وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
ماہی گیری ، مویشیوں کے افزائش نسل اور ڈیئری کے مرکزی وزیر نے اتر پردیش کے مویشیوں کی افزائشِ نسل اور ڈیئری کے وزیر کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
07 SEP 2021 5:39PM by PIB Delhi
نئی دہلی،07 ستمبر،2021 /اتر پردیش کے مویشیوں کی افزائشِ نسل اور ڈیئری کے وزیر کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی ۔ یہ میٹنگ ماہی گیری، مویشیوں کےا فزائش نسل اور ڈیئری کے مرکزی وزیر کی صدارت میں منعقد کی گئی۔ وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان اور ماہی گیری ، مویشیوں کے افزائش نسل اور ڈیئری کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل موروگن نے دونوں طرف کے سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کی۔
مرکزی وزیر نے ریاست میں مویشیوں کی افزائش نسل اور ڈیئری اسیکموں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا اور مویشیوں کی افزائش نسل اور ڈیئری کے سلسلے میں تجاویز کا جائزہ لیا۔
جائزہمیٹنگمیںمرکزیوزیرنےاسباتپرزوردیاکہبریڈرفارمانٹرپرائززاورچارےکےشعبےسےمتعلقکاروباریاداروںکیاسکیمیںمویشیوں،ڈیری،پولٹری،بھیڑ،بکری،سوروغیرہکوبہترمعاشفراہمکریںگی۔ بےروزگارنوجوانوںکےلیےمزیدمواقعپیداکرکےدیہیکاروبارکوبھیفروغملےگا۔ انہوںنےوزیرمملکتکومشورہدیاکہوہجانوروںکیموجودہانشورنسکومزیدوسعتدیںاورکسانکریڈٹکارڈ (کے سی سی) کوفروغدیں۔
انہوں نے مویشیوںاورپولٹری (مرغیوں) کوبیماریوںسےبچانےکےلیےان میں حفاظتیٹیکےلگانے،ویٹرنریسروسزمیںصلاحیتبڑھانے،جانوروںکیبیماریوںکینگرانیاورویٹرنریبنیادی ڈھانچے کومضبوطبنانےاورکسانوںکے گھر پر ہی مویشیوں سے متعلق صحت خدمات دستیاب کرانے کے لیے ملک میں موبائل مویشی طبی یونٹوں کے قیام پر زور دیا۔
مرکزی وزیر نے زور دے کر کہا کہ مرکزی حکومت اور اتر پردیش کے ریاستی گورنر کو ریاست میں مویشیوں کے شعبے کی مزید نشو و نما میں تیزی لانے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U –8762
(Release ID: 1753413)
Visitor Counter : 148