صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند نے دفاعی اعزاز تقریبII- میں سال 2020 کے لیے بہادری کے ایوارڈز تقسیم کیے
प्रविष्टि तिथि:
22 NOV 2021 8:20PM by PIB Delhi
نئی دہلی،22 نومبر، 2021/صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج شام (22 نومبر 2021) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزاز تقریبII- میں سال 2020 کے لیے بہادری کے ایوارڈز اور ممتاز خدمات تمغے تفویض کئے۔
ایوارڈ یافتگان کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح
U –13155
(रिलीज़ आईडी: 1774170)
आगंतुक पटल : 139