کامرس اور صنعت کی وزارتہ
بھارت کی تجارتی اشیاپر مشتمل تجارت: ابتدائی اعداد و شمار اکتوبر 2021
اکتوبر 2021 میں بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل برآمدات 35.47 ارب ڈالر مالیت کی تھیں جو کہ اکتوبر 2020 میں 24.92 ارب ڈالر کے مقابلے 42.33 فیصد زیادہ ہیں اور اکتوبر 2019 میں ہوئی 26.23 ارب ڈالرز کی برآمدات کے مقابلے یہ 35.21 کا اضافہ ہے
اپریل۔ اکتوبر 2021 میں بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل برآمدات 232.58 ارب ڈالر مالیت کی تھیں، جو کہ اپریل۔ اکتوبر 2020 میں ہوئی 150.53 ارب ڈالرز مالیت کی برآمدات کے مقابلے 54.51 فیصد زیادہ ہیں اور اپریل۔ اکتوبر 2019 میں 185.4 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کے مقابلے 25.45 فیصد کا اضافہ درج ہوا ہے۔
Posted On:
01 NOV 2021 6:55PM by PIB Delhi
بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل درآمدات اکتوبر 2021 میں 55.37 ارب ڈالرز مالیت کی تھیں۔ یہ اکتوبر 2020 میں 34.07 ارب ڈالرز کی درآمدات کے مقابلے 64.49 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ اکتوبر 2019 میں 37.99 ارب ڈالرز کی درآمدات کے مقابلے 45.76 فیصد کا اضافہ درج ہوا ہے۔
اپریل تا اکتوبر 2021 بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل درآمدات 331.29 ارب ڈالر مالیت کی درج ہوئی ہیں۔ اپریل تا اکتوبر 2020 میں ہوئیں 185.38 ارب ڈالرز کی درآمدات کے مقابلے یہ 78.71 فیصد زیادہ ہیں جبکہ اپریل تا اکتوبر 2019 میں 286.07 ارب ڈالرز مالیت کی درآمدات کے مقابلے یہ 15.81 فیصد کا اضافہ ہے۔
اکتوبر 2021 میں تجارتی خسارہ 19.9 ارب ڈالر کا رہا جبکہ اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران تجارتی خسارہ 98.71 ارب ڈالرز کا رہا تھا۔
گوشوارہ 1: اکتوبر 2021 میں بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
Oct-21
|
Oct-20
|
Oct-19
|
Oct-21 over Oct-20
|
Oct-21 over Oct-19
|
برآمدات
|
35.47
|
24.92
|
26.23
|
42.33
|
35.21
|
درآمدات
|
55.37
|
34.07
|
37.99
|
62.49
|
45.76
|
خسارہ
|
19.90
|
9.15
|
11.75
|
117.38
|
69.29
|
گوشوارہ 2: اپریل تا اکتوبر 2021 میں بھارت کی تجارتی اشیا پر مشتمل تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
|
Apr-Oct21
|
Apr-Oct20
|
Apr-Oct19
|
Apr-Oct 21 over Apr-Oct 20
|
Apr-Oct 21 over Apr-Oct 19
|
برآمدات
|
232.58
|
150.53
|
185.40
|
54.51
|
25.45
|
درآمدات
|
331.29
|
185.38
|
286.07
|
78.71
|
15.81
|
خسارہ
|
98.71
|
34.85
|
100.67
|
183.22
|
-1.95
|


اکتوبر 2021 میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی قدر30.27 ارب امریکی ڈالرز مالیت کی رہیں جو کہ اکتوبر 2020 میں 23.35 ارب امریکی ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کے مقابلے 29.63 فیصد کا مثبت اضافہ ہے جبکہ اکتوبر 2019 میں 22.79 ارب امریکی ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کے مقابلے 32.84 فیصد زیادہ ہیں۔
اکتوبر 2021 میں غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کی قدر 40.94 ارب امریکی ڈالرز رہی۔ یہ اکتوبر 2020 میں درج کی گئیں 28.07 ارب ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کے مقابلے 45.82 کا مثبت اضافہ ہے اور اکتوبر 2019 میں درج ہوئیں۔ 28.26 ارب ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کے مقابلے 44.87 فیصد کا مثبت اضافہ ہے۔
