وزارت دفاع

بھارتی بحریہ کے 16 افسران اور ساحلی محافظ دستے کے 3 افسران نے مشاہد کے طورپرگریجویٹ کی ڈگری حاصل کی

Posted On: 05 AUG 2021 7:27PM by PIB Delhi

نئی دہلی60؍اگست-2021 : بھاری بحریہ کے 16 افسران اور ساحلی محافظ کے 3 افسران نے  مشاہد کے طورپرگریجویٹ کی ڈگری حاصل کی اور انہیں  5  اگست کو کوچی میں آئی این ایس گروڑ پر منعقد ایک تقریب میں  ونگ سے نوازا گیا۔  دو افسران نے کوالی فائڈ   نیوی گیشن   انسٹرکٹر   (کیو این آئی ) کے طورپر گریجویٹ کا کورس مکمل کیا اور انہیں  انسٹرکٹر مشعلوں کی   ڈگری سے نوازا گیا۔

بھارتی بحریہ اکیڈمی کے ڈپٹی کمانڈنٹ   ریئر  ایڈمرل اے این پرمود  اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے اور انہوں نے  پاس کئے کیو این  آئی   کی ڈگری حاصل کرنے والے افسران کو‘ انسٹرکٹر بیج’ اور پاسنگ آؤ ٹ افسران کو اعلیٰ ترین  ‘ گولڈن ونگس ’ سے نوازا گیا۔

دسویں کیو این آئی کورس میں حصہ لے رہے افسران زمینی  انسٹرکٹر  تکنیک کے ساتھ ساتھ پرواز کے دوران کی  انسٹرکشنل  تکنیکوں میں تربیت دی گئی ۔ساتھ  ہی انہیں  حکمت عملی اور سینسر کا وسیع  پیمانے پر استعمال کرنے کے لئے تفصیل سے تربیت  دی گئی ۔93 ویں  ریگولر کورس  اور 24  ویں  ایس ایس سی آبزرور کورس کے افسران کو  فضائی نیوی گیشن  پروا ز کے طریق کار ،  فضائی جنگ میں استعمال کی جانے والی حکمت عملی  آبدوز شکن جنگ  اور فضائی نظام کے  وسیع استعمال  کے تعلق سے تربیت  دی گئی ۔  یہ افسران  بھارتی بحریہ اور ساحلی محافظ دستے کے  آن بورڈ سمندری   ٹوہی   اور آبدوزشکن  جنگی جہازوں میں  خدمات دیں گے۔

93 ویں  ریگولر آبزرور کورس کے اسسٹنٹ کمانڈر گوپی کرشنن کو   ‘مجموعی   اہلیت    میرٹ میں اول  ’ آنے پر اترپردیش ٹرافی فراہم کی گئی  اور  پروازمیں سب سے بہترین  قراردئے جانے پر فلیگ آفیسر کمانڈنگ ان چیف   مشرقی بحریہ   کمان   ٹرافی   سے نوازا گیا۔ زمینی سبجیکٹ   میں  سب سبے بہترین قراردئے گئے لیفٹیننٹ دپانشور ترپاٹھی کو سب لیفٹیننٹ     آر وی کنٹے   میموریل بک  انعام سے نوازا گیا۔

24ویں ایس ایس سی آبزرور کورس کے  سب لیفٹیننٹ شبھم سنگھ کو  بیسٹ  انہیں  اوور آل  آرڈر آف  میرٹ کے لئے  بک پرائز فراہم کی گئی۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix2APW8.jpeg

 

 

****************

 

 

ش ح۔ع ح۔ رم

U NO. 7525



(Release ID: 1743111) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi