PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 15 OCT 2021 10:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ، 15اکتوبر  ، 2021

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 97.14 کروڑ ویکسین کے ڈوز لگائے جاچکے ہیں۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16862 نئے معاملے سامنےآئے ۔
  • مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح  اس وقت 98.07 فیصدہے؛جو  مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19391 بازیافت کے ساتھ مجموعی بازیافت کی تعداد بڑھ کر 33382100۔
  • زیر علاج  معاملے گھٹ کر مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم رہ گئے ہیں۔حال میں یہ 0.60 فیصد ہے جو کہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔
  • بھارت میں زیر علاج معاملے 203678 ہیں،جو کہ 216دنوں  میں سب سے کم ہیں۔
  • ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح  1.42فیصد ہے جو  گذشتہ 112 دن سے  3 فیصد سے سے بھی کم پر برقرار ہے۔
  • روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح (1.43) گذشتہ 46 دن سے 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
  • ابھی تک مجموعی طور سے 58.88  کروڑ ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

کورونا  کے خلاف جدوجہد کے لیے متحد

ہندوستان کی کورونا  کے خلاف جدوجہد

 

پریس انفارمیشن بیورو

 

وزارت اطلاعات ونشریات

 

حکومت ہند

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HS90.jpg

 

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

ہندوستان کی کووڈ-19 کی ٹیکہ کا مجموعی احاطہ 97.14 کروڑ کے سنگ میل کو پار کرگیا

مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح اس وقت 98.07فیصد ہے جو کہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

پچھلے 24گھنٹوں میں 16862 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں زیر علاج معاملے 203678 ہیں جو کہ کُل معاملوں کا 0.60 فیصد ہے

ہفتہ وار پازیٹوٹی کی شرح 1.42 فیصد ہے جو کہ پچھلے 112دنوں سے تین فیصد سے کم پر برقرار ہے

 

پچھلے 24گھنٹوں میں 30,26,483ویکسین کی خوراک دینے کے ساتھ بھارت کا کووڈ-19 ٹیکہ کاری کوریج آج صبح 7بجے تک عبوری رپورٹوں کے مطابق 97.14 کروڑ (97,14,38,553) سے زیادہ ہوگیا ہے ۔اس کامیابی کو 9566873 سیشنوں کے ذریعہ سے حاصل کیا گیا ہے۔

آج صبح  7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی ٹیکہ کاری کی تفصیل ذیل  میں شامل ہے:

 

ایس سی ڈبلیو

پہلی خوراک

1,03,75,695

دوسری خوراک

90,66,113

ایف ایل ڈبلیو

پہلی خوراک

1,83,61,142

دوسری خوراک

1,54,84,841

18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ

پہلی خوراک

39,11,64,632

دوسری خوراک

10,81,79,876

45 سے 59 سال کے عمر کے گروپ

پہلی خوراک

16,72,35,490

دوسری خوراک

8,52,83,655

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,54,86,278

دوسری خوراک

6,08,00,831

میزان

97,14,38,553

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24گھنٹوں میں 19391 مریضوں کی بازیابی  سے مجموعی طورپر مریضوں کے بازیاب ہونے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے(وبا کے آغاز سے)اور یہ تعداد اب 33382100 ہوگئی ہے۔

اس کے نتیجے میں بھارت میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 98.07 فیصد ہوگئی ہے۔مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح مارچ 2020 کے بعد سے اس وقت سب سے بلند سطح پر ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004VN12.jpg

 

مرکز اور ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کےمسلسل اورتعاون کی کوششوں سے پچھلے 110 دنوں سے مسلسل 50ہزار سے کم روزانہ نئے معاملے درج کئے جارہےہیں۔

پچھلے 24گھنٹوں میں 16862 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005HYUF.jpg

اس وقت زیر علاج معاملے 203678 ہیں،جو کہ 216 دنوں میں سب سے کم ہیں۔فی الحال زیر علاج معاملے کُل پازیٹو معاملوں کے0.60 فیصد ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006GW2P.jpg

 

ملک بھر میں ٹیسٹ کی صلاحیت کی توسیع جاری ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں کُل 1180148 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں اب تک تقریباً 58.88 کروڑ (58884463) لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔

جہاں ملک بھر میں ٹیسٹ کی صلاحیت کو بڑھایاگیا ہے،وہیں ہفتہ وار پازیٹویٹی کی شرح اس وقت 1.42 فیصد ہے جو کہ پچھلے 112 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے برقرار ہے۔روزانہ پازیٹویٹی کی شرح  1.43 فیصد درج کی گئی ہے ۔روزانہ پازیٹویٹی کی شرح بھی پچھلے 46  دنوں سے تین فیصد سے نیچے اور 129 دنوں سے مسلسل پانچ فیصد سے کم پر برقرار ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007XOII.jpg

مزید تفصیل کےلئے پڑھیں

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1764105

 

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین مہیا ہونے پر اپڈیٹ

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 100 کروڑ سے زیادہ ٹیکوں کی خوراک  مہیا کی گئی

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس 10.53کروڑ سے زیادہ باقی اورغیر استعمال شدہ ویکسین خوراک ابھی بھی دستیاب ہے

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کی رفتار بڑھانے اور اس کےدائرے  کی توسیع کرنے کےلئے پرعزم ہے۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری کےعالمگیریت  کے نئے مرحلے کا افتتاح 21 جون،2021 سے ہوا تھا۔ٹیکہ کاری مہم کے تحت اور زیادہ ٹیکوں کی فراہمی ،ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام  علاقوں کے ذریعہ بہتر منصوبہ بنانے کےلئے انہیں عبوری ویکسین  کی دستیابی اور ویکسین  فراہمی کو بہتر انداز میں کرنے کے ذریعہ سے رفتار دی گئی ہے۔

 ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر ،بھارتی حکومت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت کووڈ ٹیکے مہیا کراکر ان کی مدد کررہی ہے۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کی عالمگیریت  کے نئے مرحلے میں ،مرکزی حکومت  ملک میں ویکسین  سازوں کے ذریعہ بنائے جارہے ٹیکوں کی 75فیصد خرید اور سپلائی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظا علاقوں کو(مفت) کرے گی۔

ویکسین کے ڈوز

(15اکتوبر سے 2021 کے مطابق)

اب تک فراہم کیے گئے

1,00,35,96,665

ٹیکوں کی باقی اور غیر استعمال شدہ خوراکیں

10,53,11,155

 

بھارتی حکومت (مفت انتظام) اور ریاستوں کے ذریعہ براہ راست خرید زمرے کے ذریعہ سے اب تک ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام  علاقوں کو 100 کروڑ(1,00,35,96,665) سے زیادہ ویکسین مہیا کر چکی ہے۔

10.53 کروڑ(10,53,11,155) سے زیادہ باقی اور غیر استعمال شدہ کووڈ ویکسین خوراک ابھی بھی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں جنہیں لگایا جانا ہے۔

مزید معلومات کےلئے پڑھیں:

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1764099

 

اہم ٹویٹ

tweets

 

ش ح ۔ا م۔

U:11048



(Release ID: 1764536) Visitor Counter : 133


Read this release in: English , Hindi , Manipuri