صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 27 NOV 2021 9:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،27 نومبر، 2021/

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 121.06  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.34  فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,967 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,39,88,797 ہوگئی ہے

 

گزشتہ 24 گھنٹے میں 8,318 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

 

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  1,07,019ہے؛ گذشتہ541 دنوں  میں یہ سب سے کم تعداد ہے

 

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.31 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

 

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.86 فیصد) ہے،  جو پچھلے 54 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

 

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.88 فیصد)ہے جو گذشتہ 13 دنوں سے ایک فیصد سے بھی کم ہے

 

مجموعی طور پر اب تک63.82 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:

 



(Release ID: 1775528) Visitor Counter : 115