صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند کل اتر پردیش نیشنل لاء یونیورسٹی اور الہ آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے نئے احاطہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Posted On: 10 SEP 2021 5:05PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (11 ستمبر، 2021 کو) اتر پردیش (پریاگ راج) کا دورہ کریں گے اور اتر پردیش نیشنل لاء یونیورسٹی اور الہ آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے نئے احاطہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:8865



(Release ID: 1753908) Visitor Counter : 133