گوشوارہ 3: غیر پٹرولیم اشیا (پی او ایل) کی اکتوبر 2021 میں تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
|
Oct21
|
Oct20
|
Oct19
|
Oct21 over Oct20
|
Oct21 over Oct19
|
برآمدات
|
30.27
|
23.35
|
22.79
|
29.63
|
32.84
|
درآمدات
|
40.94
|
28.07
|
28.26
|
45.82
|
44.87
|
اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مجموعی قدر 199.41 ارب ڈالرز تھی جو کہ اپریل تا اکتوبر 2020 میں 136.96 ارب ڈالرز کی برآمدات کے مقابلے 45.59 فیصد زیادہ اور اپریل تا اکتوبر 2019 میں 160.7 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کے مقابلے 24.09 فیصد زیادہ ہیں۔
اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کی مجموعی قدر 243.89 ارب ڈالرز تھی۔ اس سے اپریل تا اکتوبر 2020 کے دوران 147.44 ارب ڈالر مالیت کی غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کے مقابلے 65.41 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے جبکہ اپریل تا اکتوبر 2019 کے دوران 211.14 ارب ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم اشیا کی درآمدات کے مقابلے 15.51 فیصد کے اضافے کا اظہار ہوت اہے۔
گوشوارہ 4: غیر پٹرولیم اشیا (پی او ایل) کی اپریل۔ اکتوبر 2021 کے دوران تجارت تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
|
Apr-Oct21
|
Apr-Oct20
|
Apr-Oct19
|
Apr-Oct21 over Apr-Oct20
|
Apr-Oct21 over Apr-Oct19
|
برآمدات
|
199.41
|
136.96
|
160.70
|
45.59
|
24.09
|
درآمدات
|
243.89
|
147.44
|
211.14
|
65.41
|
15.51
|
غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات پر مشتمل اشیا کی برآمدات اکتوبر 2021 میں 26.05 ارب ڈالرز مالیت کی رہیں جو اکتوبر 2020 میں 20.43 ارب ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے 27.54 فیصد زیادہ ہے جبکہ اکتوبر 2019 میں 19.07 ارب ڈالرز مالیت کی غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے 36.59 کا اضافہ درج ہوا ہے۔
اکتوبر 2021 میں غیر تیل، غیر جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 32.42 ارب ڈالرز کی تھیں۔ یہ اکتوبر 2020 میں غیر پٹرولیم اور غیر جی جے کی 23.27 ارب ڈالرز مالیت کی درآمدات کے مقابلے 39.29 زیادہ ہیں جبکہ اکتوبر 2019 میں غیر پٹرولیم اور غیر جی جے اشیا کی 24.8 ارب ڈالرز مالیت کی درآمدات کے مقابلے 30.72 کا مثبت اضافہ درج کیا گیا ہے۔
گوشوارہ 5 : غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی اشیا کی تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
|
Oct-21
|
Oct-20
|
Oct-19
|
Oct21 over Oct20
|
Oct21 over Oct19
|
برآمدات
|
26.05
|
20.43
|
19.07
|
27.54
|
36.59
|
درآمدات
|
32.42
|
23.27
|
24.80
|
39.29
|
30.72
|
اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات اشیا کی برآمدات کی مجموعی مالیت 175.89 ارب ڈالرز کی تھی جو کہ اپریل تا اکتوبر 2020 کے دوران غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیوات کی اشیا کی 125.35 ارب ڈالرز مالیت کی مجموعی برآدمات کے مقابلے یہ 40.33 کا اضافہ ہے جبکہ اپریل تا اکتوبر 2019 کے دوران غیر پٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات پر مشتمل اشیا کی 137.72 ارب ڈالرز کی مجموعی مالیت کی برآمدات کے مقابلے 27.72 زیادہ ہیں۔
اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران غیر پٹرولیم اور غیر جی جے (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی اشیا کی درآمات 196.07 ارب ڈالرز کی درج کی گئیں ، جو کہ اپریل تا اکتوبر 2020 میں 129.92 ارب ڈالر مالیت کی درآمدات کے مقابلے 9.87 فیصد کا معمولی مثبت اضافہ ہے۔
گوشوارہ 6 : اپریل تا اکتوبر 2021 کے دوران غیر پٹرولیم اور غیر جی جے اشیا کی تجارت
|
|
مالیت امریکی ڈالر میں
|
نمو فیصد میں
|
|
Apr-Oct 21
|
Apr-Oct 20
|
Apr-Oct 19
|
Apr-Oct 21 over Apr-Oct 20
|
Apr-Oct 21 over Apr-Oct 19
|
برآمدات
|
175.89
|
125.35
|
137.72
|
40.33
|
27.72
|
درآمدات
|
196.07
|
129.92
|
178.45
|
50.91
|
9.87
|
اکتوبر 2021 میں چوٹی کی دس بڑی اشیا کے گروپ میں جو کہ کل برآمدات کے 80 فیصد سے زیادہ ہیں، گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے مثبت اضافہ درج ہوا ہے جیسا کہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔
گوشوارہ 7 : چوٹی کی دس بڑی اشیا کے گروپ کی برآمدات
|
|
برآمدات کی مالیت (ملین ڈالرز)
|
حصہ (فیصد)
|
نمو (فیصد)
|
بڑی اشیا کے گروپ
|
Oct '21
|
Oct '20
|
Oct '21
|
Oct '21 over Oct '20
|
انجینئرنگ کا سامان
|
9388.28
|
6229.91
|
28.19
|
50.70
|
پٹرولیم مصنوعات
|
5197.59
|
1567.31
|
14.69
|
231.63
|
قیمتی پتھر اور زیورات
|
4221.73
|
2926.82
|
9.67
|
44.24
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز
|
2569.28
|
1810.71
|
7.11
|
41.89
|
دوائیں اور فارما سیوٹیکلز
|
2060.09
|
2078.92
|
6.14
|
-0.91
|
الیکٹرانکس سامان
|
1347.93
|
966.29
|
3.91
|
39.50
|
کپاس کے دھاگے/ ملبوسات/ ہتھ کرگھا کی مصنوعات وغٰرہ
|
1332.75
|
912.34
|
3.89
|
46.08
|
تمام ٹیکسٹائلز کی آر ایم جی
|
1252.90
|
1177.56
|
3.50
|
6.40
|
سمندری مصنوعات
|
807.80
|
684.06
|
2.28
|
18.09
|
پلاسٹک اور لینولیئم
|
781.49
|
599.55
|
2.25
|
30.35
|
دس بڑی اشیا کے گروپوں کا میزان
|
28959.84
|
18953.48
|
81.62
|
52.79
|
بقیہ
|
6510.45
|
5966.93
|
18.38
|
9.11
|
کل برآمدات
|
35470.29
|
24920.41
|
100.00
|
42.33
|
کل درآمدات کا لگ بھگ 78 فیصد احاطہ کرنے والے دس بڑی اشیا کے گروپوں کی کل درآمدات، ذیل میں نمایاں کی گئی ہیں:
گوشوارہ8: چوٹی کی دس بڑی اشیا کے گروپوں کی درآمدات
|
|
درآمدات (ملین امریکی ڈالرز)
|
حصہ (فیصد)
|
نمو (فیصد)
|
اہم اشیا کے گروپ
|
Oct.'21
|
Oct.'20
|
Oct.'21
|
Oct.'21 over Oct.'20
|
پٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات
|
14430.76
|
6000.27
|
26.06
|
140.50
|
الیکٹرانک ساز و سامان
|
6811.03
|
5533.73
|
12.30
|
23.08
|
سونا
|
5106.14
|
2499.97
|
9.22
|
104.25
|
مشینری، ایکٹریکل اور غیر الیکٹریکل
|
3540.77
|
2497.29
|
6.39
|
41.78
|
کوئلہ، کوک اور کوئلہ کا چورا وغیرہ
|
3311.93
|
1512.88
|
5.98
|
118.92
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز
|
2620.62
|
1563.23
|
4.73
|
67.64
|
موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
2483.01
|
2291.40
|
4.48
|
8.36
|
مصنوعی گوند، پلاسٹک کا سامان وغیرہ
|
1727.27
|
1121.06
|
3.12
|
54.07
|
کھانے کا تیل
|
1624.79
|
1018.08
|
2.93
|
59.59
|
لوہا اور فولاد
|
1444.81
|
985.71
|
2.61
|
46.58
|
دس بڑی اشیا کے گروپوں کا میزان
|
43101.12
|
25023.62
|
77.84
|
72.24
|
بقیہ
|
12266.92
|
9050.21
|
22.16
|
35.54
|
کل برآمدات
|
55368.04
|
34073.84
|
100.00
|
62.49
|
*****
ش ح۔ع م۔ ن ا
U NO: 12535
(Release ID: 1769509)
Visitor Counter : 240