صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 306واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 114  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


آج شام 7:00بجے تک 65 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 NOV 2021 8:14PM by PIB Delhi

 

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد114کروڑ (114,37,61,698)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 65لاکھ سے زیادہ(65,73,687)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10381296

دوسری خوراک

9365324

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18374884

دوسری خوراک

16240530

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

437046470

دوسری خوراک

180266368

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

179372281

دوسری خوراک

107790008

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

112374695

دوسری خوراک

72549842

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

757549626

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

386212072

میزان

1143761698

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:/17 نومبر2021 (306واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

187

دوسری خوراک

10866

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

286

دوسری خوراک

19674

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1228801

دوسری خوراک

3380975

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

296012

دوسری خوراک

968403

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

179938

دوسری خوراک

488545

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1705224

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4868463

میزان

6573687

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ک ۔ ف ر)

U. NO. 12978



(Release ID: 1772842) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Manipuri