زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ(اے آئی ایف) کے اغراض ومقاصد


کٹائی کے بعد کے مینجمنٹ بنیادی ڈھانچے اور کمیونٹی فارمنگ کے اثاثوں کے لئے قابل عمل پروجیکٹوں میں سرمایہ کاری

Posted On: 13 AUG 2021 2:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی06 ؍اگست-2021 : زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ(اے آئی ایف) منصوبے کا مقصد کٹائی کے بعد کے نظم ونسق کے بنیادی ڈھانچے اور کمیونٹی فارمنگ کے اثاثوں کے لئے قابل عمل پروجیکٹوں میں سرمایہ کاری کی غرض سے طویل المدتی قرضہ جاتی سہولت کا اہتمام کرنا ہے۔اس کے لئے ملک میں زراعتی بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے کی غرض سے ترغیبات اور مالی امداد کاسہارا لیاجائے گا۔

اس منصوبے کے تحت سود میں رعایت اور کٹائی کے بعد کے انتظامات(پی ایچ ایم) سے متعلق پروجیکٹ تشکیل دینے کے لئے کریڈیٹ گارنٹی کی شکل میں مالی امداد فراہم کی جائے گی۔جس کے نتیجے میں  کٹائی کے بعد کے انتظامات میں بہتری اور لائی جاسکے گی اور کچرے وغیرہ کو کم کیاجاسکے۔

اس منصوبے کے تحت درج ذیل کمیونٹی فارمنگ کے اثاثوں سے متعلق پروجیکٹوں کو اہل قرار دیا گیا ہے:

  1. نامیاتی ان پٹس کی پیداوار۔
  2. حیاتیاتی محرک پیداوری اکائیاں۔
  3. بہترین اور اعلی درجے کی زراعت کے لئے بنیادی ڈھانچہ
  4.  برآمداتی کلسٹروں سمیت کاشتکاری والے کلسٹروں کے لئے سپلائی چین کے بنیادی ڈھانچے کی فراہمی کی غرض سے نشان زد کئے گئے پروجیکٹس۔
  5. کمیونٹی فارمنگ کے اثاثوں کی تعمیر کے لئے یا کٹائی کے بعد کے انتظامات سے متعلق پروجیکٹس کے لئے  پی پی پی کے تحت مرکزی/ ریاستی/ مقامی حکومتوں یا ان کی ایجنسیوں کے ذریعہ فروغ دیئے گئے  پروجیکٹس۔

آئی اے ایف کے فیضیافتگان کی ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار

ریاستیں

منظور شدہ( نمبر)

منظور شدہ رقم( کروڑ روپے میں)

1

مدھیہ پردیش

1311

1021.8

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

351

124.7

 

زرعی-کاروباری فرد

789

754.3

 

کسان

159

129.1

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

1.1

 

مشترکہ ذمہ داری گروپس

3

6.0

 

اپنی مدد آپ گروپس

1

1.0

 

اسٹارٹ اپ

6

4.4

 

سرکاری- نجی ساجھے داری پروجیکٹ

1

1.1

2

راجستھان

467

279.0

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

258

48.6

 

زرعی- کاروباری فرد

170

187.2

 

کسان

35

37.4

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

1.5

 

مشترکہ ذمہ داری گروپس

1

1.3

 

کثیر مقاصد کو آپریٹیو سوسائٹی

1

1.5

 

اسٹارٹ اپ

1

1.6

3

مہاراشٹر

418

187.6

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

309

71.6

 

زرعی- کاروباری فرد

1

0.5

 

زرعی- کاروباری فرد

82

93.1

 

سرکاری- نجی ساجھے داری پروجیکٹ

3

5.8

 

کسان

17

11.7

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

5

4.2

 

اسٹارٹ اپ

1

0.7

4

گجرات

237

160.3

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

151

55.7

 

زرعی- کاروباری فرد

75

97.0

 

کسان

9

5.3

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

1.6

 

اسٹارٹ اپ

1

0.7

5

تلنگانہ

256

246.2

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

207

178.3

 

زرعی- کاروباری فرد

47

64.9

 

کسان

1

1.0

 

اسٹارٹ اپ

1

2.0

6

ہریانہ

121

61.2

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

95

26.3

 

زرعی- کارروباری فرد

22

31.8

 

کسان

1

2.0

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

3

1.1

7

چھتیس گڑھ

146

40.9

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

123

19.7

 

زرعی- کاروباری فرد

13

11.3

 

کسان

3

0.4

 

مشترکہ ذمہ داری گروپس

5

9.2

 

اپنی مدد آپ گروپس

1

0.1

 

اسٹارٹ اپ

1

0.2

8

اترپردیش

568

99.3

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

549

83.0

 

زرعی- کاروباری فرد

16

15.4

 

کسان

2

0.7

 

اسٹارٹ اپ

1

0.3

9

اڈیشہ

119

34.2

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

103

25.5

 

زرعی- کاروباری فرد

15

7.4

 

سرکاری- نجی ساجھے داری پروجیکٹس

1

1.3

10

آندھرا پردیش

1320

1448.5

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

1305

1426.2

 

زرعی- کاروباری فرد

13

20.9

 

کسان

1

1.1

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

0.4

11

کرناٹک

813

296.1

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

799

278.5

 

زرعی- کاروباری فرد

12

15.7

 

کسان

1

1.0

 

اسٹارٹ اپ

1

1.0

12

تملناڈو

209

314.8

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

201

310.0

 

زرعی- کاروباری فرد

4

2.8

 

کسان

2

1.2

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

0.6

 

اسٹارٹ اپ

1

0.2

13

پنجاب

67

15.0

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

60

7.2

 

زرعی- کاروبار فرد

7

7.8

14

کیرالہ

75

145.9

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

70

143.5

 

زرعی- کاروبار فرد

3

1.0

 

کسان پروڈیوسر آرگنائزیشن

1

0.2

 

مارکٹنگ کوآپریٹیو سوسائٹی

1

1.3

15

جھاڑ کھنڈ

4

2.9

 

زرعی- کاروباری فرد

4

2.9

16

اتراکھنڈ

105

16.0

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

102

13.5

 

زرعی- کاروباری فرد

1

0.9

 

اپنی مدد آپ گروپ

1

0.0

 

اسٹارٹ اپ

1

1.5

17

مغربی بنگال

202

43.2

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

200

40.9

 

زرعی- کاروباری فرد

2

2.3

18

آسام

9

6.7

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

7

2.7

 

زرعی- کاروباری فرد

1

2.0

 

سرکاری- نجی ساجھے داری پروجیکٹ

1

2.0

19

اروناچل پردیش

1

1.0

 

زرعی- کاروباری فرد

1

1.0

20

بہار

41

71.7

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

40

70.9

 

زرعی- کاروباری فرد

1

0.8

21

دہلی

1

2.0

 

زرعی- کاروباری فرد

1

2.0

22

ہماچل پردیش

21

6.7

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

20

6.1

 

کسان

1

0.6

23

ناگا لینڈ

10

1.4

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

10

1.4

24

انڈمان ونکوبار

3

0.3

 

پرائمری ایگریکلچرل کریڈیٹ سوسائٹی

3

0.3

 

کل میزان

6524

4503

 

 

 

یہ معلومات زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم  کیں۔

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U NO. 7814



(Release ID: 1745395) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Punjabi