PIB Headquarters
کووڈ – 19 پر پی آئی بی کی بلیٹن
Posted On:
30 SEP 2021 9:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 30 ستمبر
- مجموعی طور پر ہندوستان کی ٹیکہ کاری کوریج تقریبا89 کروڑ پہنچی
- آج شام 7 بجے تک58 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں
- گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23،529 نئےمعاملے سامنے آئے ہیں
- فعال معاملے کل معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہے ، فی الحال 0.82 فیصد، مارچ 2020 کے بعد سب سے کم
- فی الحال ہندوستان میں فعال معاملوں کی تعداد 2،77،020 ہے۔یہ تعداد 195 دنوں میں سب سے کم ہے
- فی الحال صحت یابی کی شرح 97.85 ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے
- پچھلے 24 گھنٹوں میں 28،718 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے صحت یابی کی کل تعداد 3،30،14،898 ہو گئی ہے
- مثبت ہونے کی ہفتہ وار شرح (1.74فیصد) پچھلے 97 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
- روزانہ مثبت ہونے کی شرح 1.56فیصد ہے، جو کہ گزشتہ 31 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
- اب تک کل 56.89 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں
|
#Unite2FightCorona#IndiaFightsCorona
پریس انفارمیشن بیورو
وزارت اطلاعات و نشریات
حکومت ہند
کووڈ – 19 اپ ڈیٹ
مجموعی طور پر ہندوستان کی ٹیکہ کاری کا کوریج تقریبا89 کروڑ پہنچا
آج شام 7 بجے تک58 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں دی گئیں
فی الحال صحت یابی کی شرح 97.85 ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23،529 نئےمعاملے سامنے آئے ہیں
فی الحال ہندوستان میں فعال معاملوں کی تعداد 2،77،020 ہے ، کل معاملوں کا 0.82 فیصد ہے
فعال معاملے کل معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہے ، فی الحال 0.82 فیصد، مارچ 2020 کے بعد سب سے کم
مثبت ہونے کی ہفتہ وار شرح (1.74فیصد) پچھلے 97 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
ہندوستان کا کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کوریج آج 89 کروڑ (88،96،14،483) کے قریب پہنچ گیا ۔ آج شام 7 بجے تک ویکسین کی 58 لاکھ (58،80،843) خوراکیں دی گئیں۔ توقع کی جاتی ہے کہ آج دیر رات تک دن کی حتمی رپورٹ تیار ہونے کے ساتھ یومیہ ٹیکہ کاری کا اعداد و شمار مزید بڑھنے کی توقع ہے۔
آبادی کی ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر ویکسین کی خوراک کی انفرادی مجموعی کوریج مندرجہ ذیل ہے
صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,72,732
|
دوسری خوراک
|
88,93,916
|
فرنٹ لائن کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,52,652
|
دوسری خوراک
|
1,50,03,980
|
18 سے 44 سال کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
36,02,83,201
|
دوسری خوراک
|
8,29,14,910
|
45 سے 59 سال کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
15,94,88,042
|
دوسری خوراک
|
7,67,86,029
|
60 سال زیادہ کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
10,13,31,706
|
دوسری خوراک
|
5,61,87,315
|
پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
64,98,28,333
|
دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
23,97,86,150
|
کل
|
88,96,14,483
|
آج کی ٹیکہ کاری مہم میں مختلف انفرادی گروپوں کو دی جانے والی ویکسین کی خوراک کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
تاریخ : 30 ستمبر 2021 (258 واں دن)
|
صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
256
|
دوسری خوراک
|
10,625
|
فرنٹ لائن کارکنان
|
پہلی خوراک
|
337
|
دوسری خوراک
|
29,302
|
18 سے 44 سال کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
23,21,464
|
دوسری خوراک
|
18,23,432
|
45 سے 59 سال کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
5,77,955
|
دوسری خوراک
|
5,41,555
|
60 سال زیادہ کی عمر کے
|
پہلی خوراک
|
3,06,017
|
دوسری خوراک
|
2,69,900
|
پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
32,06,029
|
دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
26,74,814
|
کل
|
58,80,843
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ کمزور گروہوں کو کووڈ – 19 سے تحفظ کے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی اعلی ترین سطح پر باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
