سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
ہاتھ سے انسانی فضلہ اٹھانے والے افراد کے لئے اسکیم
Posted On:
10 AUG 2021 7:19PM by PIB Delhi
ہاتھ سے انسانی فضلہ اٹھانے والے افراد کی باز آباد کاری اور خود کے روزگار سے متعلق اسکیم کے تحت ، 58098 افراد کو متبادل پیشے اختیار کرنے کی غرض سے سہولت پیدا کرنے کے لئے 40000 کروڑ روپے کی یک مشت نقد امداد فراہم کی گئی ہے ۔
اس کے علاوہ ، ان افراد میں سے 16057 افراد کو ہنر مندی سے متعلق تربیت فراہم کی گئی ، اور 1387 افراد کو خود کے روزگار سے متعلق پروجیکٹوں اور صفائی ستھرائی سے متعلق پروجیکٹوں کے لئے پونجی رعایت دی گئی ہے۔ ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں پیش ہیں ۔
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاو لے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ۔
ضمیمہ
ہاتھ سے انسانی فضلہ اٹھانے والے افراد کی باز آباد کاری اور خود کے روزگار سے متعلق اسکیم کے تحت بازآباد کاری کے تحت مقصد سے ہاتھ سے انسانی فضلہ اٹھانے والے جن افراد اور ان کے لواحقین کو امداد فراہم کی گئی ہے ان کی ریاست وار تعداد درج ذیل ہے۔
.
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
احاطہ
|
یکمشت دی گئی نقد امداد
|
ہنر مندی کے فروغ سے متعلق تربیت
|
صفائی ستھرائی سے متعلق کارکنان سمیت ہاتھ سے انسانی فضلہ اٹھانے والے افراد کے لئے خود کے روزگار سے متعلق پروجیکٹوں اور صفائی ستھرائی سے متعلق پروجیکٹوں کے لئے پونجی رعایت
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0
|
0
|
3
|
2
|
آندھر پردیش
|
1793
|
180
|
11
|
3
|
آسام
|
3921
|
460
|
0
|
4
|
بہار
|
131
|
18
|
0
|
S
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
0
|
0
|
6
|
گجرات
|
105
|
19
|
0
|
7
|
جھارکھنڈ
|
192
|
34
|
0
|
8
|
کرناٹک
|
2927
|
251
|
294
|
9
|
کیرالہ
|
518
|
314
|
0
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
510
|
98
|
3
|
11
|
مہاراشٹر
|
6325
|
1332
|
0
|
12
|
اڈیشہ
|
230
|
66
|
92
|
13
|
پنجاب
|
231
|
62
|
41
|
14
|
راجستھان
|
2673
|
824
|
0
|
15
|
تمل ناڈو
|
398
|
29
|
78
|
16
|
اتر پردیش
|
32473
|
10664
|
694
|
17
|
اتراکھنڈ
|
4988
|
1475
|
74
|
18
|
مغربی بنگال
|
680
|
231
|
97
|
کل
|
58098
|
16057
|
1387
|
*************
( ش ح ۔ ع م۔ ر ب(
U. No.8060
(Release ID: 1748223)
Visitor Counter : 147