروناچل پردیش

2000.00

3

لووَر کوپلی

آسام

120.00

4

پربتی اسٹیشن II

ہماچل پردیش

800.00

5

لوہری۔I

ہماچل پردیش

210.00

6

دھولا سدھ

ہماچل پردیش

66.00

7

اُہل۔III

ہماچل پردیش

100.00

8

شونگ تونگ کرچم

ہماچل پردیش

450.00

9

بجولی ہولی

ہماچل پردیش

180.00

10

سورنگ

ہماچل پردیش

100.00

11

تیڈونگ۔I

ہماچل پردیش

100.00

12

کٹیہر

ہماچل پردیش

240.00

13

تنگنو رومانی

ہماچل پردیش

44.00

14

پکل دول

جموں و کشمیر

1000.00

15

پارنئی

جموں و کشمیر

37.50

16

کیرو

جموں و کشمیر

624.00

17

لووَر کلنئی

جموں و کشمیر

48.00

18

رتلے

جموں و کشمیر

850.00

19

پلی وسل

کیرالا

60.00

20

توٹی یار

کیرالا

40.00

21

مہیشور

مدھیہ پردیش

400.00

22

کوئنا لیفٹ بینک

مہاراشٹر

80.00

23

شاہ پور کانڈی

پنجاب

206.00

24

تیستا۔ VI

سکم

500.00

25

رنگیت۔IV

سکم

120.00

26

بھاسمے

سکم

51.00

27

رنگیت۔II

سکم

66.00

28

پنام

سکم

300.00

29

کنداہ پمپڈ اسٹوریج

تمل ناڈو

500.00

30

وشنو گڈ پیپل کوٹی

اتراکھنڈ

444.00

31

نیت ور موری

اتراکھنڈ

60.00

32

تپووَن وشنوگڈ

اتراکھنڈ

520.00

33

ویاسی

اتراکھنڈ

120.00

34

ٹیہری پی ایس ایس

اتراکھنڈ

1000.00

35

لتا تپووَن

اتراکھنڈ

171.00

36

پھٹا بیونگ

اتراکھنڈ

76.00

37

رمّام۔III

مغربی بنگال

120.00

 

میزان:

 

12763.50

 

 

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 13460

 

 



(Release ID: 1776237) Visitor Counter : 140


Read this release in: English