PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 20 SEP 2021 5:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،20ستمبر  ،  2021

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک ویکسین کی 81 کروڑ  خوراکیں دی جاچکی ہیں

زیر علاج معاملے کُل متاثرہ معاملوں کے بنسبط ایک فیصد کم ہیں،مارچ 2020 کے بعد سے فی الحال سب سے کم 0.95فیصد ہیں۔

پچھلے 24گھنٹوں میں 30256 نئے معاملے۔

بازیابی کی شرح فی الحال 97.72 فیصد۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 43938 مریض صحت یاب ہوئے ہیں،صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کُل تعداد بڑھکر 32715105 ہوگئی ہے۔

ہفتہ وار مثبتیت کی شرح 2.07فیصد ہے جو پچھلے 87 دنوں سے تین فیصد کم رہی۔

روزانہ مثبتیت کی شرح 2.75فیصد ہے جو پچھلے 21دنوں سے تین فیصد سے بھی کم رہی۔

اب تک مجموعی طورپر 55.36 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

 

#Unite2FightCorona

#IndiaFightsCorona

 

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

بھارت سرکار

 

Image

 

کووڈ-19 پر اپ ڈیٹس

بھارت میں کووڈ-19 کی کل ٹیکہ کاری کوریج81 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے

اس وقت مریضوں کے شفایاب ہونے کی شرح 97.72 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30256 نئے معاملات درج  ہوئے ہیں۔

بھارت میں زیر علاج  معاملات 318181  ہیں جو کہ کل معاملوں  کا 0.95 فیصد ہے۔

ہفتہ وار مثبتیت کی شرح 2.07 فیصد ہے جو پچھلے 87  دنوں سے تین فیصد سے بھی کم رہی ہے۔

بھارت کی مجموعی کووڈ-19ویکسی نیشن کوریج آج دوپہر تک 81کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران 37,78,296 ویکسین سپلیمنٹس کے ساتھ، بھارت کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کوریج آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹوں کے مطابق 80 کروڑ(80,85,68,144) سے تجاوز کر گئی۔ یہ کامیابی 79,78,302سیشنوں کے ذریعے حاصل کی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی کل تفصیلات درج ذیل ہیں :

 

ہیلتھ ورکر (ایچ سی ڈبلیو)

پہلی خوراک

1,03,68,967

دوسری خوراک

87,29,932

 

فرنٹ لائن ورکر (ایف ایل ڈبلیو)

پہلی خوراک

1,83,45,002

دوسری خوراک

1,45,04,111

44-18 سال کی عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

32,70,72,826

دوسری خوراک

6,01,11,629

59-45 سال کی عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

15,09,55,764

دوسری خوراک

6,91,16,028

60 سال سے زیادہ عمر کے زمرے میں

پہلی خوراک

9,69,24,214

دوسری خوراک

5,24,39,671

کُل

80,85,68,144

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں میں 43،938 مریضوں کی بازیابی کی وجہ سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد (وباکے آغاز سے) بڑھ کر 3،27،15،105 ہو گئی ہے۔

 

اس کے نتیجے میں ، ہندوستان کی بازیابی کی شرح 97.72 فیصد ہے۔

 

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002BV2Z.jpg

 

 

 

مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تعاون کی کوششوں کے نتیجے میں گذشتہ مسلسل 85 دنوں سے یومیہ 50 ہزار سے بھی کم نئے معاملات درج کیے جا رہے ہیں۔

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30256  نئے معاملات رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003JH2A.jpg

 

 

 

اس وقت زیر علاج  معاملات 318181 ہیں۔ اس وقت زیر علاج  معاملات ملک کے کل مثبت معاملات کا 0.95  فیصد ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046CIR.jpg

 

 

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں توسیع جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1177607 ٹیسٹ  کیے گئے ہیں۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 55.36  کروڑ (55,36,21,766) ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے، ہفتہ وار مثبتیت کی شرح اس وقت 2.07 فیصد ہے جو گذشتہ 87  دنوں  سے تین فیصد سے کم ہے۔ روزانہ مثبتیت کی شرح 2.57  فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پچھلے 21  دنوں سے روزانہ مثبتیت کی شرح بھی تین فیصد سے کم رہی ہے اور 104  دن سے مسلسل پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1756344

 

 

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین کی دست یابی کے بارے میں اپ ڈیٹ

 

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 79.58 کروڑ سے زائد ویکسین خوراکیں  فراہم کی جاچکی ہیں

5.43 کروڑ سے زائد بیلنس اور غیر استعمال شدہ ویکسین کی خوراکیں اب بھی پائپ لائن میں 15 لاکھ سے زائد خوراکیں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دستیاب ہیں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر مرکزی حکومت مفت کووڈ ویکسین فراہم کرکے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پوری طرح مدد کر رہی ہے۔ ویکسین کی تمام دست یابی کے نئے مرحلے میں مرکزی حکومت ویکسین بنانے والوں سے 75 فیصد ویکسین حاصل کرے گی اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت فراہم کرے گی۔

 

 

ویکسین خوراکیں

20ستمبر 2021 تک

 

سپلائی شدہ

79,58,74,395

پائپ لائن

15,51,940

موجود بیلنس

5,43,43,490

 

 

مرکزی حکومت کی جانب سے اب تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 79.58  کروڑ (79,58,74,395) سے زائد ویکسین کی خوراکیں مفت اور دیگر ذرائع سے دست یاب کرائی جا چکی ہیں۔اس کے علاوہ  15لاکھ سے زیادہ (15,51,940) خوراکیں پائپ لائن میں ہیں۔

اس وقت کووڈ-19 ویکسین کی 5.43 کروڑ (5,43,43,490) سے زائد اضافی اور غیر استعمال شدہ خوراکیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دست یاب ہیں جن کا انتظام کیا جانا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1756340

 

 

اہم ٹویٹس

ش ح ۔ا م۔

U:9199


(Release ID: 1756545) Visitor Counter : 226