کوئلے کی وزارت
کوئلہ کانکنی کی نیلامی
Posted On:
04 AUG 2021 6:35PM by PIB Delhi
نئی دہلی13 اگست2021: کوئلہ کی فروخت کے لئے نیلامی کی موجودہ قسط میں 67 کوئلہ کی کانوں کی پیش کش کی گئی ہے۔67 کوئلہ کی کانوں میں سے 14 کوئلہ کی کانیں ، اوڈیشہ میں موجودہیں ۔ ان 14 کوئلہ کی کانوں کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔
S. No.
|
Coal Mine
|
1
|
Machhakata
|
2
|
Mahanadi
|
3
|
NuagaonTelisahi
|
4
|
Ramchandi Promotion Block
|
5
|
Alaknanda
|
6
|
Bartap
|
7
|
Burapahar
|
8
|
Dip Extn of Belpahar
|
9
|
Dip Side of Chatabar
|
10
|
Kardabahal-Brahmanbil
|
11
|
Kosala West
|
12
|
Phuljhari East & West
|
13
|
Saradhapur North
|
14
|
Tentuloi
|
نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی مرکزی حکومت کو نہیں ملے گی۔ریاستی حکومت کو حاصل ہونے والے محصولات 67 کوئلی کی کانوں سے متعلق ہیں ، جو کوئلے کی فروخت کے لئے نیلامی کی موجودہ قسط میں پیش کش کی گئی ہے،جس کا نیلامی کے عمل کے دوران اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ ان 67 کوئلہ کی کانوں میں سے 30 کوئلے کی کانیں جزوی طر پر دریافت کرلی گئی ہیں اور نیلام کی جانے والی کانوں کی تعداد معلوم نہیں کی جاسکی ہیں۔
کوئلہ کی کانیں (خصوصی دفعات ) ایکٹ ، 2015 اور مائنس اور منرلز ( ڈیولپمنٹ اور ریگولیشن ) ایکٹ ، 1957 کی شقوں کے تحت کوئلہ کی کانیں نیلام کی جاتی ہیں۔ کوئلے کی نیلامی اور لگنائٹ مائنس /کوئلے کی فروخت کے لئے بلاکس / آمدنی کے بٹوارے کی بنیاد پر لگنائٹ کے لئے طریق کار 28 مئی 2020 کو جاری کیا گیا اور طریق کا رکے خصوصی فیچرز درج ذیل ہیں۔
- آمدنی کے بٹوارے کے طریق کار پر مبنی فلور تناسب 4فیصد ہے ۔
- مکمل دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ جزوی طور پر دریافت کئے گئے کول بلاکوں کے لئے قابل اطلاق ۔
- تخمینہ شدہ جغرافیائی ذخائر کی قدر پر مبنی پیشگی رقم ہے۔
- کامیاب بولی دہندگان کو حوالہ جات محصولات کے حصے کے فیصد پر مبنی ماہانہ محصولات کے حصے کو، جو کہ کوئلے کی کل مقدار اور تصوراتی یا اصل قیمت، جو بھی زیادہ ہو ، ادا کرنا ہوگا۔
- کوئلے کے جلد پروڈکشن ، گیسی فکیشن اور لکوی فیکشن کے لئے ترغیب ۔
- کول بیڈ نیتھیل نکالنے کی اجازت ہے۔
- کوئلے کے فروخت کرنے یا / اور اس کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ کوئلے کے پروڈکشن کے پرورگرام کے معاملے میں مزید لچیلا پن۔
کوئلے ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے وزیر جناب پرلہاد جوشی نے آج لو ک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں یہ معلومات فراہم کرائیں ۔
*************
ش ح۔ع ح ۔رم
U-7809
(Release ID: 1745388)
Visitor Counter : 149