وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

پورٹسماؤتھ میںآئی این ایس تبر


مسلح افواج کے سابق اہلکاروںکی ٹیم کے ذریعے تربیت یافتہ معذور افراد کی ٹیم نے سیاچن گلیشیر کی کمار پوسٹ تک پہنچنے کی مہم شروع کی

معذروں کی سب سے بڑی ٹیم سیاچن میں دنیا کے سب سے اونچے میدان جنگ میں پہنچے گی

'آپریشن بلیو فریڈم' نے بھارت کو عالمی سطح پر معذوروں کو بااختیار بنانے میں لیڈر کے طور پر ابھارا ہے

Posted On: 15 AUG 2021 7:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 15 اگست 2021:

آئی این ایس تبر 13 اگست 21 کو خیر سگالی دورے کے طور پر پورٹس ماؤتھ بندرگاہ میںداخل ہوا۔ اس کا استقبال پورٹس ماؤتھ نیول بیس کمانڈر، جے جے بیلی،انڈین این اے، دہلی میںرائل نیوی این اے اور رائل نیوی کے دیگر عہدیداروںنے کیا۔

بندرگاہ پہنچنے کے بعد، کیپٹن مہیش منگی پوڑی، کمانڈنگ آفیسر، بھارتی این اے اور جہاز کے دس اہلکاروںکے ہم راہ تاریخی ساؤتھ سی بحریہ یادگار پر خراج عقیدت پیش کیا نے۔ بعد ازاں کمانڈنگ آفیسر نے پورٹس ماؤتھ گلڈ ہال میںپورٹس ماؤتھ کے لارڈ میئر کونسلر فرینک جوناس سے ملاقات کی۔ اس کے بعد پورٹسماؤتھ نیول بیس کمانڈرجے جے بیلی سے ان کے دفتر میںملاقات ہوئی۔ دونوںعہدیداروںنے جہاز کے پورٹس ماؤتھ کے دورے کا خیرمقدم کیا اور جہاز اور اس کے عملے کو گرمجوشی سے مبارکباد دی۔ بات چیت کے بعد کمانڈنگ آفیسر نے دونوںمعززین کو جہاز کا کریسٹ پیش کیا۔
اس سے قبل،12 اگست 2021 کو جہاز نے ایچ ایم ایس ویسٹ منسٹر کے ہم راہ بحری مداخلت کی مشق کے ساتھ پورٹس ماؤتھ سے ایکسرسائز کونکن 2021 کا آغاز کیا تھا۔ پورٹسماؤتھ سے 16 اگست کو تبر کی روانگی کے بعد تبر اور ویسٹ منسٹر کے درمیان ایکسرسائز کونکن 2021 کو جاری رکھا جائے گا۔ بندرگاہ میںداخل ہونے پر ایکسرسائز کونکن 2021 کی حتمی منصوبہ بندی کانفرنس تبر اور ویسٹ منسٹر کی ٹیموںکے درمیان منعقد ہوئی۔

ایکسرسائز کونکن 2021 کی بندرگاہہ مصروفیات کے ایک حصے کے طور پر13 اگست 2021 کو دونوںفریقوںکے مابین متعدد پیشہ ورانہ امور پر بات چیت ہوئی۔ تبر سے ایک ٹیم نے پوٹس ڈاون ہل میں مشترکہ بحری سلامتی مرکز کا دورہ بھی کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix1UAFW.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix33ZEQ.jpeg

-----

U. No. 7885

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)


(Release ID: 1746300) Visitor Counter : 171
Read this release in: English , Hindi