وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

زرمبادلہ کی شرح نوٹیفکیشن نمبر71/2021 ،کسٹمز (این .ٹی)

Posted On: 02 SEP 2021 7:47PM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 02ستمبر    ،  2021

کسٹم ڈیوٹی ایکٹ،1962(1962کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے حاصل  کردہ اختیارات کا  استعمال کرتے ہوئے ، مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز بورڈ کی نوٹیفکیشن نمبر68/2021- کسٹم ڈیوٹی (این ٹی) مورخہ  19 اگست ،2021 کا سپریشن کرتے ہوئے،ایسے سپریشن  سے پہلے کی گئی یا کئے جانے سے ہٹائی گئی باتوں کو چھوڑ کر مرکزی  بالواسطہ  ٹیکس اور کٹمز  بورڈ  کے ذریعہ اس بات کا  تعین کرتا ہے کہ شیڈیول ایک اور شیڈیول دو کے کالم (2) میں بیان کردہ ہر غیر ملکی کرنسی  کے ہندوستانی کرنسی میں  اور ہندوستانی کرنسی کے غیر ملکی کرنسی میں تبادلے کی شرح تین ستمبر 2021 سے وہ موثر ہوگی،جس کا ذکر برآمداتی اور درآمداتی مال کے سلسلے میں متعلقہ دفعہ کے مقصد کےلئے کالم (3) میں دئے گئے متعلقہ اندراج میں کیا گیا ہے:

 

شیڈیول 1

 

 

 

نمبر شمار.

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کے زر مباردلہ  کی شرح بھارتی روپے کے برابر۔

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلوی ڈالر

55.05

52.75

2.

بحرینی دینار

200.15

187.80

3.

کینیڈین ڈالر

58.95

56.85

4.

چینی یوآن

11.50

11.15

5.

ڈینش کرونر

11.85

11.40

6.

یورو

88.10

84.95

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.55

9.20

8.

کویتی دینار

251.25

235.20

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.00

50.65

10.

نارویجن کرونر

8.55

8.25

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

102.40

98.95

12.

قطری ریال

20.55

19.20

13.

سعودی عربی ریال

20.10

18.90

14.

سنگاپور ڈالر

55.30

53.40

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.25

4.90

16.

سویڈش کرونر

8.65

8.35

17.

سوئس فرینک

81.45

78.25

18.

ترک لیرا

9.10

8.50

19.

متحدہ عرب امارات درہم

20.55

19.30

20.

امریکی ڈالر

73.95

72.25

 

 

 

شیڈیول 2

 

 

نمبر شمار  

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کے 100 یونٹس کے زر مبادلہ  کی شرح۔

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی یین

67.70

65.20

2.

کوریائی وون

6.50

6.10

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:8722

 


(Release ID: 1752711) Visitor Counter : 179


Read this release in: English , Hindi , Punjabi