تفصیلات : https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1759866
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 28،178 مریضوں کے صحت یاب ہونےکے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والے مریضوں (وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے) کی کل تعداد بڑھ کر 3,30,14,898 ہوگئی ہے۔
نتیجتاً ، ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 97.85 فیصد ہے۔ صحت یابی کی شرح مارچ 2020 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔
مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مسلسل اور باہمی تعاون سے جاری کوششوں کے باعث 50،000 سے کم روزانہ نئے معاملات کا رجحان جاری ہے جو کہ مسلسل 95 دنوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23,529 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔
فعال معاملے فی الحال 2,77,020 ہیں جو کہ 195 دنوں میں سب سے کم ہے۔ فی الحال فعال معاملے ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.82 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں ٹسٹ کرنے کی گنجائش مسلسل بڑھائی جا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15,06,254 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 56.89 کروڑ (56,89,56,439) ٹسٹ ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں جانچ کی گنجائش بڑھا دی گئی ہے ، پازیٹو ہونے کی ہفتہ وار شرح 1.74 ہے جو کہ پچھلے 97 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ روزانہ پازیٹو ہونے کی شرح 1.56 فیصددرج کی گئی ہے۔ روزانہ پازیٹو ہونے کی شرح گزشتہ 31 دنوں سے 3 فیصد سے کم اور مسلسل 113 دنوں میں 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔
تفصیلات : https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1759559
کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین صورتحال
ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووِڈ۔19 ٹیکوں کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورتحال
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 86.51 کروڑ سے زائد ویکسین کی خوراکیں فراہم کرائی گئیں
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی بھی 5کروڑ سے زائد بقیہ اور غیر استعمال شدہ خوراکیں موجود ہیں جبکہ تقریباً 63.69 لاکھ مزید خوراکیں فراہم کرائے جانے کے عمل میں ہیں
مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کا دائرہ وسیع کرنے اور لوگوں کو ویکسین لگانے کی رفتار تیز کرنے کے لیے پابند عہد ہے۔ کووڈ – 19 کے ٹیکے کو سبھی کے لیے دستیاب کرانے کے لیے نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع کیا گیا تھا۔ ٹیکہ کاری مہم کی رفتار کو زیادہ سے زیادہ ٹیکے کی دستیابی کو ذریعہ اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ٹیکے کی دستیابی کے بارے میں اطلاع فراہم کی جاتی ہے، تاکہ وہ بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ ٹیکے کی خوراک دینے کا بند و بست کر سکیں اور ٹیکے کی فراہمی کے سلسلے کو درست کیا جا سکے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے جزو کے طور پر، حکومت ہند ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بلاقیمت کووِڈٹیکے فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری مہم کو آفاقی شکل دینے کے نئے مرحلے کے تحت، مرکزی حکومت ملک میں ٹیکہ مینوفیکچررس کے ذریعہ تیار کیے جا رہے ٹیکوں میں سے 75 فیصد ٹیکے خرید کر انہیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو (بلاقیمت) فراہم کرے گی۔
ویکسین کی خوراک
|
(30 ستمبر 2021 تک )
|
فراہم شدہ
|
86,51,52,695
|
فراہمی کے عمل میں
|
63,69,890
|
بقیہ دستیاب ویکسین
|
5,00,46,000
|
حکومت ہند کے ذریعہ( با لکل مفت چینل ) اور براہ راست سرکاری خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 86.51 کروڑ سے زیادہ (86,51,52,695) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جا چکی ہیں ۔ مزید یہ کہ تقریباً 63.69 لاکھ (63,69,890) بقیہ خوراکیں بھیجی جارہی ہیں۔
مزید برآں 5 کروڑسے زیادہ (50046000)سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں ابھی بھی ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں۔
تفصیلات : https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1759563
اہم ٹوئیٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-9695
(Release ID: 1761623)
Visitor Counter : 182