صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 285 واں دن


بھارت کی مجموعی ویکسی نیشن کوریج نے103.99 کروڑ کے سنگ میل کو پار کیا

آج شام سات بجے تک 44 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 OCT 2021 10:30PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج 103.99 کروڑ کے سنگ میل (1,03,99,28,634) کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 44 لاکھ سے زیادہ (44,21,004) ٹیکے لگائے گئے ۔آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔

ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ویکسین کی مجموعی خورک کی کوریج

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10378554

دوسری خوراک

9180809

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18370355

دوسری خوراک

15820708

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

412414750

دوسری خوراک

133228926

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

173258973

دوسری خوراک

93426679

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

108802988

دوسری خوراک

65045892

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

723225620

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

316703014

میزان

1039928634

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ /27 اکتوبر2021(285 واں دن)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

93

دوسری خوراک

8725

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

214

دوسری خوراک

27249

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1153443

دوسری خوراک

1900969

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

273751

دوسری خوراک

599864

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

162663

دوسری خوراک

294033

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1590164

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2230840

میزان

4421004

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

************

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.12266



(Release ID: 1767093) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi , Manipuri