قانون اور انصاف کی وزارت

اخباری بیان

Posted On: 06 SEP 2021 9:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 06؍ ستمبر :مورخہ 6ستمبر ، 2021کو اسی نمبر کے وائڈ نوٹیفیکیشن کے ذریعہ  بھارت کے آئین کی دفعہ 217کی شق (1) کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدرجمہوریہ  ہند  ایس /شری 1نریناہلی سری نواسن سنجے گوڑا (2) محترمہ جیوتی ملی منی (3) رنگاسوامی نٹراج (4) ہیمنت چندن گاؤدر(5) پردیپ سنگھ یرر اور (6) مہیشن ناگاپرسننا ، کو  کرناٹک ہائی کورٹ کے ججوں کی حیثیت سے تقرر کریں گے ۔وہ جس تاریخ سے اپنے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اس تاریخ سے ان کی تقرری سمجھی جائیگی ۔ یہ سبھی کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز  بھی ہیں ۔

****************

ش ح۔ ش ر۔ع آ

U NO. 8733



(Release ID: 1752741) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Hindi